Dawa khana

Dawa khana Our goal is to help human beings and the needy. We have created a page with this small effort in mind.

*بڑھاپے میں قوت مدافعت کیلئے*بوڑھوں کیلئے سردیون کاتحفہ بڑھاپے مین چند مسائل بڑی شدت سے پیداھواکرتے ہیں۔ ان مین ایک مسئل...
08/11/2023

*بڑھاپے میں قوت مدافعت کیلئے*
بوڑھوں کیلئے سردیون کاتحفہ
بڑھاپے مین چند مسائل بڑی شدت سے پیداھواکرتے ہیں۔
ان مین ایک مسئلہ بلغم پیداھوجانا،قوی کمزور ھوجانا،پیشاب کی زیادتی
سردی کالگنا اور قوت مدافعت کم ھوجانا
ایسے تمام مسائل جوبڑھاپے مین ضعف قلب وعضلات سے ھون کےلئے بہترین تحفہ ھے نوجوان بھی کھاسکتے ھین پابندی نہین ھے کیونکہ ضعف باہ مین بھی بہت موثر غذا ھے۔
ھوالشافی۔،۔
بھنے چنے پاؤ
کشمش50گرام
ناریل 50گرام
چھوھارے50گرام
گری اخروٹ سوگرام
دیسی گھی آدھاکلو
چینی یا شہد تین پاؤ
پہلے بھنے چنون کوپیس کرآٹا بنالیںاور پھرباقی اشیاء کوپیس لین علیحدہ علیحدہ
اب گھی مین چنون کاآٹا بھون لین جب سمجھ لین کہ آٹا بھن چکا ھے توشہد یا چینی ملا دین اور چندبار چمچہ چلائین تاکہ اچھی طرح حل ھوجائے پھر مغزیات شامل کرکے تھوڑی دیر مذید چمچہ چلا کراچھی طرح مکس کرکے آگ سے نیچے اتار لین بس تیار ھے اب اس مین زیادہ سے زیادہ پچاس گرام یہ تیار شدہ حلوہ لین اور ایک دیسی انڈہ شامل کرکے آگ پہ گرم کرین تاکہ انڈہ بھی پک کر اس حلوہ مین یکجان ھوجائے اب کھاسکتے ھین بہت ھی مذیدار اور طاقت ور غذا ھے صرف ایک دفعہ کسی بھی وقت کھاسکتے ہیں۔۔
نوٹ۔۔بادام پستہ کاجو یا کوئی اور مغزشامل کرنے کی ضرورت نہیں ھے۔
#دواخانہ #ہربل #شفاء #طاقت #قوت #مدافعت #مردانہ #کمزوری #دیسی #دواء #سردی #تحفہ #حکمت #حکیم

کمزوری یا تھکن کیلیے طبی نسخہ
22/10/2023

کمزوری یا تھکن کیلیے طبی نسخہ

جوڑوں کے درد کمردرد ،جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لیے کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری  ،دما...
28/12/2022

جوڑوں کے درد کمردرد ،جوڑوں کے درمیان گیپ ختم کرنے کے لیے کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری اعصابی کمزوری مردانہ کمزوری ،دماغی کمزوری وٹامن ڈی کی کمی ،عورتوں میں دودھ کی کمی مردوں میں قلت منی دور کرنے میں زبردست معاون ہے
نسخہ
،،،،،،،،ھوالشافی ،،،،،،،

اسگندھ ناگوری،سنڈھ ،قسط شیریں ،،سوڈا بائ کارب،موصلی سفید انڈیا ،،،،،ہر ایک سو گرام پپلامول پچاس گرام،سورنجاں شیریں دو سو گرام ،ہلدی ثابت ایک سو بیس گرام ،،،،جملہ ادویہ صاف ستھری لیں کوئ بھی دوائ پرانی بوسیدہ لگی ہوئ نہ ہو باریک پیس کر سفوف بنالیں مقدار خوراک پانچ گرام دن میں تین بار ہمراہ دودھ نیم گرم سے ،،،،،،،،کیپسول مقوی اعصاب ،،،،،،سورنجاں شیریں ،زنجبیل زعفران برابر وزن پانچ سو کی گرام کے کیپسول بھرلیں ایک صبح شام ہمراہ دودھ یا نیم گرم پانی سے،،،،،،،،،،روغن اوجاع خاص ،،،،،،،،روغن کنجد یا زیتون کا تیل ایک کلو ،،،تمباکو کڑوا ایک پاؤ ،لونگ باریک ،مغز جاہفل ہر ایک چھپن گرام،اجواہن دیسی سو گرام رتن جوت پچاس گرام آیوڈیکس دو ڈبی ،کافور پچاس گرام،ست پودینہ دس گرام،ست اجواین دس گرام

،،،،،،،،ترکیب تیاری ،،،،،،

اول کافور ست پودینہ سے اجواہن کو ملاکر کسی شیشی میں ڈال کر دھوپ میں رکھیں اور آیوڈیکس کو علیحدہ رکھیں ،،،جملہ ادویہ باریک کر چار کلو پانی دو یوم بھگو کر رکھیں سردیوں میں گرمیوں میں ایک یوم بعد میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب پانی ایک کلو رہ جاے تو چھان لیں اور تیل ڈال کر پکاہیں پانی جل جاے تیل رہ جاے تو چھان کر رکھیں اب اس میں آیو سیکس ملالیں جب تیل ٹھنڈا ہو جاے تو کافور والا امرت دھارا اس میں شامل کریں تیار ہے

،،،،،ترکیب استعمال،،،،،

اگر جوڑوں میں سوزش بہت زیادہ ہو تو گل کیسو سو گرام،اجوائن خراسانی پچاس گرام دس کلو پانی میں ابالیں جب آٹھ کلو رہ جاے تو اس کی ٹکور کروایں کسی پرانا تولیہ گیلاکر کے متاثرہ مقام پر نیم گرم ٹکور کروایں اور خشک کر کے تیل لگواہیں انشاءاللہ پہلی لگانے کی بہترین بےمثال رزلٹ ملے گے..
طالب۔دعا
دوا خانہ ہربل الحمدللہ
#دردشد #ہوالشافی #گروپ #کرشمہ #تندرستی #خاص #طاقت #قوت #شفاء #دعاءالشفاءللمريض

کھجور کے فوائد اور طریقہ استعمالکھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ ترمصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔[3] د...
20/12/2022

کھجور کے فوائد اور طریقہ استعمال

کھجور ایک قسم کا پھل ہے۔ کھجور زیادہ ترمصر اور خلیج فارس کے علاقے میں پائی جاتی ہے۔[3] دنیا کی سب سے اعلٰی کھجور عجوہ (کھجور) ہے جو سعودی عرب کے مقدس شہر مدینہ منورہ اور مضافات میں پائی جاتی ہے۔ کھجور کا درخت دنیا کے اکثر مذاہب میں مقدس مانا جاتا ہے۔ مسلمانوں میں اس کی اہمیت کی انتہا یہ ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تمام درختوں میں سے اس درخت کو مسلمان کہا ہے کیونکہ صابر، شاکر اور اللہ کی طرف سے برکت والا ہے۔ قرآن مجید اوردیگر مقدس کتابوں میں جابجا کھجور کا ذکر ملتا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ “جس گھر میں کھجوریں نہ ہوں وہ گھر ایسا ہے کہ جیسے اس میں کھانا نہ ہو“ طبی تحقیق کے مطابق کھجور ایک ایسی منفرد اور مکمل خوراک ہے جس میں ہمارے جسم کے تمام ضروری غذائی اجزاء وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔ رمضان المبارک میں افطار کے وقت کھجور کا استعمال اس کی افادیت کا منہ بولتا ثبوت ہے چونکہ دن بھر روزہ رکھنےکے بعد توانائی کم ہوجاتی ہے اس لیے افطاری ایسی مکمل اور زود ہضم غذا سے کرنے کی ضرورت ہوتی ہے جو زیادہ سے زیادہ طاقت و توانائی فراہم کرسکے اور کھجور یہ تمام مقاصد فوراً پورا کردینے کی اہلیت رکھتی ہے۔

