25/03/2025
اسلام علیکم۔کسی گروپ میں ایک سوال پوچھا گیا جسکا جواب میں نے دیا وہ معلومات کیلئے پوسٹ کر رہا ہوں۔
سوال۔ کیا فسچولا مکمل طور پر ٹھیک ہو جاتاہے؟
جی مکمل ٹھیک ہو جاتا ہے مگر وقت لگتا ہے۔ رزلٹ فورآ مل جاتا ہے۔ پھر بدپرہیزی سے بھی بچنا پڑتا ہے اور صرف فسچولا کے نام پر دوا نہیں دی جاتی بلکہ مکمل تفصیل درکار ہوتی ہے۔ ہومیوپیتھی اور ایلوپیتھی میں یہی فرق ہے کہ وہ بیماری کے نام پر دوا تجویز کرتے ہیں جبکہ یہاں علامات خصوصاً دماغی کیفیات بیماری کے دوران جو آتی ہیں ان پر دوا منتخب کی جاتی ہے اور اللّٰہ پاک کے فضل سے سو فیصد مرض ٹھیک ہو جاتا ہے۔ اور مزید اچھی بات یہ کہ اس طرح کیس ٹیکنگ کروا کر جب علاج کروایا جاتا ہے تو نہ صرف فسچولا ٹھیک ہوتا ہے بلکہ جسم اور دماغ کی دوسری بیماریوں میں بھی فائدہ ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ کسی بھی ایسے ڈاکٹر کو منتخب کریں جو کہ آپ سے بیماری کو نہ پوچھے بلکہ اسکی وجہ کو تلاش کرے۔