Mr IMRAN

Mr IMRAN ‏پاکستان میرا گھر ہے کیا کوئی گھر چھوڑ کر بھی باہر جاتا ہے عمران خان

31/07/2023

" پیپلزپارٹی، ن لیگ اور جے یو آئی سودی نظام کے چوکیدار ہیں۔ " امیر جماعت اسلامی سراج الحق

28/06/2023

‏"اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت محسوس ہونے لگے تو سمجھ لیں کہ آپ خود ایک گِرے ہوئے انسان ہیں"

27/06/2023

‏میں اس کیس کے اوپن ٹرائل کی درخواست کرنا چاہتا ہوں، اگر مجھے غدار قرار دیا جا رہا ہے تو میں اپنے اوپر لگائے گئے غلط الزامات ثابت کرنے کا حقدار ہوں ۔عمران خان

‏کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر، کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں، اللہ کی نظر م...
27/06/2023

‏کسی گورے کو کالے پر اور کسی کالے کو گورے پر، کسی عربی کو عجمی پر اور کسی عجمی کو عربی پر کوئی فوقیت نہیں، اللہ کی نظر میں بڑا وہ ہے جو تقویٰ میں بڑا ہے.
ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،ﻟَﺒَّﻴْﻚَ ﻻَ ﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ ﻟَﺒَّﻴْﻚَ،ﺇِﻥَّ ﺍﻟْﺤَﻤْﺪَ ﻭَﺍﻟﻨِّﻌْﻤَﺔَ ﻟَﻚَ ﻭَﺍﻟْﻤُﻠْﻚَ ﻻَﺷَﺮِﻳْﻚَ ﻟَﻚَ
ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﺏ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ،ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ، ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮﮞ، ﺑﮯ ﺷﮏ ﺗﻮ ﮨﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﮯ ﻻﺋﻖ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﻌﻤﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﯿﺮﯼ ﮨﯽ ﮨﮯ، ﺗﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﮏ ﻧﮩﯿﮟ۔

27/06/2023

‏پاکستان میرا گھر ہے کیا کوئی گھر چھوڑ کر بھی باہر جاتا ہے عمران خان

22/06/2023

‏سپریم کورٹ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو نوٹس جاری کردیا

09/06/2023

‏عمران خان نہ جلا وطن ہو گا اور نہ مائنس ہو گا
خان کے پاس 4 ایسے اسٹروک ہیں, جس کا توڑ کسی کے پاس نہیں
انشاءاللہ ✌️

- بابر اعوان -

Address

Zaman Parak
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mr IMRAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share