*کھجور کے طبی فوائد*
شدید گرمی کے عالم میں توانائی فوری طور پر بحال کرنا ہو تو کھجور اس کے لیے اکسیر کا درجہ رکھتی ہے۔
پیٹ کے کیڑے مارنے کے لیے نہار منہ اس کا استعمال مفید ہے۔
تازہ پکی ہوئی کھجور کا مسلسل استعمال خون کثرت سے آنے والی بیماری میں فائدہ مند ہے۔ یہ کیفیت غدودوں کی خرابی‘ جھلیوں کی سوزش، غذائی کمی اور خون میں فولاد کی کمی وغیرہ سے پیدا ہوسکتی ہے۔ کھجور ان میں سے ہر ایک کا مکمل علاج ہے۔
دل کے دورے میں کھجور کو گٹھلی سمیت کوٹ کر دینا جان بچانے کا باعث ہوتا ہے چونکہ دل کا دورہ شریانوں میں رکاوٹ سے پیدا ہوتا ہے۔ اس لیے شریانوں میں رکاوٹ کے باعث پیدا ہونے والی تمام بیماریوں میں کھجور کی گٹھلی تریاق کا اثر رکھتی ہے۔
چونکہ کھجور رافع قولنج اور جھلیوں سے سوزش کو دور کرنے کے لیے مسکن اثرات رکھتی ہے اس لیے دمہ خواہ وہ امراض تنفس سے ہو یا دل کی وجہ سے اسے دفع کرتی ہے۔کھجور کا مسلسل استعمال اور اس کی پسی ہوئی گٹھلیاں دل کے بڑھ جانے میں مفید ہیں۔ یہی نسخہ کالاموتیا کے مریضوں کے لیے بھی فائدہ مند ہے۔
بلغم کو خارج کرتی ہے لہٰذا بعض ماہرین اسے تپ دق میں موثر قرار دیتے ہیں۔
پرانے قبض کی بہترین دوا اور بہترین علاج ہے۔٭کھجور کے درخت کی جڑوں کو جلا کر زخموں پر مرہم کی صورت میں لگانے سے زخم بہت جلد ٹھیک ہوجاتا ہے۔ اس سفوف کے منجن سے دانت کا درد جاتا رہتا ہے۔ سوزش میں ایک بہترین ٹانک کا درجہ رکھتا چند دنوں تک کھجور کے باقاعدہ استعمال سے کوڑھ کے مرض میں فائدہ ہوتا ہے۔
نوزائیدہ بچے کو کھجور منہ میں چبا کر تھوڑی تھوڑی کھلائیے۔
جلی ہوئی کھجور زخموں سے خون بہنے کو روکتی ہے اور زخم جلدی بھرتی ہے‘ خشک کھجور کو جلا کر راکھ بناکر بوقت ضرورت استعمال میں لایا جاتا ہے۔
کھجور کو خشک کرکے ہمراہ گٹھلی رگڑ کر منجن بنایا جاتا ہے جو دانتوں اور مسوڑھوں کومضبوط کرتا ہے۔
مغز بادام دو تولے اور کھجور دو تولے کھانا باہ کو مضبوط کرتا ہے۔
کھجور کے ساتھ کھیرا کھانے سے جسم توانا اورخوبصورت ہوجاتا ہے۔کھجور کو دھو کر دودھ میں ابال کر دینا زچگی کے بعد کی کمزوری اور بیماری کے بعد کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔
کھجور کو نہار منہ کھایا جائے تو یہ پیٹ کے کیڑے مارتی ہے۔
کھجور کھانے سے عمر میں اضافے کے ساتھ نظر کی کمزوری کو بڑی حد تک روکا جا سکتا ہے، خاص طور پر رات کے وقت اندھے پن کی شکایت رفع کرنے میں کھجور کی افادیت مسلم ہے۔ جو لوگ اکثر قبض کے شاکی ہوتے ہیں، انہیں چاہیے کہ وہ کھجور سے استفادہ کریں، اس لیے کہ کھجور میں موجود حل پزیر ریشے آنتوں کو متحرک کرکے فضلے کے اخراج میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے کھجور کو ایک گلاس پانی میں رات بھر پڑا رہنے دیا جائے، بعد میں اسی پانی میں انہیں حل کر کے شربت کی صورت میں صبح کے وقت پی لیا جائے تو یہ بہترین قبض کشا دوا کا کام کرے گی۔

*کھجور کھانے میں احتیاطیں*
کھجور کے ساتھ منقہ یا کشمش نہیں کھانا چاہیے نہ ہی اسے انگور کیساتھ استعمال کریں۔
نیم پختہ کھجور کو پرانی کھجور کیساتھ ملا کر مت کھائیں۔
کھجور کا ایک وقت میں زیادہ استعمال ٹھیک نہیں۔ زیادہ سے زیادہ سات آٹھ دانے کافی ہیں وہ بھی اس صورت میں جب کہ کھانے والا حال ہی میں بیماری سے نہ اٹھا ہو۔
جس کی آنکھیں دکھتی ہوں اس کے لیے کھجوریں کھانا مناسب نہیں۔
کھجور کیساتھ اگر تربوز کھایا جائے تو اس کی گرمی تربوز کی ٹھنڈک سے زائل ہوجاتی ہے۔
کھجور کیساتھ مکھن استعمال کرنا سنت نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے۔
جو خواتین دبلے پن کا شکار ہوں وہ تازہ پکی ہوئی کھجوریں اور کھیرے کھائیں بہت جلد اپنے جسم میں نمایاں تبدیلی محسوس کریں گی۔
کھجور کیساتھ انار کا پانی معدہ کی سوزش اور اسہال میں مفید ہے۔

مردانہ شاہی کورس جس کا ٹائمنگ بلکل صفر ھو  مردانہ شاہی  کورس کے استعمال سے اس کا ٹائمنگ 20منٹ تک بڑھے  گی أزمودہ کورس ھے...
19/12/2022

مردانہ شاہی کورس
جس کا ٹائمنگ بلکل صفر ھو مردانہ شاہی کورس کے استعمال سے اس کا ٹائمنگ 20منٹ تک بڑھے گی أزمودہ کورس ھے اللہ تعالی تمام مریضوں کو شفاء کاملہ عطا فرماے
وقت سے پہلے انزال ہونا : اِس صورت میں مَرد کے جنسی لطف کے انتہائی درجے میں پہنچنے کے بعد بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔ یعنی انزال اِرادے سے پہلے واقع ہوجاتاہے۔ قُربت اور جنسی ملاپ کے شروع ہونے سے پہلے یا تھوڑی دیر بعد انزال ہوجاتا ہے۔بعض مَرد اِس صورت حال سے بہت زیادہ پریشان ہوجاتے ہیں۔ پانچ میں سے ایک مَرد کو وقت سے پہلے یا بے اختیار طور پر انزال ہوجاتا ہے۔
نفسیاتی عوامل مثلأٔ ذہنی دباؤ اور ڈپریشن اور ذہنی اور جذباتی صحت کو متاثر کرنے والے دِیگر عوامل اِس صورت حال میں مزیدشدت پیدا کرتے ہیں

ٹایمنگ 20 منٹ تک ملے گی
سختی
مادہ منویہ گاڑھا کرے گا
مشت زنی کے اثرات ختم کرے گا
پٹھوں کے درد کو ختم کرے گا
دماغی کمزوری ختم ھوجاے گی
لاغر پن ڈھیلا پن ختم ھو جاے گا
مردانہ کمزوری کا مکمل ختم کرے گا
40 دن کا مکمل اور مستقل علاج ہے 40 دن استعمال کرنے کے بعد اللہ کے فضل سے دوبارہ کبھی بھی جنسی امراض کے حوالے سےمیڈیسن کی ضرورت نہیں پیش آتی مریض مستقل ہمیشہ کے لیےصحت یاب ہوجاتا ہے
جو بھاٸی دواٸیاں کھا کھا کر تھک چکے ھیں ایک بار ضرور ازمایں
مردانہ کورس کسی بھی لیبارٹری سے چیک کراو سکتے ہیں اس میں کسی قسم کا سٹرائیڈ یا کیمیکل نہیں استعمال کیا گیاسوفیصد جڑی بوٹیوں کا مرکب ہے.
قیمتی أجزإ ٕ سے تیار شدہ کورس

مزید معلومات اور تیار شدہ کورس اڈر کرنے کےلیے رابطہ کریں

What's app
03166445028

اکثر لوگ جن کو ٹایمنگ و شہوت کی کمی ھے انکلیے قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نام...
19/12/2022

اکثر لوگ جن کو ٹایمنگ و شہوت کی کمی ھے انکلیے

قابل اعتماد نسخہ ہے خاص کر جب شہوت کی کمی طبیعت سست روی کا شکار ہو اور نامردی غالب آچکی ہو. اور کوئی بھی علاج کارگر ثابت نہ ہو رہا ہو اسوقت اس نسخے کو استعمال کریں بہت ہی زبردست رزلٹ دیتا ہے اس کے استعمال سے برباد ہوئی طاقت جوانی واپس لوٹ آئے گی سختی انتشار ٹائمنگ فل نفس ہڈی جیسا سخت جسمانی قوت گھوڑے جیسی طاقت ایسی کہ جوبن امڈ آئے
اس نسخے کو ایک بار ضرور آزمائیں آپ کی زندگی میں خوشی پیدا کر دے گا اور آپ کے پرکیف لمحات کو طویل اور خاص بنا دے

اثر انشاء اللہ پہلی خوراک سے ہی معلوم ہو گا سائیڈ افیکٹ سے پاک ہے

اجزائے نسخہ
ثعلب مصری 25 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
جلوتری 10 گرام
جائفل 20 گرام
دارچینی 3 گرام
زعفران 10گرام
قرنفل 4 گرام
عقرقرحا اصلی 3 گرام
موچرس 50گرام
جنسنگ بوٹی30 گرام
کشتہ چاندی 3 گرام

سب اجزاء کو باریک پیس کر سفوف بنالیں اس کے بعد 500 ایم جی کیپسول بھر لیں

ایک کیپسول ایک شام کھانے کے بعد ہمراہ نیم گرم دودھ کے ساتھ روزانہ
جو ٹائمنگ کا رونا روتے ہیں وہ خوش ہو جائینگے
جو ویاگرا یا مضر ادویات استعمال کرتے ہیں وہ چھوڑ دیں گے
ٹائمنگ اس قدر بڑھے گی کہ سوچ سے بالا تر ہو گی
تیس دن میں سرعت انزال کا قلعہ قمع کر دیتا ہے
قوت باہ بڑھے گی جسمانی کمزوری دور ہو گی

شادی شدہ اور کنوارے افراد کیلئے یکساں مفید ہے. پورے پاکستان بیرونی ممالک ڈلیوری موجود ھے رابطہ انبکس واٹس ایپ
Whas'App
03166445028

11/10/2022

کیلشیم ہمارے جسم میں استعمال ہونے والا ایک انتهائی اہم منرل ہے۔ کیلشیم ہماری ہڈیوں، دانتوں، پٹھوں اور دل کو صحت مند رکھنے کے علاوہ بھی ہمارے جسم کو فعال رکھنے میں انتہائی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ لیکن اگر ہم کیشیم پوری مقدار میں نہیں کھا رہے تو یہ ہمارے جسم میں کیشیم کی کمی کو پیدا کر کے کئی دائمی بیماریوں کو دعوت دیتا ہے۔ کیلشیم کی کمی خاص طور پر خواتین کو بہت متاثر کرتی ہے۔ خواتین 30 سال کی عمر کے بعد اس کمی کا شکار ہو جاتی ہیں۔ اگر بچے کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جائیں تو ان کی جسمانی نشونما میں کمی رہ جاتی ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق 19 سع 50 سال کی عمر کے افراد کے لیے روزانہ ایک ہزار ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کے لیے 1200 ملی گرام کیلشیم کی ضرورت ہوتی ہے۔ پڑھنے میں تع یہ بہت کم مقدار نظر آتی ہے لیکن بیشتر افراد اس کے حصول میں ناکام رہتے ہیں اور کیلشیم کی کمی کا شکار ہو جاتے ہیں۔

کیلشیم کی کمی آج کل کے مسلوں میں سے ایک عام مسلہ بن چکا ہے۔ کیلشیم کی کمی کا مسئلہ ایک سنگین مسلہ بھی ہو سکتا ہے۔ آپ کی غذا میں کیلشیم کی ناکافی مقدار کی وجہ سے بائیو کلیسیمیا نہیں ہوتا اس کی وجہ یہ ہے کہ اس طرح کی کمی کی صورت میں خون میں کیلشیم کی عام سطح کو برقرار رکھنے کے لیے ہڈیوں سے کیلشیم کھینچ لے گا۔ اس طرح اعصاب، پٹھوں، دماغ اور دل کے جسمانی اہم کام انجام دینے کے لیے جب ہڈیوں میں کیلشیم اسٹورز کی جگہ نہیں لی جاتی تو کیلشیم کی یہ جاری کمی بال آخر ہڈیوں اور آسٹیوپوروسس کے پتلے ہونے کا سبب بن سکتی ہے۔

_____________دواخانہ ہربل الحمدللہ _____________

کیلشیم کی کمی کی علامات- Calcium Ki Kami Ki Alamat
۔1 پٹھوں میں کھنچائو
۔2 ہر وقت سستی اور غنودگی طاری رہنا
۔3 شدید تھکاوٹ محسوس ہونا
۔4 حیض سے پہلے تکلیف
۔5 انگلیاں سن ہونا یا سوئیاں چبھنا
۔6 دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا
۔7 یادداشت کا کمزور ہونا
۔8 ناخن اور جلد
۔9 ہڈیوں کی بیماریاں
۔10 دانت کے مسائل
۔11 مسلز کی اکڑن
۔12 سر کا گھومنا
۔13 وٹامن ڈی کی کمی
۔14 ہائی بلڈ پریشر
۔15 ڈپریشن
کیلشیم کی کمی کا علاج – Calcium Ki Kami Ka Ilaj
کیلشیم سپلیمنٹس
انجیکشن
کیلشیم کی کمی کا گھریلو علاج
کیلشیم کی کمی کی علامات- Calcium Ki Kami Ki Alamat
۔1 پٹھوں میں کھنچائو
پٹھوں میں کھنچائو، درد اور کھلیاں پڑنا کیلشیم کی کمی کی ابتدائی علامات ہیں جس میں سے عام طور پر ٹانگوں اور بازئوں میں چلتے پھڑتے اٹھتے بیٹھتے کام کرتے جسم میں درد کا محسوس کرنا ہے۔ مزید علامات میں ان علامات کا سن ہوجانا ہاتھوں، بازئوں، ٹانگوں، پیروں اور منہ وغیرہ میں سوئیوں کا چبھنا وغیرہ شامل ہیں۔ یہ مزید علامات کیلشیم کی شدید کمی کی نشانیاں ہیں۔ ان علامات کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنا بہت ضروری ہے۔

۔2 ہر وقت سستی اور غنودگی طاری رہنا
کیلشیم کی کمی کی صورت میں جسمانی طور پر سستی اور غنودگی طاری رہتی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ اس حالت میں جسم میں کیلشیم کی کمی کی سطح کو متوازن کیا جاتا ہے۔ ہمارا جسم ایک وقت میں مخصوص تعداد میں کیلشیم کو جذب کر سکتا ہے۔ کچھ لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ بہت زیادہ کھانے سے کیلیشم کی کمی کو پورا کر لیا جائے گا بلکہ آہستہ آہستہ کم مقدار میں سارا دن میں وقفے کے ساتھ کھانا بہتر ہوتا ہے۔

۔3 شدید تھکاوٹ محسوس ہونا
کیلشیم کی کمی کی صورت میں جسم شدید تھکاوٹ محسوس کرتا ہے۔ سستی اور کاہلی اور توانائی کا فقدان پیدا ہوتا ہے۔ اس کی مزید علامات میں سر کا ہلکا محسوس ہونا، چکر آنا، دماغ کے آگے دھند کا چھا جانا، توجہ میں کمی وغیرۃ شامل ہیں۔ چیزوں کا بھولنا اور اور معاملات کو حل کرتے وقت دماغ کا الجھن کا شکار ہونا یعنی کنفیوز ہونا بھی شامل ہیں۔

