𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥

𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 سانوں مان اے پنجابی ہون دا 🚩
Official Page Dr Hameed SiaL It's My Official Page 👉𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥👈

17/03/2026

Word's 💯

10/03/2026

ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو! اللہ پاک جامعہ عربیہ اسلامیہ رضویہ کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تمام کامیاب ہونے والے طلبہ کے علم و عمل میں برکت عطا فرمائے۔

حضرت علامہ مولانا ابو الفيضان مفتی محمد رمضان قادری صاحب اور صاحبزادہ حافظ مفتی محمد فیضان رضا قادری صاحب کی زیرِ نگرانی ایسے علمی پروگراموں کا انعقاد بلاشبہ علاقے کے لیے ایک بڑی سعادت ہے۔ سیاسی و سماجی شخصیات اور اہل علاقہ کی شرکت سے طلبہ کی جو حوصلہ افزائی ہوئی ہے، وہ ان کے مستقبل کے تعلیمی سفر میں سنگ میل ثابت ہوگی۔

اللہ کریم جامعہ کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے۔ آمین بجاه النبي الامين

08/03/2026

ہم اگر تیل کی قیمت 110 روپے بھی بڑھا دیتے تو آپ کیا کر لیتے۔۔ محترمہ شمائلہ رانا صاحبہ
fans

06/03/2026

پاکستان بنے 79 سال ہو چکے ہیں
ہمیں ہجوم سے ”قوم“ بننے میں اور کتنا وقت لگے گا؟

05/03/2026

ایک بچہ فجر کی نماز سے واپس آ رہا تھا کہ اچانک گلی کے کتوں نے اُس کا پیچھا کرنا شروع کر دیا۔

لیکن جب اُس بچے نے حفاظت کے لیے اللہ کو پکارا تو اللہ نے اُس کی حفاظت فرمائی اور خطرہ ٹل گیا۔

کیا ہی زبردست یاددہانی ہے 🤍💙

25/02/2026

یہ والا آئیڈیا کسی بھی صورت پاکستان سے باہر نہیں جانا چاہیے
fans Following

24/02/2026

افطاری کے دوران ٹریفک پولیس والوں کی دیہاڑی مس ہو گئی 🥱.

23/02/2026

‏سب چھوڑیں ۔۔۔ یہ دیکھیں آپ لوگ ۔۔۔ 😂😂🤦‍♀️

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگہم نے سونا سپرد خاک کیا Mian Murad Rehman Malkoka
22/02/2026

خاک میں ڈھونڈتے ہیں سونا لوگ
ہم نے سونا سپرد خاک کیا
Mian Murad Rehman Malkoka

08/02/2026

Phokiii Chudar ni pind vich banaii fans Following

رویوں کے سائیڈ ایفیکٹس دوائیوں سے زیادہ ہوتے ہیں !!
25/04/2025

رویوں کے سائیڈ ایفیکٹس دوائیوں سے زیادہ ہوتے ہیں !!

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے؟بالوں کی سفیدی کو  بُڑھاپا  نہیں کہتے
17/01/2025

لہجے کو ذرا دیکھ جواں ہے کہ نہیں ہے؟
بالوں کی سفیدی کو بُڑھاپا نہیں کہتے

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to 𝐇𝐚𝐦𝐞𝐞𝐝 𝐒𝐢𝐚𝐋 𝐎𝐟𝐟𝐢𝐜𝐢𝐚𝐥:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram