Raza herbal clinic

Raza herbal clinic Allah

24/08/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

05/05/2025

سڑے ہوئے تیل میں تلے سموسے، پکوڑے، پٹھورے اور کلچے
خارش والے ہاتھوں سے بنے ہوئے گول گپے
ڈٹرجنٹ پاؤڈر اور کھاد سے تیار کردہ دودھ
دھول سے اٹی سڑک پر تیار ہونے والی فروٹ چاٹ
نالے کے گندے پانی سے دھلی ہوئی سبزیاں
میلے ہاتھوں سے تندور پر لگی روٹیاں
مچھروں کی لاشوں والی چاشنی میں ڈوبی جلیبیاں
سکمڈ ملک سے تیار کردہ مٹھائیاں
پون کلو چینی ڈال کر بنے کولڈ ڈرنک اور ملک شیک
نسوار کی ٹافیاں اور سگریٹوں کے مرغولے
مربوں کے بچ جانے والے شیرے سے بنی میٹھی چٹنیاں
مکھن نکلی لسی کو مزید پتلا کر کے بنا رائتہ
بغل تک بازو سے گھوٹ کر بنے بیکری آئٹمز
میدے سے بنے موموز
مردہ چکن سے بنے برگر اور واقعی بڑا شوارما

یہ سب کچھ ڈکار جانے والے جب پوچھتے ہیں کہ
حکیم صاحب! آپ کی دواء کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ تو نہیں ہوگا۔
*اب اتنی پڑھی لکھی قوم کا بندہ کیا کرے۔*
🥸😎🤓😴🥱

17/02/2025

اکسیری امرت دھارا المعروف اکسیر اجملی

نسخہ
مشک کافور 25 گرام
ست پہودینہ 25 گرام
ست اجوان 25 گرام
روغن الائچی 25 گرام
کارڈیمم ٹنکچر 5 چھٹانگ

ترتیب: تمام اجزا کو ایک شیشی کے بوتل مین ڈال کر
اوپر کارک لگا دین بوتل کو دھوپ میں رکھ دیں
جب تمام اجزا یکجان ہو جائیں تو سمجھ لین کہ
آپکا اکسیری امرت دھارا تیار ہے۔

فوائد: بیشمار فوائد کا حامل نسخہ ہے

1: سر درد مین سونگھنے سے بھی سردرد غائب ہو جاتا ہے
اگر سردرد ختم نہ ہو تو درد کی جگہ پر چند قطرے لگا
کر مالش کرلیں درد ختم۔

2: بلخمی کہانسی اور دمہ مین 5 تولا عرق گائو زیان
لیکر اس 3 ماشہ فلفل دراز کا سفوف ڈالیں پہر اس
میں امرت دھارا کے 3 قطرے ڈال کر نوش فرمالیں
صبح و شام اسی ترتیب سے لیں چند دنون
میں کھانسی و دمہ غائب۔

3: ذات الجنب میں 4 قطرے عرق بادیان مین ملاکر پلاتے
رہیں ہر دو گھنٹے بعد صحت یاب ہونے تک۔

4: کان کے زخم میں 2 قطرے 4 ماشہ پیاز کے پانی مین
ملاکر نیم گرم کر کے 2/2 قطرے کان مین صبح و شام ٹپکائیں۔

5: کان مین خارش ہو تو 2 قطرے امرت دھارا مین
2 قطرے سرکہ ناگوری ملاکر روئی کو اس میں تر
کر کے کان مین رکھ دیں خارش ختم اور
اگر ورم گوش ہو تو اس میں 2 قطرے ٹپکا دیں
ورم ختم۔

6: ناک مین زخم ہو یاں کسی بخار کے بعد ناک میں
زخم ہوجائے تو ایک قطرہ امرت دھارا اور 10 قطرے
سرکہ انگوری ملاکر روئی سے زخم پر لگائیں۔

7: ناک مین پھنسی ہو یاں ناک مین بدبوء ہو تو
1 قطرا امرت دھارا اور شربت صندل کے 10 قطرے
ڈال کر صرف سونگھ لیں جب تک آرام آئے۔

8: بخار مین 3 قطرے امرت دھارا کے اور 3 ماشہ
عرق گلو اور 3 ماشہ عرق گائو زبان یاں گرم دودھ
میں ملاکر پلائیں ہر چار گھنٹے بعد انشاء اللہ بخار
اتر جائے گا۔

9: گر جسم مین گلٹیاں ہون تو اس سے مالش کروا کر
اوپر گرم پڑی باندھ دیں انشاء اللہ گلٹیاں ختم۔

10: نزلا و زکام مین صرف سونگھ لیں۔

11: بواسیر اندرونی و بیرونی مین چند قطرے مکھن مین
ڈال کر صبح خالی پیٹ کہلا دیں
اور مسے ہوں تو ان پر صرف امرت دھارا روئی
کی مدد سے لگادیں۔

12: ھیضہ مین چند قطرے کوزہ مصری پر لگا کر چاٹ
لیں ہر تہوڑے وقفے کے بعد جلد آرام آجائے گا۔

13: اختلاج قلب و کمزوری دماغ کی صورت میں
چند قطرے کوزہ مصری پر لگاکر چاٹ لیں

14: دانتوں کا ہلنا،دانت سے خون آنا، درد دانت وغیرہ میں
میں چند قطرے امرت دھارا کے اور 3 ماشہ
پہٹکری سفید کے سفوف مین ملاکر دانتوں پر لگائیں
اور منہ کو ڈھیلا چھوڑیں اسکی رال کو بہنے دیں
بعد میں نیم گرم دودھ/پانی کلی کرلیں

بھوک نہ لگنا، بدھضمی، گرمی معدہ وغیرہ میں
2 سے 4 قطرے عرق بادیان میں ملاکر پلائیں۔

فوائد اسکے بیشمار ہیں یہ نسخہ فخر حکمت
محترم جناب حکیم اجمل خان صاحب مرحوم کے بیاض
سے ایک نایاب تحفہ ہے۔
بنائیں اور تمام حکماء مرحومین کو دعاؤں میں یاد رکھیں

سلاجیت  کیا چیز ہے ؟انسان خلاصہ کائنات ہے اور سلاجیت خلاصہ پہاڑ ہے سلاجیت ایک قسم کی رطوبت ہوتی ہے جو مئی جون کی گرمی می...
20/01/2025

سلاجیت کیا چیز ہے ؟
انسان خلاصہ کائنات ہے اور سلاجیت خلاصہ پہاڑ ہے سلاجیت ایک قسم کی رطوبت ہوتی ہے جو مئی جون کی گرمی میں پہاڑوں کے شگافوں سے نکل کر منجمد ہو جاتی ہے اس میں فولاد کیلشم فاسفورس اور دیگر 185 سے زائد منرلز شامل ہیں۔

10 گرام قیمت بمعہ ڈلیوری : 1000
20 گرام قیمت بمعہ ڈلیوری : 1700
50 گرام قیمت بمعہ ڈلیوری : 3500
100 گرام قیمت بمعہ ڈلیوری : 7000

سلاجیت کے فوائد
مقوی معدہ ۔۔ جگر ۔۔ گردہ ۔ مثانہ ۔ مقوی باہ ۔ مغلط منی دافع۔ بلغم۔ پرانے سے پرانا جوڑوں کا درد۔ ۔ کمر درد ۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی ۔ ۔ جسمانی و مردانہ کمزوری اور مرد کو دوبارہ عورت کے قابل بنا دیتی ہے ۔ شوگر و لیکوریا اور ضائع شدہ طاقت کی بحالی کے لیے از حد مفید ہے ۔

