
19/02/2025
الحمدللہ! فیضان چشت میں دینی، فلاحی، تعلیمی اور اصلاحی خدمات کے 22 شعبہ جات میں کام جاری ہے، جن میں شامل ہیں:
✅ درود پاک کی ترغیب
✅ ناظرہ قرآن کی تعلیم
✅ ہفتہ وار و ماہانہ اجتماعات
✅ غرباء کے لیے راشن، ادویات، فیس اور روزانہ لنگر
✅ مساجد و مدارس کی تعمیر
✅ علماء و نعت خواں کانفرنس
✅ کفن اور آبِ شفاء کی فراہمی
✅ کمپیوٹر کورسز، CTS سکول سسٹم اور درسِ نظامی
✅ قرآن و مدنی قاعدے کی تقسیم
✅ آن لائن تجوید، احکامِ شریعت اور تفسیر کورسز
آپ بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالیں!
📌 عطیات کے لیے:
اکاؤنٹ ٹائٹل: FAIZAN E CHISHT FOUNDATION
اکاؤنٹ نمبر: 3576301000002684
بینک: Faysal Bank Limited
📞 مزید معلومات کے لیے WhatsApp پر رابطہ کریں:
https://wa.me/+923264066439
اللہ پاک ہمیں دین کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!