Herb Of Strength

Herb Of Strength “Perfume is like a new dress, it makes you quite simply marvelous.”

✅مورنگا پاؤڈر استعمال کیجئے اور بیماریوں سے محفوظ رہیے✅100 فیصد اصل مورنگا پاؤڈر✅300 بیماریوں کا علاج قیمت : 900 روپے فر...
14/07/2023

✅مورنگا پاؤڈر استعمال کیجئے اور بیماریوں سے محفوظ رہیے
✅100 فیصد اصل مورنگا پاؤڈر
✅300 بیماریوں کا علاج
قیمت : 900 روپے
فری ہوم ڈلیوری کے ساتھ

25/05/2023
مورنگا پاوڈر 300 بیماریوں کا علاج آرڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس آپ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں قیمت صرف 900 روپے https://wa...
07/04/2023

مورنگا پاوڈر
300 بیماریوں کا علاج
آرڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس آپ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں
قیمت صرف 900 روپے
https://wa.me/923014060411

مورنگا کے فوائد300 بیماریوں کا علاج آرڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس آپ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں قیمت صرف 900 روپے https://...
06/04/2023

مورنگا کے فوائد
300 بیماریوں کا علاج
آرڈر کرنے کے لیے ابھی وٹس آپ کریں اور گھر بیٹھے حاصل کریں
قیمت صرف 900 روپے
https://wa.me/923014060411

مورنگا پاؤڈر 300 بیماریوں کا علاج
06/04/2023

مورنگا پاؤڈر
300 بیماریوں کا علاج

مورنگا(Moringa)سوہانجنامورنگا بے حدغذائی ، طبی اور صنعتی اہمیت کا حامل پودا ہے اور اسی وجہ سے اسے کرشماتی پودا کہا جاتا ...
04/04/2023

مورنگا(Moringa)سوہانجنا

مورنگا بے حدغذائی ، طبی اور صنعتی اہمیت کا حامل پودا ہے اور اسی وجہ سے اسے کرشماتی پودا کہا جاتا ہے۔ مورنگا ایک اعلیٰ سپرفوڈ ہے اور اس کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں انسانی جسم کے لیے ضروری غذائی اجزا وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ غیر متوازن خوراک اور غلط کھانے پینے کی عادات کی وجہ سے جسم میں اہم غذائی اجزا کی کمی ہوتی ہے مورنگا میں پائے جانے والے اجزاء اس کو پورا کرتے ہیں۔ مورنگا میں تقریباً وہ تمام وٹامنز، معدنیات اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں جو بہترین صحت کے لیے ضروری ہیں۔ اس کا باقاعدگی سے استعمال بچوں کی بڑھوتری میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ جوانوں کو بھرپور توانا بننے میں مدد کرتا ہے جبکہ عمر رسیدہ افراد کو وہ تمام غذائی ضروریات مہیا کرتا ہے جن کی بیماریوں سے مدافعت کے لیے ضرورت ہوتی ہے۔ اس کا مسلسل استعمال تھکاوٹ کم کرتا ہے۔ اس میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس جسم میں موجود خلیوں کو خراب نہیں ہونے دیتے اور کینسر جیسے موذی مرض اور دیگر بے شمار بیماریوں کو بھی روکتے ہیں۔
مورنگا اولیفیرا(Moringa oleifera) اس پودے کی خاص قسم ہے جو دنیا بھر میں انسان اور جانور دونوں کے لیے بہت زیادہ غذائی و طبی اہمیت رکھتی ہے۔ خوش قسمتی سے پاکستان میں زیادہ تر یہی قسم پائی جاتی ہے جسے مقامی زبان میں سوہانجنا کہا جاتاہے۔ مورنگا بہت تیزی سے اگنے والا درخت ہے۔ اس کا قدرتی مسکن شمالی انڈیا اور جنوبی پاکستان ہیں اب یہ استوائی اور نیم استوائی براعظموں ایشیا جیسا کہ امریکہ اور لاطینی امریکہ میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ پودا پاکستان میں سندھ اور جنوبی پنجاب کے عاقوں میں صدیوں سے اپنی پہچان رکھتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ نیم پہاڑی علاقوں ندی نالوں کی پرانی گزرگاہوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ اس کی چھال بھورے رنگ کی، کارک کی طرح نرم، موٹی اور دراڑوں والی ہوتی ہے۔ مورنگا کے پتے جنوری، فروری میں زرد ہو کر گرنا شروع ہو جاتے ہیں۔ نئی کونپلیں اور پھول فروری اور مارچ میں کھلتے ہیں اس کی پھلیاں اپریل سے جون تک پک جاتی ہیں جن سے بیج حاصل ہوتا ہے۔ اس پودے کا ہر حصہ اپنی خاص خوبیوں کی بدولت بے مثال ہے۔
غذائی اہمیت
تحقیق سے یہ بات ثابت ہے کہ مورنگا کے تازہ پتوں میں دودھ سے دوگنا زیادہ کیلشیم، گاجر سے چارگنا زیادہ وٹامن اے، سنگترے سے سات گنا زیادہ وٹامن سی، کیلے سے تین گنا زیادہ پوٹاشیم، دہی سے دوگنا زیادہ پروٹین، پالک سے تین گنا زیادہ فولاد اور بادام سے تین گنا زیادہ وٹامن ای جبکہ خشک پتوں کے سفوف میں گاجر سے 10گنا زیادہ وٹامن اے، دودھ سے17 گنا زیادہ کیلشیم، کیلے سے15گنا زیادہ پوٹاشیم، پالک سے 25 گنا زیادہ فولاد، دہی سے 9گنا زیادہ پروٹین اور باداموں سے 12گنا زیادہ وٹامن ای پائے جاتے ہیں۔ مورنگا کے پتوں میں 92 غذائی اجزا، 46اینٹی آکسیڈنٹس،36 مدافعاتی اجزا، 38دردکش اجزا اور تمام ضروری امائنوایسڈز پائے جاتے ہیں۔ پتوں کے علاوہ اس کے ہر حصے میں بھی بہت زیادہ غذائی اور طبی اجزاء پائے جاتے ہیں۔ اس پودے کا ہر حصہ اپنی خاص خوبیوں کی بدولت بے مثال ہے جو دنیا کے مختلف حصوں میں کئی طریقوں سے خورک اور ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے۔ مورنگا کے استعمال اور فوائد بیان کیے گئے ہیں۔
مورنگا کا غذائی استعمال
مورنگا کی کرشماتی افادیت سے آگاہی کے بعد اہم سوال جو ہر ذہن میں اٹھتا ہے کہ مورنگا کو کیسے استعمال کیا جائے کہ اس سے بھرپور فائدہ اٹھایا جا سکے۔ مورنگا کے تمام حصوں کو غذا کے طور پر ستعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کے پھل کو مورنگا کی پھلیاں کہتے ہیں جو سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہیں اور ان کا اچار بھی ڈالا جاتا ہے۔ اس طرح اس کے پول اور کونپلیں بھی سبزی کے طور پر پکائی جاتی ہیں جسے جنوبی پنجاب میں بہت شوق سے کھایا جاتا ہے مگر پھولوں کا کڑوا پانی ابال کر نکالنے سے اور بہت زیادہ پکانے سے اس کی غذائی افادیت کم ہو جاتی ہے۔ مورنگا کے نوعمر پودوں کی جڑیں سوہانجنے کی مولیاں کہلاتی ہیں جو اچار کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔ اس کی مولیوں اور پھلیوں سے بننے والا اچار انتہائی لذیذ اور توانائی بخش ہوتا ہے۔ اس کے پتوں کیء چٹنی اور سوپ بھی انتہائی مزے دار اور توانائی بخش ہے۔ اس کے طبی فوائد زیادہ تر بغیر پکائے ہوئے تازہ پتوں، پھول، بیچ یا چھائوں میں خشک کیے گئے پتوں میں ہیں۔ اگرچہ مورنگا کے تمام حصے استعمال کیے جاتے ہیں مگر سب سے زیادہ استعمال اور فوائد اس کے تازہ یا خشک پتوں میں ہے۔ پتوں کا ذائقہ قدرے کڑوا اور کسیلا ہوتا ہے مگر اس کو کیپسول کی شکل، ملک شیک، مشروبات، کھانوں اور چٹنیوں میں شامل کرکے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
مورنگا کے پتوں کا استعمال
روزانہ صبح و شام ایک ایک چائے کا چمچ مورنگا پائوڈر پانی میں حل کرکے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اگر ذائقہ پسند نہ آئے تو مورنگا کے کیپسول لیں یا اچھی کوالٹی کے خالی کیپسول میں پائوڈر بھر کے ایک نہار منہ اور ایک رات کو استعمال کر لیا جائے۔ شوگر، بلڈپریشر، کولیسٹرول اور جوڑوں کے درد کے لیے مورنگا پائوڈر کی خوراک 4 تا5 گرام تک ہے جس کو بیماری کی شدت کے حساب سے زیادہ یا کم کیا جا سکتا ہے۔ مورنگ پائوڈر کو دودھ ،لسی اور دہی وغیرہ میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ مورنگ صرف ایک فوڈ سپلیمنٹ ہے مکمل دوا نہیں ہے لہٰذا دوسا کا استعمال حسب ضرورت ساتھ جاری رکھیں۔ اب باآسانی مورنگا پائوڈر دستیاب ہے۔

Address

Al Rehman Garden Phase 2
Lahore
54000

Telephone

+923014060411

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Herb Of Strength posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share