Dr Muhammad Gulfam

Dr Muhammad Gulfam es group mae skin ore sexual diseases ky bry bt ke jye ge ore ap medicine mngva skty hae

23/09/2022
چھائیاں کیا ہیں ؟جلد پر نمودار ہونے والے ایسے داغ اور کالے دھبے جو زیادہ تر گوری رنگت والی خواتین کے چہرے پر ابھر آتے ہ...
07/09/2022

چھائیاں کیا ہیں ؟
جلد پر نمودار ہونے والے ایسے داغ اور کالے دھبے جو زیادہ تر گوری رنگت والی خواتین کے چہرے پر ابھر آتے ہیں اور انکی حسن کو گرہن لگا دیتے ہیں اس تحریر میں آپ اس بد نما بیماری کی علامات وجوہات اور ان سے بچاو کے آسان ٹوٹکے جان سکیں گے۔

میلاسما کی علامات :
اکثر خواتین کی جلد پرپائے جانے والے بد نما کالے داغوں اور چھائیوں کی وجہ انکے جسم میں موجو د جنسی ہارمون ایسٹرون اور پروجسٹرون میں تبدیلی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اس بیماری کا شکار اکثر حاملہ خواتین ہوتیں ہیں ۔سورج کی مضر شعاعوں میں گھومنے کے علاوہ گرم علاقوں میں رہنے والی خواتین بھی اس مرض میں مبتلا نظر آتی ہیں خاص طور پر ان خواتین کے چہرے پر کالے، بد نمادھبے اُبھر آتے ہیں جو سن یا کے دوران حمل روکنے کی گولیوں کا استعمال کرتی ہیں ۔ کاسمیٹک، ادویات سے ہونے والی الرجی ، غدود درقیہ کی خرابی سمیت غصہ اور پریشانی جلد پر ان بد نما داغوں کا باعث بن سکتی ہے یہ بیمار ی اکثرموروثی بھی ہوتی ہے۔

میلاسما کی علامات:
چہرے کی رنگت تبدیل ہوجانے کے ساتھ جلد کی ظاہری ساخت میں بھی تبدیلی رونما ہوتی ہے متاثرہ حصوں کے رنگت سیاہ پڑ نے لگتی ہے ۔اس بیماری میں جلد کی رنگت سیاہی مائل ہوجاتی ہے ۔یہ سیاہ دھبے چہرے کی دونوں جانب ماتھے ، رخسار ، ناک اور ہونٹ کے اوپری حصے پر نمودار ہوتے ہیں۔
ہومیوپیتھک طریقہ کار سے علاج کیا جاتا ہے

Address

Shadhra Lahore
Lahore
54950

Telephone

+923224149510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Gulfam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr Muhammad Gulfam:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram