
Hakeem Ashfaq
Nearby clinics
Dha Phase 2 Extention, Costa Rica
Gujrat
Hyderabad 71000
Km Multan Road
Samundari 37300
Islamabad
Chishtian Mandi 62350
Mongopir Road Banaras Bacha Khan Chowk, Karachi
54920
Karachi 74400
Shah Faisal Colony No, Karachi
, Bannu
Okara 56300
A Block Samanabad Faisalabad, Faisalabad
College Road, Chichawatni
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeem Ashfaq, Alternative & holistic health service, Lahore, Lahore.
Operating as usual


صرف 7 دن اللہ کے ان ناموں کا وظیفہ اس طرح پڑھیں
رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے سے قبل آیت الکرسی تین بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرلیں تمام بدن پر پھیر لیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔رات کو سوتے وقت یہ آیت پڑھ کر سوجائیں، اگر چور آبھی جائے تو گھر سے مال چرا کر بھاگ نہ سکے گا۔ تمام راستے اس کے لئے بند ہوجائیں گے۔ وہ آیت یہ ہے۔ قُلِ ادْعُوا اللہَ اَوِادْعُوا الرَّحْمٰنَ اَیًّا مَّا تَدْعُوْا فَلَہُ الْاَسْمَآءُ الْحُسْنٰی وَلَا تَجْہَرْ بِصَلَاتِکَ وَلَاتُخَافِتْ بِہَا وَابْتَغِ بَیْنَ ذٰلِکَ سَبِیْلًا یہ استخارہ بہت مجرب ہے، جو شخص اپنے کام کا انجام معلوم کرنا چاہتا ہے کہ اس کے حق میں یہ کام کرنا بہتر ہے یا نہیں؟ اس کو چاہیے کہ بعد نمازعشاء تازہ وضو کرکے اول تین بار درود شریف پڑھے اس کے بعد دس بار سورۂ فاتحہ پڑھے اس کے بعد گیارہ سو بار سورۂ اخلاص پڑھے ‘ آخر میں تین بار درود شریف پڑھے اور پاک بستر پر داہنی کروٹ قبلہ کی طرف منہ کرکے سو جائے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اپنے کام کا انجام خواب میں دیکھ لے گا۔ اگر خواب کی تعبیر سمجھ میں نہ آئے تو کسی عالم دین سے اس کی تعبیر پوچھ لے۔ایک سفید کپڑا لیں اور اس کو ہلدی میں رنگ کر چالیس فیتے بنالیں اور روزانہ ایک فیتاجلائیں۔ بعد نماز عشاء جلائیں، روزانہ چالیس دن تک مسلسل بلاناغہ جلانا ہے اور اس کمرے میں فیتاجلائیں جس میںسوتے ہیں، انشاء اللہ تعالیٰ آسیب اور جن بھاگ جائے گا۔ بعض مرتبہ لڑکیاں اچھے رشتوں کی تلاش میں اپنی شادی کی عمر سے آگے بڑھ جاتی ہیں اور پھر رشتے نہیں آتے یا آتے ہیں تو اس قدر خراب ہوتے ہیں کہ اس ماحول میں لڑکی کا زندگی گزارنا جہنم سے کم نہیں ہوتا‘ ایسی صورت میں والدین کی پریشانی ان کو قبل ازوقت بوڑھا اور بیمار بنادیتی ہے۔ لڑکیوں کی جلد شادی اور اچھے رشتوں کیلئے یہ عمل مجرب ہے ، پابندی شرط ہے اگر اس عمل کی پابندی کی جائے تو انشاء اللہ تعالیٰ لڑکی کا اچھی جگہ رشتہ ہوجائے گا۔ لڑکی خود یا اس کی والدہ یا بہن ، بھائی ، والد وغیرہ ہر بدھ کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ یوسف مکمل تلاوت کرے‘ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھ کر شادی کی دعا کرے۔ اسی طرح ہر پیر کو باوضو اول گیارہ بار درود شریف پڑھے اس کے بعد سورۂ احزاب کی تلاوت کرے۔ آخر میں گیارہ بار درود شریف پڑھے۔ یہ عمل مسلسل کرے، ناغہ نہ کرے اور اس وقت تک کرے جب تک شادی نہ ہوجائے۔ شادی ہوجانے کے بعد چھوڑ دے۔ انشاء اللہ تعالیٰ اچھی اور مناسب جگہ رشتہ ہوجائے گا۔آج کل سفلی، جادو ٹونے عام ہیں، یہ سب اللہ تعالیٰ اور اس کے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کمزور تعلق کے سبب پھیلتا جارہا ہے اور بے شمار لوگ اس کاشکار ہو کر کاروبار، صحت، عزت ، نوکری سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ لڑکیوں کے رشتے ٹوٹ گئے یا ہوتے ہی نہیں۔ بعض مرتبہ ایسا ہوتا ہے کہ انسان چلا جارہاہے وہاں سفلی جادو کی کوئی چیز پڑی ہے اس کی جھپیٹ میں آجاتا ہے اور ناکردہ گناہ کی سزا بھگتنے لگتا ہے۔ جادو ، ٹونا، سفلی اور جھپیٹ سے حفاظت کے لئے یہ عمل بہت کامیاب ہے اس کی برکت سے ان سب کرتوتوں سے حفاظت رہتی ہے، وہ عمل یہ ہے۔ اول نماز پنجگانہ باجماعت پڑھیں، عورتیں اپنے گھر میں اذان ہوتے ہی نماز پڑھ لیں،نماز میں ناغہ نہ کریں نہ نماز چھوڑیں۔ہر فرض کے بعد آیت الکرسی ایک بار، سورۂ فلق(مکمل) ایک بار،سورۂ ناس (مکمل سورت) ایک بار پڑھ کر اپنے دونوں ہاتھوں پر دم کرکے تمام بدن پر پھیر لیں اور سینے پر بھی پھونک مار کر دم کرلیں۔رات کوسونے سے پہلے وضو کرلیں اور سونے سے قبل آیت الکرسی تین بار پڑھ کر دونوں ہاتھوں پر دم کرلیں تمام بدن پر پھیر لیں، عشاء کی نماز پڑھنے کے بعد باوضو ایک سو ایک بار یہ عمل پڑھیں۔ اول و آخر گیارہ گیارہ بار درود شریف پڑھیں وہ عمل یہ ہے۔ یَا حَافِظُ یَارَزَّاقُ یَا کَرِیْمُ یَا حَلِیْمُ یَا نَاصِرُ اس عمل کی برکت سے انشاء اللہ تعالیٰ ہر قسم کے سفلی اور جادو ٹونا اور جھپیٹ سے حفاظت رہے گی۔اگر بلغم کی وجہ سے کھانسی کی شکایت ہو تو لاہوری نمک کی سات ڈلیاں چنے کے برابر لیں اور ہرڈلی پر سات سات مرتبہ آیت الکرسی پڑھ کر دم کریں اور نہار منہ ایک ڈلی روزانہ چوس لیا کریں۔ انشاء اللہ تعالیٰ سا ت روز میں بلغمی کھانسی سے کلی طور پر نجات مل جائے گی۔ اگر کوئی مشکل مرحلہ پیش آگیا ہو اور اس کیلئے دعا کرنی ہو تو باوضو تین سو تیرہ مرتبہ آیۃ الکرسی پڑھ کر دعا کرے تو اللہ تعالیٰ کے کلام کی برکت سے اس کی دُعا ضرور قبول ہوگی۔اگر دل میں درد رہتا ہو‘ ذرا چلنے پھرنے سے دل زور زور سے دھڑکتا ہو۔ ذرا سا بھاری کام کرنے سے سانس پھول جاتا ہو‘ ضعف جگر کی تکلیف ہو‘ معدہ کمزور ہو‘ پھیپھڑے متاثر ہوں ان تمام صورتوں میں یہ روحانی علاج بہت مفید اور کارآمد ہے۔ ہر جمعہ کو جمعہ کی نماز سے فارغ ہونے کے بعد چینی کی تین پلیٹ سادی بغیر پھول والی لیں اور ہر پلیٹ پر باوضو ایک ایک بار آیۃ الکرسی زعفران کو عرق گلاب میں گھول کر لکھیں اور ایک پلیٹ جمعہ کے دن بعد نماز عصر باوضوپانی میں گھول کر وہ پانی پی لیں۔دوسری پلیٹ پر پیر کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ تیسری پلیٹ جمعرات کے دن بعد نماز عصر باوضو پانی سے دھو کر وہ پانی پی لیں۔ اس عمل کو مسلسل بلاناغہ تین ہفتے تک کرنے سے انشاء اللہ مریض صحت یاب ہوجائے گا۔اللہ ہم سب کا حامی وناصر ہو۔آمین
نوٹ ۔روزانہ کوئی سا بھی درود شریف 300 بار لازمی پڑھنا ہے دن میں کسی بھی وقت یا چلتے پھرتے ۔
مختصر درود یہ ہے( محمدصلی اللہ علیہ و آلہ و سلم)
اجازت کے لئیے 10 بار درود شریف پڑھ کر ok لکھیں اور پوسٹ کو شئر کریں تاکہ سب کو فائدہ پہنچے
+923224288246

