07/06/2025
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی گہرائیوں سے ایڈوانس"عید مبارک"*. ہو
اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر خواہش پوری کرے۔
دعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے.
میری طرف سے میرے تمام محترم بزرگوں بہنوں بھائیوں دوستوں کو عید مبارک اللہ پاک آپ کو ڈھیر ساری خوشیاں عطا فرمائے اللہ پاک تمام دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*❤️ *