Max Care Clinic - Dr. Ahsan Rana

Max Care Clinic - Dr. Ahsan Rana A QUALIFIED MMBS DOCTOR PROVIDING HEALTH CARE SERVICES

28Th Feb 2024Free Medical Camp
27/02/2024

28Th Feb 2024
Free Medical Camp

Inside View
03/02/2023

Inside View

Free medical camp was organized under the umbrella of Maxcare clinic. Sponsored By CCL and Medicure Labs.Hepatitis B and...
03/02/2023

Free medical camp was organized under the umbrella of Maxcare clinic.
Sponsored By CCL and Medicure Labs.
Hepatitis B and Hepatisis C screening tests were done free of cost

پاکستانی ماوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ: بچوں کا سر بناناجیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ...
25/07/2022

پاکستانی ماوں کا پسندیدہ ترین مشغلہ: بچوں کا سر بنانا

جیسے ہی آپ ماں بنیں گی آپکی امی، ساس، خالہ، پھوپھو، تائی، چاچی اور ہر رشتہ دار خاتون آپکو ایک مشورہ ضرور دیگی اور وہ ہے بچے کا سر کیسے بنایا جائے۔
ان مشوروں میں بچے کے سر کو آگے پیچھے سے دبانا، بچے کے سر کے نیچے گتا، لکڑی، پلیٹ یا کوئی سخت چیز رکھنا۔ گردن کو اسطرح رکھنا کہ سر بالکل سیدھا رہے، خاص تکیوں کا استعمال، سر پر اینٹ رکھنا تک شامل ہیں۔
جو عورت سر بنانے میں بہت expert مانی جائے گی اور اپنی کامیابی کے قصے سناتی نظر آئیگی اسکے بچے(جو کہ اب بڑا ہو چکا ہوگا) کا سر ایک بار غور سے دیکھیں۔ اسکا سر پیچھے سے سیدھا ہو گا جیسا اس تصویر میں left میں دکھایا گیا ہے جو کہ بالکل بھی نارمل نہیں ہے۔
سر کا اس طرح سیدھا ہوجانا Flat head syndrome کہلاتا ہے۔ جو کہ پاکستانی ماوں کے مطابق ایک achievement ہے۔ دراصل ایک abnormal کنڈیشن ہے۔ سر کی ایک سطح کو بالکل سیدھا کر دینا اور ہڈی کی ساخت کو تبدیل کر دینا سراسر غلط ہے۔ flat head syndrome کے بچوں میں

● باریکی کے کام (یعنی fine motor skills)
●زبان کا استعمال( یعنی Language development)
● فہم و فراست ( یعنی cognitive skills)
● جذباتیات (یعنی emotional intelligence)
میں کمی آسکتی ہے۔
سب میں نہیں ہوتا لیکن ایسا ہونا ممکن ہے اور ایسے بہت سے کیسز رپورٹ بھی ہوئے ہیں۔

تو پھر سر بنانے کیلئے کیا کرنا چاہیے؟؟

تو اسکا جواب ہے کہ بچے کو سکون سے جینے دیں۔ کچھ بھی مت کریں۔ بچے کو کبھی کروٹ اور کبھی سیدھا سلائیں سر کو ایک جگہ پہ fix نہ رکھیں تاکہ وہ کسی بھی جگہ سے flat نہ ہو جائے اور سر کی ہڈی کو اپنی اصلی شکل اختیار کرنے دیں جو کی گول ہے۔
اور سر بنانے کا مشورہ دینے والوں کا مشورہ ایک کان سے سن کر دوسرے کان سے نکال دیں۔

Copied

Symptoms of Asthma
23/07/2022

Symptoms of Asthma

Improtance of Zinc
15/07/2022

Improtance of Zinc

In case of any of these symptomsDo visit a doctor
13/07/2022

In case of any of these symptoms
Do visit a doctor

Few tips to lose weight !!
09/07/2022

Few tips to lose weight !!

Heat Stroke Awareness !!!
25/06/2022

Heat Stroke Awareness !!!

25/06/2022

Address

Main Rajbah Road, Opposite Sattar Town, Warra Sattar, Near Quaid-e-Azam Interchange, Ring Road
Lahore

Opening Hours

Monday 18:00 - 22:00
Tuesday 18:00 - 22:00
Wednesday 18:00 - 22:00
Thursday 18:00 - 22:00
Friday 18:00 - 22:00
Saturday 18:00 - 22:00

Telephone

+923019090040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Max Care Clinic - Dr. Ahsan Rana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share