طریقہ استعال :
کھانسی ریشہ ۔بلغم ۔ لقوہ فالج کے لیے رات کو کھانا کھانے کے 45 منٹ بعد قہوہ چائے میں تھوڑی سے مقدار میں حل کر کے پی لیں بعد میں ٹھنڈا پانی نہیں پینا

جوڑوں کا درد ۔ کمر درد۔ ٹوٹی ہوئی ہڈی ۔ جسمانی و مردانہ کمزوری ۔ شوگر کے لیے راتکو کھانا کھانے کے 45 منٹ بعد نیم گرم دودھ میں حل کر کے پی لیں اور بعد میں ٹھنڈا پانی نا پئیں ۔

جریان یا اختلام لیکوریا یا مثانہ کی گرمی کے لیے یا انزال جلدی ہو جاتا ہے یا پیشاب کے بعد قطروں کا آنا ۔ صبح نہار منہ خالی پیٹ دودھ والی کچی لسی میں حل کر کے پی لیں اور 1 گھنٹے بعد ناشتہ کریں۔

ابتدائی طور پر صرف 10 گرام منگوا کر آپ معیار اور کوالٹی چیک کر سکتے ہیں انشاء اللہ ۔۔ کسی قسم کی ملاوٹ یا دو نمبری نہیں ہوگی جو چیز بتائی گئی ہے وہ ہے آپ تک پہنچائی جائے گی ۔ شکریہ ۔

ہول سیل لینے کے لیے دیئے گئے نمبرز پر واٹس ایپ کریں اور ہمارے نمائندے سے بات کریں۔03004697334

01/08/2024
حب مسکن السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب دوست و احباب امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے الل...
01/08/2024

حب مسکن
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں سب دوست و احباب
امید کرتا ہوں کہ آپ سب دوست خیریت سے ہوں گے دعا ہے اللہ پاک آپ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
موسم کی مناسبت سے سے ایک بہترین نسخہء آپ دوستوں کی خدمت میں حاضر ہے ۔
عام بندہ بھی اس نسخے کو بنا کر استعمال کر سکتا ہے لیکن حکماء کرام اگر اس نسخے کو اپنے مطب کی زینت بنانا چاہیں تو اس نسخے سے بہت زبردست فوائد حاصل کر سکتے ہیں ۔
یہ نسخہ گرمی سے ہونے والے سر درد میں انتہائی مفید و موثر ہے اس کے علاؤہ ہائی بلڈ پریشر نیند نہ آنا صفراوی مزاج والوں میں ۔
اور سکون آور دوا ہے صفراوی مزاج میں ذوکات کو بھی کنڑول کرے گی بشرطیکہ معالج اپنی سمجھ بوجھ کے مطابق استعمال کروائے ۔
سب سے پہلے آتے ہیں نسخے کی طرف اس کے بعد فوائد پر بات ہو گی ۔
اجزاء نسخہء ویسے تو سارے تصویر میں دیکھا بھی دیے گئے ہیں ۔
اسطوخودوس ۔ 100 گرام ۔ کشنیز ۔چ100 گرام ۔ برگ سداب ۔120 گرام ۔ اسرول ۔ 25 گرام ۔ فلفل سیاہ ۔25 گرام ۔
سفوف بنا لیں اور دانہ مٹر کے برابر گولیاں بنا لیں یا 500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں
مقدار خوراک ۔ صبح و شام ایک ایک گولی یا کیپسول سادہ پانی کے ساتھ استعمال کریں
مرض کی شدت میں دواء کی مقدار بڑھا بھی سکتے ہیں ۔
گرم امراض میں مفید ہے خاص طور پر گرمی سے ہونے والا سر درد نیند کی کمی ڈپریشن کے لیے مفید و موثر ہے
مقدار خوراک سے تجاوز نہ کریں ۔
دعا کیجئے کہ اللّٰہ پاک مجھے آسانیاں تقسیم کرنے کی توفیق عطا فرمائے
حکیم صاحبزادہ حیدر شکور محمودی
پوسٹ اچھی لگے تو شیر ضرور کر دیا کیجیۓ تاکہ کسی انسان کا بھلا ہو جائے

دمہ اور ڈسٹ الرجی سانس کا زیادہ پھولنا کے لیے مجرب و آزمودہ نسخہ۔ الحمدللہھوالشافی۔سوم کلپا میتھی دانہبرگ بانسہسنڈھکاکڑہ...
19/05/2024

دمہ اور ڈسٹ الرجی سانس کا زیادہ پھولنا کے لیے مجرب و آزمودہ نسخہ۔ الحمدللہ
ھوالشافی۔
سوم کلپا
میتھی دانہ
برگ بانسہ
سنڈھ
کاکڑہ سنگی۔سب ادویہ برابر وزن لے کر سفوف بنانے کے بعد 500 ملی گرام کے کیپسول بھر لیں۔صبح و شام ایک کیپسول تازہ یا نیم گرم پانی کے ساتھ استعمال کریں۔انشاء اللہ ایک ماہ کے مسلسل استعمال اور پرھیز سے دمہ و ڈسٹ الرجی کا دائمی خاتمہ ہو گا ۔ان شاءاللہ
ٹھنڈے مشروبات ۔تلی ہوئ اشیاء تیز مرچ مصالہ۔جات سے پرھیز لازم ہے۔
دعا کریں اللہ پاک مجھے آپکو سب کو صحت و عافیت والی زندگی عطاء فرمائے اور جو بیمار ہیں انکو شفاء کاملہ رب کریم عطاء فرمائے آمین۔

  #ھوالشافی !  ! چاسکو ، گندھک آملہ سار مصفیٰ ، الائچی سبز مکد 50 گرام ( کل تین اجزاء )  !(1) چاسکو کو گرد و غبار سے صاف...
12/05/2024



#ھوالشافی !

!
چاسکو ، گندھک آملہ سار مصفیٰ ، الائچی سبز مکد 50 گرام ( کل تین اجزاء )

!

(1) چاسکو کو گرد و غبار سے صاف کر کے خوب باریک پیس لیں -
(2) گندھک کو حسب طریق مصفٰی کر لیں اور پیس کر رکھیں -
(3) سبز الائچی کو بمعہ چھلکا بالکل باریک کریں -

اب تینوں ادویات کو دوبارہ وزن کر کے ملائیں اور اتنا کھرل کریں کہ خوب یکجان ھو جاۓ بس تیار ھے -

ترکیب استعمال ! ڈیڑھ گرام ھمراہ دودھ نیمگرم دن میں ایک مرتبہ کھلائیں -

#فوائد !
سفوف راحت جان اعلیٰ درجہ کا مصفیٰ

خون ، خارش ، پھوڑے پھنسی اور چنبل کیلۓ زبردست چیز ھے - جسم کے اندر موجود زخموں کیلۓ بہت ھی مفید ھے - اگر جسم پر زخم ھو یا کوئی نشان ھو تو اسکا استعمال مؤثر رھتا ھے -پھیپھڑوں کے زخموں کو مندمل اور ختم کرنے میں لاجواب ھے - جسم میں کسی بھی جگہ موجود پس کیوجہ سے ھونے والے درد کو دور کرتا ھے - اعصابی اور ریحی دردوں کیلۓ نہایت عمدہ ھے - سینہ یا ھوائی نالیوں کے بلغمی مواد کو خارج کرنے اور آئیندہ ناں پیدا ھونے میں ممد و معاون ثابت ھوا ھے - الغرض یہ مختصر سا سفوف اپنے اندر بے پناہ خوبیاں لیۓ ھوۓ ھے جو کہ تجربہ سے ھی ظاھر ھوتی ھیں -

#نوٹ !
چونکہ دوا قدرے خشک ھے تو خشکی کی صورت میں پانی یا دودھ کا استعمال زیادہ رکھیں لیکن دودھ زیادہ بہتر ھے -

 #اح**امین_کیپسول_حبوب #ھوالشافی فلفل سیاہ ، سمندر سوکھ  ہر ایک 50 گرام ، جوژماثل دس گرام ، کوٹ چھان کر نخودی گولیاں بنا...
12/04/2024

#اح**امین_کیپسول_حبوب

#ھوالشافی
فلفل سیاہ ، سمندر سوکھ ہر ایک 50 گرام ، جوژماثل دس گرام ،


کوٹ چھان کر نخودی گولیاں بنالیں یا 500 ملی گرام کیپسول بھر لیں

#خوراک
ایک گولی صبح و شام تازہ پانی سے

#فوائد
اح**ام کے لیے نہایت مجرب ھے
حکیم صاحبزادہ حیدر شکور محمودی ۔ فاضل طب والجراحت
الشکور دواخانہ سُندر اڈا رائیونڈ روڑ گلی نمبر 2

   #نسخہآسگند 5 تولا ، گل گازبان 1 تولا ، گل گلاب ایرانی 1 تولا ، اسطوخدوس 1 تولا ، الائچی خورد 1 تولا ، مغز جائفل 1 تول...
10/04/2024



#نسخہ

آسگند 5 تولا ، گل گازبان 1 تولا ، گل گلاب ایرانی 1 تولا ، اسطوخدوس 1 تولا ، الائچی خورد 1 تولا ، مغز جائفل 1 تولا

#ترکیب
سب کو الگ الک پیس کر ملا لین

#خوراک
کیپسول 500 mg صبح و شام ہمراہ دودھ یا پانی

* سفوف برائے معدہ وجگر** ھوالشافی*💦 چرائتہ      دس گرام💦 اجوائن      دس گرام💦 سونٹھ      دس گرام💦 سونف       دس گرام💦 مر...
09/04/2024

* سفوف برائے معدہ وجگر*

* ھوالشافی*
💦 چرائتہ دس گرام
💦 اجوائن دس گرام
💦 سونٹھ دس گرام
💦 سونف دس گرام
💦 مرچ سیاہ دس گرام
💦 نمک سیاہ دس گرام
💦 کلونجی دس گرام
💦 کاسنی دس گرام*
تمام اجزاء کو کوٹ کر نہایت ہی باریک سفوف تیار کریں پانچ، پانچ گرام دونوں وقت ہمراہ آب تازہ استعمال میں لائیں*

* اس کے استعمال سے جگر اور معدہ کی خرابی دور ہوتی ہے گیس قبض ریاح کے لئے مفید ہے، سوزش جگر و جسمانی کے لئے بھی بہتر ہے خون کی حدت کو کم کرتا ہےکھانا ہضم کرتا ہے بھوک بھی لگاتا ہے*۔

  #ھواشافیکلونجی ، رائ ، مرمکی ، دارچینی ، لونگ۔برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں۔ آدھا چمچ سے چمچ کا چوتھا حصہ دن میں دو مرت...
07/04/2024



#ھواشافی
کلونجی ، رائ ، مرمکی ، دارچینی ، لونگ۔
برابر وزن لے کر سفوف بنا لیں۔


آدھا چمچ سے چمچ کا چوتھا حصہ دن میں دو مرتبہ ہمراہ تازہ پانی ۔

#فوائد
اعلی درجہ کا محرک سفوف ہے ، کلیسٹرول ، جسم کا سن ہوجانا ، اعصابی کمزوری ، گھنٹیا و جوڑوں کا درد ان سب امراض پے یہ سفوف بہترین کام کرتا ہے۔. . .
حکیم صاحبزادہ حیدر شکور محمودی .... فاضل طب والجراحت
الشکور دواخانہ سُندر اڈا رائیونڈ روڑ گلی نمبر 2

Address

Manga Mandi Lahore
Lahore
55270

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza herbal clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram