Hafiz Ahmad Qazi

Hafiz Ahmad Qazi Hi im Hafiz Ahmad Qazi spiritual physician,export in jadu jinnat,counseling,therapist,

17/02/2026
02/02/2026
میرے دوست!لوگوں کی طرف سے ملنے والا ہر دھوکاتمہیں اللہ کے اور زیادہ قریب کر دیتا ہے،یہاں تک کہ تمہیں پورا یقین ہو جاتا ہ...
02/02/2026

میرے دوست!
لوگوں کی طرف سے ملنے والا ہر دھوکا
تمہیں اللہ کے اور زیادہ قریب کر دیتا ہے،
یہاں تک کہ تمہیں پورا یقین ہو جاتا ہے
کہ وہی تمہارا واحد سہارا ہے۔

پس خود کو سنبھالو اور آگے بڑھو،
قرآن کھولو،
اور اپنے دل کے زخموں کو رفو کرو،
اور اُن لوگوں سے تسلی حاصل کرو جو تم سے پہلے گزر چکے ہیں۔
اگر تم غم کے کنویں میں ڈال دیے جاؤ،
تو یاد رکھو
تم سے پہلے یوسف علیہ السلام کو بھی
غم کے کنویں میں ڈالا گیا تھا
اور وہ بھی ان کے اپنے بھائیوں کے ہاتھوں۔
اور رو لو،
اے میرے دوست! رونے میں کوئی حرج نہیں،
ہم انسان ہیں،
اور رونے میں راحت اور سکون ہے،
تم سے پہلے یعقوب علیہ السلام بھی روئے تھے۔

27/06/2025

جن احباب کو روحانی مسائل ہیں وہ ابھی جمعہ کی اس گھڑی میں اول وآخر درود شریف اور 70 بار آیت الکرسی پڑھیں اور رزق و پریشانی جو بھی حاجت ہے اس کے لیے دعا کر دیں اللہ آسانی فرمائے گا انشاءللہ

14/02/2025

Address

Lahore

Telephone

+923014772515

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Ahmad Qazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hafiz Ahmad Qazi:

Share