Dr. Abdul Rauf Tayyabi

Dr. Abdul Rauf Tayyabi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr. Abdul Rauf Tayyabi, Doctor, Jora Peer Colony Main Bazar Sahowari Shalimar Link Road Mughalpura, Lahore.

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓20 ستمبر 2025☪26 ربیع الاوّل 1447ھ
20/09/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓20 ستمبر 2025
☪26 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓16 ستمبر 2025☪22 ربیع الاوّل 1447ھ
16/09/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓16 ستمبر 2025
☪22 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓05 ستمبر 2025☪11 ربیع الاوّل 1447ھ
05/09/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓05 ستمبر 2025
☪11 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓04 ستمبر 2025☪10 ربیع الاوّل 1447ھ
04/09/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓04 ستمبر 2025
☪10 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓02 ستمبر 2025☪08 ربیع الاوّل 1447ھ
02/09/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓02 ستمبر 2025
☪08 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓31 اگست 2025☪06 ربیع الاوّل 1447ھ
31/08/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓31 اگست 2025
☪06 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓30 اگست 2025☪05 ربیع الاوّل 1447ھ
30/08/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓30 اگست 2025
☪05 ربیع الاوّل 1447ھ

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓29 اگست 2025☪04 ربیع الاوّل 1447ھ
29/08/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓29 اگست 2025
☪04 ربیع الاوّل 1447ھ

26/08/2025

🌸 الحمدللہ! ماہِ ربیع الاول کی پرنور سعادتیں نصیب ہوئیں 🌸

سلطانِ دو جہاں ﷺ، تاجدارِ انبیاء ﷺ، رحمت للعالمین ﷺ کی ولادتِ باسعادت کے مہینے کی برکتیں اپنی بہاریں لٹا رہی ہیں۔

جو کوئی بھی دنیاوی یا روحانی پریشانیوں میں مبتلا ہے، وہ اس ماہِ ربیع الاول شریف میں بارہ دن تک میلادِ مصطفیٰ ﷺ کا اہتمام کرے اور روزانہ آقا ﷺ پر درود و سلام بھیجے۔

ان شاء اللہ! ہر دکھ، غم اور مسئلہ دور ہو جائے گا اور دل کو سکون و راحت نصیب ہوگی۔ 💚✨

🌹 عشقِ رسول ﷺ ہی اصل زندگی ہے 🌹

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓26 اگست 2025☪01 ربیع الاوّل 1447ھ
26/08/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓26 اگست 2025
☪01 ربیع الاوّل 1447ھ

✨ جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ✨الحمدللہ! وہ گھڑی آ گئی ہے کہ جب ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔یہ وہی مہینہ ہے جس میں...
25/08/2025

✨ جشنِ میلاد النبی ﷺ مبارک ✨

الحمدللہ! وہ گھڑی آ گئی ہے کہ جب ماہِ ربیع الاول کا چاند نظر آ گیا ہے۔
یہ وہی مہینہ ہے جس میں اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوب، سیدالانبیاء، رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کو دنیا میں مبعوث فرمایا۔

🌙 یہ وہ چاند ہے جس کی آمد پر آسمان سجایا جاتا ہے، زمین کو نور سے منور کر دیا جاتا ہے، رحمتوں کی بارش نازل ہوتی ہے اور اللہ تعالیٰ اپنے عذاب کو اٹھا لیتا ہے۔
قبروں سے بھی عذاب ہٹا دیا جاتا ہے اور جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں۔

💖 ماہِ میلاد ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ نبی پاک ﷺ کی آمد تمام جہانوں کے لیے رحمت ہے۔ ان کی ولادتِ باسعادت ہی ہماری جنت کا ذریعہ ہے، ان کی وجہ سے کتابیں آئیں، انبیاء کا مقصد مکمل ہوا اور کائنات کو حقیقت ملی۔

جب ان کا ذکر ہوتا ہے، تو دلوں پر سکون نازل ہوتا ہے، نور کی بارش برستی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے وہی سرکارِ دو عالم ﷺ ہمارے سامنے جلوہ فرما ہیں۔

🌸 اس پرمسرت اور بابرکت موقع پر پیر ڈاکٹر عبدالروف طیبی نقشبندی پوری اُمتِ مسلمہ کو جشنِ میلاد النبی ﷺ کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🌸



#میلادالنبی









🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ🗓24 اگست 2025☪29 صفرالمظفر1447ھ
24/08/2025

🕌روزانہ کا پیغام کیلنڈر کے ساتھ
🗓24 اگست 2025
☪29 صفرالمظفر1447ھ

Address

Jora Peer Colony Main Bazar Sahowari Shalimar Link Road Mughalpura
Lahore

Opening Hours

Monday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00
Tuesday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00
Wednesday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00
Thursday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00
Friday 21:00 - 23:00
Saturday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00
Sunday 12:00 - 14:00
21:00 - 23:00

Telephone

+923008072590

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Abdul Rauf Tayyabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category