
15/05/2023
منرلز ہمارے منافع اپکا!
ایچ این ڈیری سلوشن کی مایہ ناز پراڈکٹس ایچ این وٹامن اینڈ منرل پریمکس اور ڈیری منرل مکسچر میں شامل منرلز اور وٹامنز کا درست توازن جانوروں میں معدنیات کی کمی کو دور کر کے ان کی قوت مدافعت اورکارکردگی کو بہتربناتاہے جس کے نتیجے میں دودھ اور گوشت کی پیداوار میں بھرپور اضافہ ہوتا ہے۔
dairy solution.
03028948375 𝙒𝙖𝙩𝙨𝙨𝙖𝙥𝙥.