https://www.facebook.com/100606805304334/posts/336836781681334/
Akely raat mai is amal ko krna hai apni risk pr kry zyada behter hai
Rizak ke darwazy kholny ka wazifa




Hakeem Ashfaq updated their business hours.
Location
Telephone
Website
Address
Lahore
54000
Near Defence Phase 5, Bedian Road
Lahore, 54000
Personalized weight loss programs, counseling, nutrition, stress relief, therapeutic yoga, Homeopa
KHALID KHANDANI DAWAKHANA, 32 Zaildar Road Ichhra
Lahore, 54600
Herbalist, Nigellopath, Secretary General Council of Herbal Physicians Pakistan
Sector Z DHA Phase 3, Punjab
Lahore, 54810
It is an instant and effective healing therapy without medication and is absolutely safe and does no
DHA
Lahore, 40050
At Shay Purge Lounge we listen & help you purge off all those odd situations you are stuck up in da
Lahore
A to Z Physio Equipment is a dedicated supplier of the Physiotherapy and Exercise Equipment. Our ai
Poonch Road, Samanabad Town
Lahore, 54000
Sunnah way of health restoration in a sterile facility. General fitness and disease specific. Hijam
Lahore, 54920
#rafiqsonspharmacy We Deal All Type Of Medicine ( Importand ) � Cosmetics & Herbal Product. Delive
Lahore
Advocating: ~Self-Awareness ~Holistic Health (physical, mental, emotional and creative) ~Natural Bir
Radionic HealthCare & Cure Services, Street #: 27, Sahowari Stop, Shalimar Link
Lahore, 54810
Deals in Radionic Computers, Sound Waves Therapy, Magno Waves Therapy, QURAN Therapy, Spiritual Ther
Lahore
Manual Treatment of CP Child With Unique Technique..... Acupressure Points :: We cure the CP and Sp
Lahore, 54000
Mr. Pharmacist, A Franchise of Servaid Pharmacy. Located at Bhatta Chowk, Defense Road, Lahore (Near