Alniaz Marriage Services

Alniaz Marriage Services We finding a best Soulmate for you

22/04/2023
10/12/2022

اپنی بیٹیوں کو صرف شادی کے خواب دکھا کر بڑا نہ کیجئیے انہیں عملی زندگی کے لئے تیار کیجئے کیا پتہ شادی ہو نہ ہو؟ کوئی مناسب بندہ ملے نہ ملے؟ یا جس سے شادی ہوجاۓ وہ بندہ اچھا شوہر ثابت نا ہو؟؟ خدانخواستہ طلاق ہوجاۓ؟؟ شوہر کا انتقال ہوجاۓ؟

آج کل کے جو حالات ہیں وہاں اچھے رشتے ڈھونڈھنا شِیر لانے کے مترادف ہے۔ پھر اگر شادی ہو بھی جائے تو کیا خبر انکے مزاج ملیں نہ ملیں، نبھے نہ نبھے، اپنی بچیوں کو ہر لحاظ سے اپنے پیروں پر کھڑے ہونا سکھائیے.
مالی، معاشرتی اور گرِھستی ہر لحاظ سے جو لڑکیاں صرف شادی کی امید پر بڑی ہوتی ہیں انہیں اگر مناسب شوہر نہ ملے تو زندگی بہت تکلیف دہ ہوجاتی ہے.

کتنی ہی شادی شدہ لڑکیاں ہیں جو بےبسی اور مجبوری کی زندگیاں گزار رہی ہیں۔
اپنی بچیوں کو زندگی ”جینا“ سکھاٸیں۔
زندگی گزارنا نہیں۔
اپنی بچیوں کو مضبوط بنانے پر توجہ دیں.
محتاج بنانے پر نہیں۔

04/12/2022

ایک تلخ حقیقت..!!
عورتوں کو امیروں سے شادی کا لالچ اور مردوں کو حُسن کا لالچ لے ڈوبا, دینداری, اخلاق ، سیرت اچھے لوگ اور شریف خاندان کو سب نے پیچھے چھوڑ دیا....،
نتیجہ ذلالت جھگڑے فساد طلاقیں

21/10/2022

Jummah Mubarak

11/09/2022

Happy Weekend

Address

Iqbal Town Lahore
Lahore
54000

Telephone

+923086575600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alniaz Marriage Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Alniaz Marriage Services:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram