
28/05/2024
ایک عورت کے انگوٹھے کی ہڈی ٹوٹ گٔی جس کو Bennet fracture کہتے ہیں اس کا آپریشن کیمرے کے ذریعہ بغیر کسی چیرے کے جدید طریقے سے کر دیا ہے۔الحمدللہ
Fracture base of 1st metacarpal..known as Bennet fracture...CRPP with C arm done without any incision....ALHAMDOLILLAH