Dr.Pariwash Jamal Gynecologist

Dr.Pariwash Jamal Gynecologist Hi I am a Doctor Pariwash Jamal Gynecologist.

If you are a patient you can contact for urgent care,Hospital visit for treatment,gynecologist,doctors,emergency,clinic,primary care,physician,cardiologist,orthopedic,women health,cancer center etc

  Respect
11/08/2022

Respect

10/08/2022

10/08/2022

   is a condition in which the inner lining of the uterus (the  ) breaks through the muscle wall of the uterus (the myom...
10/08/2022


is a condition in which the inner lining of the uterus (the ) breaks through the muscle wall of the uterus (the myometrium). Adenomyosis can cause , , and bloating before menstrual periods and can result in heavy periods. provide Treatment of Adenomyosis in Our Hospital, Gynecologist in Lahore.

For More Information:
𝐂𝐚𝐥𝐥: +923314345322
𝗪𝗵𝗮𝘁𝘀𝗔𝗽𝗽 +923314345322

ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھدا جسم ایسا علاج کہ جسم کنواری لڑکی جیسا بن جائیگا..ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھ...
10/08/2022

ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھدا جسم ایسا علاج کہ جسم کنواری لڑکی جیسا بن جائیگا..
ڈلیوری کے بعد لٹکتا ہوا پیٹ اور بھدا جسم ایسا علاج کہ جسم
کنواری لڑکی جیسا بن جائیگا

پیٹ پر چربی بڑھنا یا توند نکل آنا ایک ایسا مسئلہ ہے، جو زندگی کو خطرے میں بھی ڈال سکتا ہے۔یہ کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو صرف دیکھنے میں ہی خراب معلوم ہوتی ہو بلکہ یہ آپ کی صحت کے لیے بھی خطرے کا ایک اشارہ ہے۔ پسلیوں کے آس پاس کی جلد ایک انچ سے زیادہ کھچنے لگے تو ہم اسے ’بیلی فیٹ‘ یا پیٹ کی چربی کہتے ہیں جو جلد کے نیچے ہی ہوتی ہے۔ یہ ہمارے اندرونی اعضا، جگر اور آنتوں کے آس پاس بھی جمع ہو جاتی ہے

پیٹ کے اہم اندرونی اعضا کے آس پاس جمع ہونے والی چربی صحت پر اثر انداز ہوتی ہے۔ جلد کی چربی کے مقابلے میں آنت پر چربی زیادہ تیزی سے بنتی ہے اور اسی رفتار سے کم بھی ہوتی ہے۔ جب وزن بڑھتا ہے تو آنت پر سب سے پہلے چربی جمع ہوتی ہے لیکن صحت کے لیے یہ سب سے زیادہ خطرناک تصور کی جاتی ہے، تاہم اچھی خبر یہ ہے کہ اس کو کم کرنا بھی بہت مشکل نہیں ہے۔آج ہم آپ کو دو ایسی دلچسپ ٹپس کے بارے میں بتائیں گے کہ اگر اس پر عمل کریں تو آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا ۔ سب سے پہلے یہ کریں کہ دیگچی میں آپ تین سے چار کلو پانی ڈالیں اور اس کو اُبالیں جب یہ اُبلنے لگے تو دو چمچ گندم ڈالیں گندم دھو کر ڈالنی ہے یاد رہے کہ یہ پینے والا پانی ہے لہذا برتن بھی صاف ہو اور پانی بھی صاف ہو پھر دس منٹ تک اس کو اُبلنے دیں پھر چولہا بند کردیں یہ پانی اُبلنے کے ساتھ گندم کی خصوصیات وہ بھی اس میں شامل ہوجائیں گی ۔ دس منٹ تک اُبالنے کے بعد چولہا بند کردیٰں۔

اور پانی کو ٹھنڈا ہونے دیں پھر آپ نے مٹی کی صاف سراہی لیں اور اس میں یہ ڈال لیں اگر گرمیاں ہوں تو پانی ٹھنڈا کرکے چھان کر سراہی میں ڈال لیں اگر سردیاں ہوں تو بوتل میں بھر کر رکھ لیں لیکن بوتل فریج میں نہیں رکھنی ۔فریج کا ٹھنڈا پانی نہیں پینا ہے ٹھنڈے پانی سے پیٹ کی نسیں پھول جاتی ہے جس کیوجہ سے پیٹ بڑا ہوجاتا ہے دن میں جب بھی آپ کو پیاس لگے پانی پینا ہوتو یہی والا پانی پئیں سادہ پانی نہ پئیں یہ پانی پینے سے آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا بڑھے گا نہیں دن میں جب بھی پانی پینا ہو تو گلا س میں یہ پانی نکالیں اور اس کو پی لیں سادہ پانی آپ نے نہیں پینا ہے

یہی پانی آپ نے پینا ہے ۔ دوسری چیز ہے کہ گھڑا پانی درمیانی آنچی پر چولہے پر رکھیں اور اس میں بیس روپے کی اجوائن ڈالیں یہ آدھی پیالی کے برابر ہوگی اس کو پانی کے گھڑے میں ڈال دیں ۔ یعنی پانی کا کوئی بھی ایسا برتن ہو جس میں آپ پانی گرم کرسکیں اس کو آپ نے خوب پکانا ہے ۔ جب پانی خو ب گرم ہوجائے تو چولہا بند کردیں اس کا رنگ ہلکا ہلکا پیلا ہوجائیگا پھر آپ یہ کریں کہ پانی آپ ٹپ میں ڈال لیں پھر نہانے والی بالٹی لے لیں اس میں پانی ڈال دیں اجوائن کا پانی پکایا تھا وہ سارا اس میں ڈال دیں نہاتے ہوئے اس ہلکے گرم پانی سے پیٹ کی سرکائی کریں اس عمل سے پیٹ بلکل نہیں پھولے گا یہ دونوں ٹپس جو بتائی ہیں آپ نے ڈلیوری کے بعد چالیس روز تک یہ استعمال کرنی ہیں اس کے بعد ان کو استعمال نہ کریں آپ کا پیٹ بلکل فلیٹ ہوجائیگا ۔

سورة الشعراءفَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾سو بلاشبہ وہ سب میرے دُشمن ہیں سوائے ایک رب العال...
08/08/2022

سورة الشعراء

فَاِنَّہُمۡ عَدُوٌّ لِّیۡۤ اِلَّا رَبَّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿ۙ۷۷﴾
سو بلاشبہ وہ سب میرے دُشمن ہیں سوائے ایک رب العالمین کے۔

الَّذِیۡ خَلَقَنِیۡ فَہُوَ یَہۡدِیۡنِ ﴿ۙ۷۸﴾
جس نے مجھے پیدا کیاپھر وہی میری راہ نمائی کرتا ہے۔

وَ الَّذِیۡ ہُوَ یُطۡعِمُنِیۡ وَ یَسۡقِیۡنِ ﴿ۙ۷۹﴾
اور وہی مجھے کھلاتا ہے اور وہی مجھے پلاتا ہے۔

وَ اِذَا مَرِضۡتُ فَہُوَ یَشۡفِیۡنِ ﴿۪ۙ۸۰﴾
اورجب میں بیمار ہوتا ہوں تووہی مجھے شفا دیتا ہے۔

وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور جومجھے موت دے گاپھروہ مجھے زندہ کرے گا۔

وَ الَّذِیۡۤ اَطۡمَعُ اَنۡ یَّغۡفِرَ لِیۡ خَطِیۡٓئَتِیۡ یَوۡمَ الدِّیۡنِ ﴿ؕ۸۲﴾
اورجس سے میں طمع رکھتا ہوں کہ جزاکے دن وہ میری خطا بخش دے گا۔

رَبِّ ہَبۡ لِیۡ حُکۡمًا وَّ اَلۡحِقۡنِیۡ بِالصّٰلِحِیۡنَ ﴿ۙ۸۳﴾
اے میرے رب! مجھے حکمت عطافرما اور مجھے نیک لوگوں کے ساتھ ملادے!

وَ اجۡعَلۡ لِّیۡ لِسَانَ صِدۡقٍ فِی الۡاٰخِرِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾
اور میری سچی ناموری پچھلوں میں باقی رکھنا!

وَ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۸۵﴾
اورمجھے نعمت بھری جنت کے وارثوں میں بنا!

وَ اغۡفِرۡ لِاَبِیۡۤ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الضَّآلِّیۡنَ ﴿ۙ۸۶﴾
اورمیرے باپ کو بخش دے! یقیناوہ گمراہوں میں سے تھا۔

وَ لَا تُخۡزِنِیۡ یَوۡمَ یُبۡعَثُوۡنَ ﴿ۙ۸۷﴾
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کرنا جب لوگ اُٹھائے جائیں گے۔

یَوۡمَ لَا یَنۡفَعُ مَالٌ وَّ لَا بَنُوۡنَ ﴿ۙ۸۸﴾
جس دن نہ مال کام آئے گا اورنہ ہی بیٹے۔

آمین ثم آمین یا رب العالمین برحمتك یا الرحم الراحمين ♥️😢

05/08/2022

🤫 *منہ بند رکھنا حکمت ھے*


*کہتے ہیں کہ کسی جگہ پر بادشاہ نے تین بے گناہ افراد کو سزائے موت دی، بادشاہ کے حکم کی تعمیل میں* *ان تینوں کو پھانسی گھاٹ پر لے جایا گیا جہاں ایک بہت بڑا لکڑی کا تختہ تھا، جس کے ساتھ پتھروں سے بنا ایک مینار اور مینار پر ایک بہت بڑا بھاری پتھر مضبوط رسے سے بندھا ہوا ایک چرخے پر جھول رہا تھا، رسے کو ایک طرف سے کھینچ کر جب چھوڑا جاتا تھا تو دوسری طرف بندھا ہوا پتھرا زور سے نیچے گرتا اور نیچے آنے والی کسی بھی چیز کو کچل کر رکھ دیتا تھا۔*

*چنانچہ ان تینوں کو اس موت کے تختے کے ساتھ کھڑا کیا گیا،*
*پہلے شخص کو اس تختہ پر عین پتھر گرنے کے مقام پر لٹایا گیا اور اس کی آخری خواہش پوچھی گئی تو وہ کہنے لگا میرا اللہ تعالیٰ پر پختہ یقین ہے وہی موت دے گا اور زندگی بخشے گا، بس اس کے سوا کچھ نہیں کہنا۔*

*اس کے بعد رسے کو جیسے ہی کھولا تو پتھر پوری قوت سے نیچے آیا اور اس شخص کے سر کے اوپر آکر رک گیا، یہ دیکھ کر سب حیران رہ گئے اور پختہ یقین کی وجہ سے اس کی جان بچ گئی اور رسہ واپس کھینچ لیا گیا۔*

*اس کے بعد دوسرے کی باری تھی اس کو بھی تختہ دار پر لٹا کر جب آخری خواہش پوچھی گئی تو وہ کہنے لگا میں حق اور سچ کا نمائندہ ہوں اور جیت ہمیشہ انصاف کی ہوتی ہے، یہاں بھی انصاف ہوگا۔*

*اس کے بعد رسے کو دوبارہ کھولا گیا پھر پتھر پوری قوت سے نیچے آیا اور اس بار بھی اس دوسرے شخص کے سر پر پہنچ کر رک گیا، پھانسی دینے والے اس انصاف سے حیران رہ گئے اور دوسرے کی جان بھی بچ گئی۔*

*اس کے بعد تیسرے کی باری تھی اسے جب تختے پر لٹا کر آخری خواہش کا پوچھا گیا تو وہ کہنے لگا پہلے کو نہ ہی اللہ پر یقین نے بچایا اور نہ ہی دوسرے کو اس کے حق و انصاف کے نمائندہ ہونے نے۔*

*دراصل میں نے غور سے دیکھا ہے کہ رسے پر ایک جگہ گانٹھ ہے جو چرخی کے اوپر گھومنے میں رکاوٹ کی وجہ بنتی ہے جس سے رسہ پورا کھلتا نہیں اور پتھر پورا نیچے نہیں گرتا۔*
*تیسرے کی بات سن کر سب نے رسے کو بغور دیکھا تو وہاں واقعی گانٹھ تھی، انہوں نے جب وہ گانٹھ کھول کر رسہ آزاد کیا تو پتھر پوری قوت سے نیچے گرا اور اس تیسرے کا سر کچل کر رکھ دیا۔*

حکایت کا نتیجہ:
*بعض اوقات بہت کچھ جانتے ہوئے بھی منہ بند رکھنا حکمت میں شمار ہوتا ہے۔*

05/08/2022

واقعہ کربلا.

(حصہ پنجم (پانچ) پانچ محرم الحرام)

تو بات یہاں تھی کے خیمے لگانے کے بعد آپ نے وہاں کچھ لوگوں سے پوچھا تو پتہ چلا کے اس مقام کا نام کربلا ہے.
بعض روایات میں ہے کے یہ یکم محرم الحرام تھی اور بعض میں ہے کے دو محرم الحرام تھی.
تاریخ گواہ ہے کے جب حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو پتہ چلا کے یہ کربلا ہے تو آپ نے کہا بس یہی ہماری شہادت کی جگہ ہے.
کیونکہ آپ ﷺ نے بچپن میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو اس بات کی خبر دی تھی کے میرے نواسے نے کربلا نام کا ایک میدان ہو گا وہاں شہید ہونا ہے.
اب مختلف روایات ہیں جن میں سے ایک یہ کے ایک دفعہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کو دیکھ کر رونے لگے اتنا زارو قطار روئے کے صحابہ کرام بھی رونے لگ گئے. اس وقت آپ ﷺ نے فرمایا ابھی جبرائیل آئے تھے اور کہہ رہے تھے آپ کے نواسے نے شہید ہونا ہے.
اور ایک روایت میں ہے کے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ران مبارک پر ایک طرف حضرت حسن رضی اللہ عنہ اور دوسری طرف امام حسین رضی اللہ عنہ تھے تو آپ ﷺ نے رونے لگ گئے اور فرمایا کے میری امت کے کچھ بے باک و آوارہ لوگ میرے حسین کو شہید کر دیں گے..
اس کے علاوہ ایک روایت ہے کے حضرت علی رضی اللہ عنہ ایک بار سفر پر تھے رستے میں ایک جگہ رکے تو آپ نے پوچھا یہ کون سی جگہ ہے بتایا گیا اس جگہ کو کربلا کہتے ہیں تو حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا یہی وہ جگہ ہے جہاں میری اولاد کو شہید کیا جائے گا حضور ﷺ نے ایک دفعہ اس جگہ کے بارے میں مجھے بتایا تھا کے فلاں جگہ ہمارے حسین کو امت کے کچھ لوگ شہید کر دیں گے یہ وہی جگہ ہے.
تہزیب کتاب ہے اگر کوئی کتابیں پڑھنے کا شوق رکھتا ہو تو ضرور پڑھیے گا.
خیر.... یہ ایک یا دو محرم الحرام کو آپ یعنی حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے خیمے لگائے کربلا میں...
اُس رات حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے اپنے خاندان کے تمام لوگوں کو مخاطب کیا اور کہا کے اگر آپ میں سے کوئی جانا چاہتا ہے تو رات کی تاریکی میں یہاں سے نکل جائے کیونکہ مجھے دشمن کے خیالات اچھے معلوم نہیں ہوتے اور کچھ معلوم نہیں کیا ہو تو مناسب یہی ہے آپ لوگ رات کی تاریکی میں دو دو چار چار کر کے نکل جائیں اور مجھے اکیلا چھوڑ دیں..کیونکہ ان کی دشمنی مجھ سے ہے تو میں یہاں ٹھہر جاتا ہوں.
لیکن قربان جاؤں اہل بیت کے گھرانے پر کے سب نے یہی کہا کے یہاں جو بھی ہو ہم آپ کے ساتھ ہی

Address

Shahdara Road Begum Kot
Lahore

Telephone

+923314345322

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Pariwash Jamal Gynecologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram