Hakeem Danish Zia

Hakeem Danish Zia Herbalist & Content Creator

29/03/2026

Doctor ya Content Creator? Operation ke darmiyan muqabla!

27/03/2026

Fatty liver, cholesterol aur triglycerides

25/03/2026

Khanay ke baad pait tan kyun ho jata hai?

صفراوی مزاج کی پہچان (Choleric Temperament)جسم میں صفرا (Heat / Yellow Bile) زیادہ ہو جائے تو یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں...
24/03/2026

صفراوی مزاج کی پہچان (Choleric Temperament)

جسم میں صفرا (Heat / Yellow Bile) زیادہ ہو جائے تو یہ علامات ظاہر ہو سکتی ہیں اور یہ صفراوی مزاج کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے



• چہرے کا رنگ زرد یا لال مائل (Yellowish / Reddish Complexion)
• منہ کا ذائقہ کڑوا یا کھٹا (Bitter Taste in Mouth)
• پیاس زیادہ لگنا (Excess Thirst)
• جسم میں گرمی، جلن اور چڑچڑاپن (Body Heat / Irritation)
• بات چیت میں تیزی اور غصہ (Aggressive / Fast Response)
• جلدی غصہ آنا (Anger Issues)
• متلی یا قے کی شکایت (Nausea / Vomiting)
• خواتین کو حیض میں جلن یا تکلیف (Painful Periods)
• سفید پانی میں پیلاہٹ یا جلن (Yellowish Discharge / Infection)
• دل کی دھڑکن تیز (Palpitations)
• طبیعت میں بے چینی (Restlessness)
• جلد پر دانے، خارش یا الرجی (Acne / Skin Allergy)
• نزلہ یا ناک بہنا (Flu / Runny Nose)
• ذہنی دباؤ یا پریشانی (Stress)
• شدید سر درد (Migraine / Headache)
• منہ کا ذائقہ خراب (Bad Taste)
• جلدی فیصلہ کرنا (Quick Decision Nature)
• سانس میں تنگی (Shortness of Breath)
• جسم میں سوزش (Inflammation)
• ہاتھ پاؤں یا پیشاب میں جلن (Burning Sensation)
• پیشاب کا رنگ گہرا (Dark Urine)
• نیند کم اور بے سکونی (Insomnia)
• قبض یا ہاضمے کا مسئلہ (Digestive Issues)
• بلڈ پریشر زیادہ (High BP)
• پٹھوں میں کھچاؤ (Muscle Tightness)

سوداوی مزاج کی پہچان (Melancholic Temperament)سودا (Black Bile) جسم بڑھنے پر یہ علامات ہو سکتی ہیں۔اگر آپ میں یہ نشانیاں...
24/03/2026

سوداوی مزاج کی پہچان (Melancholic Temperament)

سودا (Black Bile) جسم بڑھنے پر یہ علامات ہو سکتی ہیں۔
اگر آپ میں یہ نشانیاں ہوں تو یہ سوداوی مزاج کی طرف اشارہ ہو سکتا ہے:



• رنگت گہری یا مائل بہ سیاہی (Dark / Dull Complexion)
• چہرے پر سیاہ دھبے یا جھائیاں (Dark Spots / Pigmentation)
• آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقے (Dark Circles)
• جلد خشک اور کھردری (Dry Skin)
• جلد پر خارش یا چھوٹے دانے (Skin Irritation / Acne)
• جسم میں سوکھاپن اور کمزوری (Dryness / Weakness)
• بال تیزی سے سفید ہونا (Premature Grey Hair)
• نیند کم اور ڈراؤنے خواب (Insomnia / Nightmares)
• قبض کی شکایت (Chronic Constipation)
• پیٹ صاف نہ ہونا، گیس اور بھاری پن (Digestive Issues / Bloating)
• جسم میں درد اور کھنچاؤ (Body Pain / Stiffness)
• معدے میں جلن (Acidity / Burning)
• مقعد میں درد یا خون آنا (Piles / Hemorrhoids)
• جلد پر نشانات یا داغ (Marks / Scars)
• سینے میں گھٹن یا آواز بیٹھنا (Chest Tightness / Hoarseness)
• جلد پر چنبل، خارش یا الرجی (Psoriasis / Allergy)
• اح**ام کی کثرت (Frequent Nightfall)
• کولیسٹرول بڑھنا (High Cholesterol)
• جوڑوں میں درد اور سوجن (Joint Pain / Inflammation)
• مسلسل کھانسی (Chronic Cough)
• تپ دق (TB)
• سانس میں تنگی (Shortness of Breath / Asthma)
• باؤلے پن یا ذہنی دباؤ (Mental Stress / Depression)
• جنون یا شدید ذہنی کیفیت (Psychosis)
• منہ سے خون آنا (Bleeding Gums / Mouth Bleeding)
• لقوہ یا رعشہ (Paralysis / Tremors)
• دل کی کمزوری (Heart Weakness)
• دمہ (Asthma)
• جوڑوں کا درد (Arthritis)
• ناک سے خون (Nose Bleeding)
• دل کا ڈوبنا (Anxiety / Panic Feeling)
• بہت زیادہ بھوک (Excess Hunger)
• پیاس کی زیادتی (Excess Thirst)
• تھکن (Chronic Fatigue)

ہر انسان کو اللہ رب العزت نے ایک فطری مزاج پر پیدا کیا ہوتا ہے… اگر ہم اسی مزاج کی خوراک، ماحول اور نفسیات سے جڑے رہیں گ...
24/03/2026

ہر انسان کو اللہ رب العزت نے ایک فطری مزاج پر پیدا کیا ہوتا ہے… اگر ہم اسی مزاج کی خوراک، ماحول اور نفسیات سے جڑے رہیں گے تو وہ اپنے اعتدال سے بڑھ کر بیماریوں کی شکلیں اختیار کر لیتا ہے۔

اگر آپ میں یہ نشانیاں ہوں تو آپ کا مزاج بلغمی (Phlegmatic) ہو سکتا ہے:
• رنگت نسبتاً سفید یا پھیکی (Pale Skin)
• جسم نرم، ڈھیلا اور ٹھنڈا (Cold & Soft Body)
• تھوک یا رال زیادہ بننا (Excess Saliva)
• پیاس کم لگنا (Low Thirst)
• پیشاب زیادہ آنا (Frequent Urination)
• جسم میں چربی یا موٹاپا (Obesity)
• سستی اور کاہلی (Sluggish Lifestyle)
• کم عمری میں بال سفید ہونا (Premature Grey Hair)
• دل میں بے وجہ خوف یا گھبراہٹ (Anxiety)

خواتین میں:
• ماہواری کا بے قاعدہ ہونا (Irregular Periods)
• سفید پانی آنا (Leucorrhea)

مردوں میں:
• کمزوری یا کم جنسی طاقت (Low Sexual Power)
• بار بار غیر ضروری رطوبت یا (S***m Discharge / White Discharge)
• ناک یا جسم سے سفید مادہ آنا
• پانی جیسے دست (Watery Diarrhea)
• جسم ٹھنڈا رہنا، خاص طور پر ہاتھ پاؤں
• بلڈ پریشر اکثر کم (Low BP) رہنا
• منہ کا ذائقہ کھٹا یا عجیب رہنا
• بات چیت سست اور نرم انداز میں ہونا (Slow Speech)
• غصہ کم آنا یا ردِعمل کم ہونا
• بھوک کم لگنا (Low Appetite)
• باتیں بھولنا یا ذہن الجھا رہنا (Overthinking / Confusion)
• جسم میں کمزوری اس حد تک کہ فالج (Paralysis) کا خطرہ
• پیشاب پر کنٹرول نہ رہنا (Urinary Incontinence / Bedwetting)
• جسم پر نیل پڑ جانا (Bruising)

• منہ سے زیادہ رال آنا (Excess Saliva)

18/03/2026

Hormonal imbalance in women isn’t always what you think…
Male blood transfusion can also be a hidden factor behind
facial hair, irregular periods, weight gain & low libido.
Understand your body before it’s too late.

04/03/2026


M***i M Ahmad Shahbaz
Shifa-ul-Dahar

ایک دوست نے میری تبخیر معدہ والی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ منی گاڑھا کرنے اور ٹائمنگ بڑھانے کا فارمولا دے دیں پیارے دوستو ۔۔۔ر...
26/02/2026

ایک دوست نے میری تبخیر معدہ والی پوسٹ پر کمنٹ کیا کہ منی گاڑھا کرنے اور ٹائمنگ بڑھانے کا فارمولا دے دیں پیارے دوستو ۔۔۔رقت منی یعنی منی کا پتلا ہونا اور سرعت انزال یعنی مردانہ ٹائمنگ کا مسئلہ نسخوں اور فارمولوں سے حل نہیں ہوگا بلکہ مزاج کو درست کرنا ہو گا، منی کا پتلا ہوناعضلاتی اور غدی مزاج کے بگاڑ سے بھی ہو سکتا ہے اور مردانہ ٹائمنگ میں کمی اعصابی اور غدی مزاج کے بگاڑ سے دونوں میں واقع ہو سکتی ہے۔ آپ کے اینزائٹی ڈیپریشن، شوگر بلڈ پریشر، گھریلو جھگڑے، روزگار یا تعلقات کے مسائل کی وجہ سے بھی مردانہ کمزوری کے مسائل ہو سکتے ہیں آپکی کل صحت کا دارومدار آپکے مزاج آپکے اعضاء رئیسہ کے توازن پر ہوتا ہے خواہ
معدہ ہو نفسیات ہو یا جنسی صحت ہو۔
ہمارے ان نسخوں اور فارمولوں کے چکر نے حکماء اور علم طب دونوں کو بدنام کر کے رکھ دیا ، میں خود اس بات کا تجربہ کئی بار کر چکا ہوں کسی سے اگر ذکر کیا جائے پہلی ملاقات میں کہ میں ایک طبیب ہوں اور فلاں طبیب صاحب کا بیٹا ہوں اور ہمارا ساتویں پشت سے یہ سلسلہ جاری ہے۔ لوگوں کا اکثر پہلا سوال مردانہ امراض کے متعلق ہی ہوتا ہے ، حالانکہ علم طب تو پورے جسم اور انسان کے سر سے پاؤں تک کے مسائل پر بات کرتا ہے۔
خیر اللہ ہم سب پر رحم و کرم فرمائے اور حق سچ کا ساتھ دینے کی توفیق عطا ء فرمائے۔
بہت سے لوگ مردانہ کمزوری، ٹائمنگ، منی کی قلت یا رقت کی شکایت کرتے ہیں، لیکن حقیقت میں ان میں سے اکثر مکمل طور پر بیمار نہیں ہوتے۔ اکثر معاملات نفسیاتی ہوتے ہیں یا غلط عادات، غیر متوازن غذا اور بے احتیاط طرزِ زندگی کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ فاسٹ فوڈ، چکنی اشیاء اور غیر فطری غذائیں خون کی خرابی اور کولیسٹرول میں اضافے کا باعث بنتی ہیں۔

اگر خون گاڑھا ہو جائے تو باریک رگوں میں اس کی روانی متاثر ہوتی ہے، جس سے انتشار مکمل نہیں ہو پاتا۔اسی طرح شوگر، معدے اور آنتوں کے امراض بھی وقتی کمزوری کا سبب بن سکتے ہیں۔ لہٰذا اصل بیماری کا علاج کیے بغیر صرف قوتِ باہ کی دوائیں استعمال کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔

بازار میں دستیاب اکثر نسخوں میں تیز اور مضر اجزاء شامل ہوتے ہیں، جو گردوں، جگر اور دل پر بوجھ ڈال سکتے ہیں۔ اس لیے ضروری ہے کہ پہلے مکمل تشخیص کی جائے، پھر اصل مرض کا علاج کیا جائے۔ اگر دل کی کمزوری ہو تو اس کا علاج کیا جائے، اگر شوگر یا کولیسٹرول مسئلہ ہو تو اسے قابو میں لایا جائے۔ ایک اہم پہلو نفسیاتی بھی ہے۔ فحش مواد، غلط عادات اور ذہنی انتشار نوجوانوں کو کمزور کر دیتے ہیں۔ آجکل سوشل میڈیا پر انفلیونسر کے نام سے خواتین دن رات کام کررہی ہیں اور ہمارے نوجوان بڑی ہی پر تکلفی سے فالو کرتے ہیں ویلاگز دیکھتے ہیں اور نا جانتے ہوئے جسم کی قوتوں کو دن رات ذائل کرتے رہتے ہیں۔
پاکیزہ طرزِ زندگی، اعتدال، عبادت اور سچی توبہ ہی اصل سکون اور صحت کا راستہ ہیں۔ یاد رکھیں ہر کمزوری کا حل طاقتور دوا نہیں، بلکہ درست تشخیص، متوازن غذا اور صحت مند طرزِ زندگی ہے۔

Address

Hakeem House, 675-C, Manzoor Garden, Multan Road, Chung
Lahore
53800

Opening Hours

10:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Danish Zia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share