08/08/2025
اگر اپ ڈائیلسز کے لیے پریشان ہیں تو اب گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔
آپ اب گھر بیٹھے خود ڈائیلسز کر سکتے ہیں۔
پیٹ والے ڈائیلسز کے ساتھ اپنی زندگی کو اسان بنائیں۔
جدید سہولیات:
✅ گردے کے امراض کی تشخیص اور علاج
✅ گردے کی پتھری کا علاج
✅ گردے فیل ہونے کی صورت میں مکمل نگہداشت
✅ بلڈ پریشر اور شوگر کے مریضوں کے لیے کڈنی کیئر
✅ پیشاب میں پروٹین کا علاج
✅ گردے کی بیماریوں سے بچاؤ کے لیے مشورے اور رہنمائی
✅ گردے کی بیماریوں کی جلد تشخیص
✅ پیٹ والے ڈائلسز اور کڈنی ٹرانسپلانٹ کی رہنمائی
Address: Omer Hospital Johar Town Lahore
Monday To Friday
6 PM to 9 PM
Phone: 0323-4566640