
27/07/2025
شوگر کے مریضوں کے لیے خوشخبری!
اب عارف میموریل ٹیچنگ ہسپتال میں ہر جمعرات
فری شوگر کلینک کی سہولت دستیاب ہے!
🔸 ماہر شوگر اسپیشلسٹ کی نگرانی میں علاج
🔸 مکمل تشخیص، علاج اور غذائی مشورے
🔸 بلڈ شوگر کنٹرول میں رکھنے کا مکمل پلان
🔸 ہفتہ وار شوگر فالو اپ
🔸 ڈائٹ چارٹ اور طرزِ زندگی کی رہنمائی
🌿 ہر مریض کی انفرادی ضروریات کو مدِنظر رکھ کر مکمل علاج
📍 پتہ: عارف میموریل ٹیچنگ ہسپتال، گلو یڑہ اسٹاپ، 35 کلومیٹر فیروزپور روڈ، لاہور.
اپنی شوگر کو سنجیدہ لیں — زندگی کو آسان بنائیں!
۔