
28/05/2024
آج کے دِن عظیم سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خاں مرحوم کی انتھک محنتوں اور کوششوں سے اُس وقت کے وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف صاحب نے ایٹمی دھماکے کئے اور مُلک پاکستان کو ناقبلِ تسخیر بنایا اور پاکستان پہلی مُسلم ایٹمی پاور بن گیا اللّٰہ پاک ڈاکٹر عبدالقدیر خاں مرحوم اور دیگر سب لوگ جنہوں نے اِس عظیم مقصد میں اپنی توانائیاں صرف کی اجرِ عظیم عطا فرمائے اور مُلک خُداداد کو مزید کامیابیاں اور ترقیاں عطا فرمائے اور ہم سب کو بالخصوص ہماری نوجوان نسل کو اپنے اصل قومی ہیروز کی پہچان اور قدر کرنے کی سمجھ اور شعور عطا فرمائے امین