14/12/2025
1۔ سونف ہاضمہ بہتر کرتی ہے اور کھانے کے بعد ہونے والی بھاری پن کو کم کرتی ہے۔
2۔ اس کے استعمال سے پیٹ کی گیس، تیزابیت اور اپھارہ میں واضح کمی آتی ہے۔
3۔ سونف کی چائے دودھ پلانے والی ماؤں میں دودھ کی مقدار بڑھانے میں مددگار سمجھی جاتی ہے۔
4۔ اس میں موجود قدرتی اجزاء سانس کی بدبو کم کرتے ہیں اور منہ کو تازگی دیتے ہیں۔
5۔ سونف کا روزانہ استعمال آنکھوں کی کمزوری میں بھی مفید مانا جاتا ہے۔