30/04/2026
اپنی صحت کو نظر انداز نہ کریں — ایم ایچ میموریل ہسپتال آپ کے لیے لے کر آیا ہے مفت میڈیکل کیمپ 🏥
🗓 تاریخ: 2 مئی 2026
⏰ وقت: صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک
📍 مقام: 127 C1، فیصل ٹاؤن، لاہور
اس کیمپ میں آپ حاصل کر سکتے ہیں:
✔ مفت معائنہ (گائناکالوجسٹ، ماہر اطفال، جنرل فزیشن)
✔ بلڈ پریشر اور شوگر چیک
✔ مفت ادویات کی فراہمی
یہ ایک بہترین موقع ہے اپنی اور اپنے پیاروں کی صحت کا خیال رکھنے کا۔
For more information call: 0327-1107781