Al Shifa Dawakhana

Al Shifa Dawakhana Very informative pages of herbal medicine and alternative medicines

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا...
07/07/2023

جن حضرات کو مباشرت کے دوران عضو خاص میں سختی نہیں ہوتی اور صرف چند قطرے نکلنے کے بعد انتشار ٹوٹ جاتا ہے. عضو مخصوص ڈھیلا پڑ جاتاہے. اس دوا کو ایک بار ضرور آزمائیں. اس کے استعمال سے بہترین عضو خاص میں سختی بے حد پیدا ہوجاتی ہے اور نفس راڈ کی مانند سخت ہو فل انتشاری میں آجاتا ہے. اس کے علاوہ ٹائمنگ میں خوب اضافہ کرتا ہے کمر درد اور مہروں کا درد جوڑ گنٹھیا یورک ایسڈ اور مشت زنی والے ضرور استعمال کریں.

زعفران اصلی ڈیڑھ ماشہ
۔ مصطگی رومی ڈیڑھ ماشہ شمع ڈیڑھ ماشہ
زہر مہرہ 3ماشہ ۔
مروارید ڈیڑھ ماشہ ۔
طباشر ڈیڑھ ماشہ ۔
لونگ ڈیڑھ ماشہ ۔
جوتری ڈیڑھ ماشہ ۔
جائفل ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سفید ڈیڑھ ماشہ ۔
بہمن سرخ ڈیڑھ ماشہ ۔
دارچینی ڈیڑھ ماشہ ۔
شقاقل ڈیڑھ ماشہ ۔
زنجبیل ڈیڑھ ماشہ ۔
درونج عقربی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود اصلی ڈیڑھ ماشہ ۔
عود صلیب ڈیڑھ ماشہ ۔
ثعلب مصری ڈیڑھ ماشہ ۔
جدوار خطائی ڈیڑھ ماشہ
۔ جواہر مہرہ ڈیڑھ ماشہ

ترکیب تیاری..
سب ادویات کو باریک پیس کر رکھیں بس تیار ہے. آپس میں مکس کر کے اس میں شہد خالص ملا کر المعروف معجون بنا لیں. نہ زیادہ پتلا ہو اور نہ ہی زیادہ گاڑھا ہو بس مناسب شہد ملا کر معجون تیار کرلیں.
فوائد.
مردانہ طاقت کا خزانہ ہے ایک انمول تحفہ ہے جراثیم پیدا کرتا ہے بھوک بڑھاتا ہے چہرے پر چھائیاں ختم کر کے نکھار لاتا ہے اور پٹھوں کی کمزوری کے لئے موثر طریقہ علاج ہے. مشت زنی سے زائل شدہ طاقت و جوانی واپس لانے کے لئے اکسیر اعظم نسخہ ہے. جریان اح**ام سرعت انزال ذکاوت حس کو جڑ سے اکھاڑ پھینکے گا اور وقت خاص میں پوری قوت پیدا کرتا ہے.
استعمال..
رات کو ہمراہ نیم گرم دودھ سے کھائیں کھانے کے بعد ایک چنے برابر انشاء اللہ تعالیٰ اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی.

خواہش مند حضرات دواخانے سے بزریعہ ڈاک منگوا سکتے ہیں
03054039600
اللہ پاک ھم سب کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہمیں ایک دوسرے کے لئے آسانیاں پیدا کرنے کا شرف عطاء فرمائے. آمین
Wattsapp
03218144432

07/07/2023
Order Now
05/07/2023

Order Now

Address

Eme Society Lahore
Lahore
5400

Telephone

+923218144432

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shifa Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Shifa Dawakhana:

Share