Dr. Tariq Mahmood صحت کی دنیا

Dr. Tariq Mahmood صحت کی دنیا Homeopathic Health Sciences
Homeopathic Treatment

کومنٹس کی بجائے وہٹس ایپ پر رابطہ کریں۔0331-4479867
03/02/2025

کومنٹس کی بجائے وہٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0331-4479867

11/04/2024

شوگر کے بہترین علاج کے لیے اسے پری ڈایابیٹک اسٹیج سے لیکر شروعاتی اسٹیج پر ہی شفاء پائی جاسکتی ہے بعد میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ 03033036446

20/02/2024

ماشاءاللہ ہومیوپیتھک میں رزلٹ ملاحظہ فرمائیں۔ نکس وامیکا 30 دی گئی تھی۔
0303-3036446

02/12/2023

اسلام علیکم ۔اس مریضہ کا کیس کچھ دن پہلے لگایا تھا اب دو ہفتے بعد فالو اپ پیش کیا جارہا ہے اور یہ ان کی مرضی سے دکھایا جاتا ہے۔پہلی ویڈیو پہلے ریکارڈ میں موجود ہے۔
ڈاکٹر طارق محمود
وقاص ہومیوپیتھک کلینک
مین بازار قاضی پارک شاہدرہ لاہور

30/05/2023

جوڑوں کے دردگنٹھیامیں آرنیکارسٹاکس برایونیامیگ فاس سب بکواس صرف علامات میچ کریں توکوٸ بھی دواکام کرسکتی ہے اور اسکیلیے کیس ٹیکنگ لازمی ہے جوصرف ڈاکٹرکرسکتاہے۔

25/04/2023

اسلام علیکم۔یہ ایک دو سالہ بچے کا کیس ہے جو کہ بہت ہی اونچی آواز میں رو رہا تھا اور ماں کے ساتھ لپٹ رہا تھا اور گود سے نیچے نہیں اتر رہا تھا بہت تیزی سے ہلانے سے کچھ سکون میں رہتا تھا مگر پھر چڑچڑا پن اور بہت درد بھری کیفیت کے ساتھ رونے لگتا تھا اور ماں کو بھی مارنے لگتا تھا۔ ویسے یہ ہروقت کھیلنے والا بہت ہی پیارا اور نٹ کھٹ بچہ ہے۔اس پر کوٸی بھی دوا کام نہیں کررہی تھی اور سیدھا سیدھا یہ ساٸنا کا بچہ لگ رہا تھا اور کیمومیلا۔انٹم کروڈ میرم ویرم سب آزماٸی جاچکی تھیں مگر پھر اسکے بہت غور کرنے پر جو ریوبرکس لگاۓ تو دوا کاربوویج نکلی جس کے دینے کے دس سیکنڈز کے اندر ہی بچہ سکون سے سونے لگا اور جو حالت پچھلے سات دن سے نہ ہی ہومیو پیتھی اور نہ ہی ایلوپیتھک سے کنٹرول ہورہی تھی وہ فوراً ہی ٹھیک سلیکشن سے ٹھیک ہوگٸی۔ اس بچے کو دو ہسپتالوں میں بھی لیجایا گیا تھا اور ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ بچہ ویسے ہی ضد کررہا ہے۔ اتنا چھوٹا بچہ رات نیند کے خلاف کیا ضد کریگا؟ بہرحال میں بھی پہلی کوشش سے دوا تک نہیں پہنچ سکا تھا اور کبھی کاربوویج کو اس کیفیت میں بچوں پر استعمال نہیں کیا تھا۔ ہومیوپیتھی کبھی فیل نہیں ہوتی کمی صرف ڈاکٹر میں ہی پاٸی جاتی ہے۔اس بچے کو کسی حد تک وقتی فرق ہاٸیوساٸمس سے پڑاتھا مگر وہ similar دوا تھی جبکہ کاربویجsimilimum تھی۔سارے کیس میں اپنی ناکامی کو اس لٸے بتا رہا ہوں کہ ہومیوپیتھی کو ہلکا نہیں لینا چاہٸے اور مریض کو آرام نہ ملے تو یہ نہیں سمجھنا چاہٸے کہ دوا جعلی کمپنی کی ہے اور جرمن بھی دو نمبر دوا بنا رہا ہے میں نے زیادہ دوا لوکل کمپنی کی رکھیں ہوٸی ہیں اور وہ کبھی بھی ناکام نہیں ہوٸیں۔
Dr Tariq Mahmood
03224194915

13/04/2023

اسلام علیکم۔میں آج ایک چھوٹے سے کیس کے ساتھ حاضر ہوں۔ یہ باون سالہ عورت کا کیس ہے جسکے تمام جسم میں شدید درد تھی اور اور درد کی وجہ سے لنگڑا کر چل رہی تھی۔کلینک میں صوفوں کے اوپرچوکڑی مار کر بیٹھ گٸ جوکہ عام طور پر مریضاٸیں ایسا نہیں کرتیں۔چہرے پر کرب کے تاثرات تھے۔کہنے لگی کہ جی کرتا ہے کہ کام کروں مگر تھک جاتی ہوں تو کچھ دیر آرام کرکے پھر شروع ہوجاتی ہوں۔شاٸد یہ کھڑاہوکرکام کرنے سے ہورہا ہے یہ درد ختم ہونی چاہٸے یہ سب وہ ہاتھ کے اشاروں سے اپنے جسم کو چھو کر بتارہی تھی۔ان علامات پر میں نے اس کو Triticum vgدی اور اس سے اسکو دس منٹ کے اندر پچاس فیصد آرام مل گیا اور اگلے دن اس نے بتایا کہ گھر پہنچنے سے پہلے اسکی تمام درد ختم ہوچکی تھی اور نیند بہت زیادہ آٸی تھی جسکے لٸے وہ بہت پریشان رہتی تھی۔ حالانکہ نیند کا اس نے پہلے نہیں بتایا تھا۔
Dr Tariq Mahmood 03224194915
mind method homoeopathic group

17/03/2023

اسلام علیکم۔میں ڈاکٹرطارق محمود آج ایک نۓ کیس کے ساتھ حاضر ہوں یہ ایک بچی کا کیس ہے اور اسکو بہت چھوٹی عمر میں ہی گلے میں گلٹیاں تھیں اور اسکا ناک بند ریتا تھا اور کافی عرصے سے کھانسی بھی تھی۔یہ بہت بزدل بچی تھی اور ڈر کی وجہ سے چھوٹے بہن بھاٸیوں سے پٹ بھی جایا کرتی تھی۔اسکے والدین اسکے لٸے بہت فکر مند رہتے تھے اور ایلوپیتھک سے مایوس ہوچکے تھے۔اسکی پہلی ویڈیو نہیں بنا سکا مگر لکھ کر علامات نوٹ کرلی تھیں مگر ایک ماہ کے علاج کے بعد بہترین رزلٹ ملا اور اب بچی بالکل ٹھیک ہے اور رویہ بھی کافی بہتر ہوچکا ہے حالانکہ پہلی مرتبہ یہ کسی بات کا جواب بھی نہیں دے پاتی تھی۔اسکو پلسٹلا تیس کی طاقت میں دی گٸی تھی باقی سب کچھ ویڈیو میں ملاحظہ فرماٸیں۔کسی بھی کیس کو حل کرنے کے لۓ کافی تفصیل درکار ہوتی ہے اور صرف بیماری کے نام پر علاج کرنا ناکامی ہے۔یاد رکھیں کہ ہومیوپیتھی کبھی فیل نہیں ہوتی اور صرف معالج کی کم علمی کی وجہ سے مریض ٹھیک نہیں ہوتا اور بہت سے ایسے مریض ہیں جو مجھ سے اور بہت بڑے ہومیو پیتھس سے ٹھیک نہیں ہوتے تو وہ کسی اور ڈاکٹر سے ٹھیک ہوسکتے ہیں کیونکہ بحثیت انسان ہرڈاکٹر مکمل نہیں اور شفا بہرحال اللہ پاک نے دینی ہوتی ہے۔کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہومیوپیتھی ایک اصول کے تحت کام کرتی ہے اور اس میں آرٹ بھی ہے اگر انکو ٹھیک امتزاج سے سمجھ کر علاج کیا جاۓ تو ناکامی نہیں ہوتی۔ بیماری کے نام پر دواٸ نہ پوچھیں اور کسی تجربہ کار ہومیوپیتھ کو مکمل تفصیل دے کر علاج کرواٸیں اور اگر بالفرض اس سے آرام نہ ملے تو اس میں ہومیو پیتھی قصوروار نہیں بلکہ ڈاکٹر صاحب دوا تک نہیں پہنچ پاتا۔ دواٶں میں یاد رکھٸے گا۔
Dr Tariq Mahmood 03224194915
mind method homoeopathic group

04/03/2023

شوگر کا علاج بھی ہومیوپیتھی میں علامات کے مطابق کریں نہ کہ مرض کے مطابق۔انشااللہ بہترین رزلٹ ملیں گے۔
Dr Tariq Mahmood
030333646

Address

Qazi Park, Shahdara
Lahore

Opening Hours

Monday 12:00 - 17:00
Tuesday 12:00 - 17:00
Wednesday 12:00 - 17:00
Thursday 12:00 - 17:00
Friday 12:00 - 17:00
Saturday 12:00 - 17:00

Telephone

+923033036446

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Tariq Mahmood صحت کی دنیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr. Tariq Mahmood صحت کی دنیا:

Share