۔4 حیض سے پہلے تکلیف
خواتین کی اس بیماری کی ایک وجہ کیلشیم کی کمی بھی ہے اور ایک میڈیکل کی تحقیق کے مطابق روزانہ 500 ملی گرام کیلشیم کھانے والی خواتین جو اس بیماری میں مبتلا تھیں ان خواتین میں روزانہ اتنی کیلشیم لینے کے باعث کچھ فرق دیکھا گیا ہے۔ اس تکلیف کی وجہ سے خواتین کے موڈ میں جہاں بہت ساری تبدیلی آتی ہے وہ بھی بہتر ہوتے دیکھی گئی ہیں۔ ایسی خواتین میں کام کرنے کی صلوحیت کو بھی دیکھا گیا ہے وہ پہلے سے زیادہ بہتر طریقے سے اپنےکام انجام دیتی نظر آئی ہیں۔

۔5 انگلیاں سن ہونا یا سوئیاں چبھنا
یہ جسم میں کیلشیم کی کمی کی سب سے بڑی اور پہلی وجہ ہوتی ہے۔ اس کمی کے ہونے پر اکثر افراد اس پر توجہ بھی نہیں دیتے۔ ماہین طب کے مطابق انگلیوں سن ہونا یا انکا سو جانا یعنی کہ انگلیوں میں سوئیاں چھبنا اس بات کی علامت ہوتی ہے کہ آپ کا جسم کیلشیم کی کمی کا شکار ہو رہا ہے۔

۔6 دل کی دھڑکن بے ترتیب ہونا
طبی ماہرین کے مطابق دل کی دھڑکن معمول سے ہٹ جائے اور یہ مسلہ کافی دن تک چلتا رہے تو یہ کیلشیم کی کمی ہو سکتی ہے۔ اس مسلے کے حل کے لیے فوری ڈاکٹر سے رجوع کر کے مکمل معاینه کروانا چاہیے۔

۔7 یادداشت کا کمزور ہونا
طبی ماہرین کے مطابق کیلشیم کی کمی کی ایک علامت چیزیں بھول جانا یا بھلکر ہو جانا ہے۔ اس کی وجہ عام طور پر ہر وقت طاری تھکاوٹ ہوتی ہے جو باتوں کو ذہن میں نقش نہیں ہونے دیتی۔

۔8 ناخن اور جلد
کیلشیم کی کمی ناخن کی ساخت کو بدل دیتی ہیں اور اس کی کمی کی وجہ سے ناخن خشک ہو جاتے ہیں۔ ناخن ٹوٹنا اور کھردرے ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔ کیلشیم کی شدید کمی کے باعث سر کے بال چھوٹ چھوٹے سپاٹس میں جھڑ جاتے ہیں جسے عام طور پر بال جھڑ کہا جاتا ہے۔

کیلشیم کی کمی کی علامات جلد پر بھی ظاہر ہوتی ہیں اور جلد کی بہت ساری بیماریاں کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہیں جیسا کہ اگزیمیا اور چمبل کی بیماری کیلشیم کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔

۔9 ہڈیوں کی بیماریاں
کیلشیم ہڈیوں کی ساخت کو برقرار رکھنے والا بنیادی عناصر ہے۔ ہڈیوں میں کیلشیم کی ایک بڑی مقدار موجود ہوتی ہے۔ اگر جسم میں کیلشیم کی کمی واقع ہو جائے تو جسم اپنی کیلشیم ہڈیوں سے پوری کرتا ہے۔ اس وجہ سے جسم کی ہڈیاں کمزور ہونے لگتی ہیں، مزید ہڈیاں باریک ہونے لگتے ہیں اس قدر کمزور ہوجاتی ہیں کہ ایک معمولی چوٹ سے بھی ٹوٹ سکتی ہیں۔

۔10 دانت کے مسائل
کیلشیم دانتوں کی صحت کے لیے انتہائی اہم جز ہے۔ کیلشیم کی کمی دانتوں پر بھی اثر انداز ہوتی ہے۔ اگر دانت فرسودگی کا شکار ہونے لگیں اور کیویٹیز کا مسئلہ بار بار اٹھنے لگے تو فوری ڈینٹسٹ سے رجوع کرنا چاہیے۔ اس کی کمی کی وجہ سے سانس میں بدبو بھی پیدا ہونے لگتی ہے۔ ایسی صورت میں دودھ کا پینا زیادہ کر دیں تا کہ کیلشیم کی کمی کو پورا کیا جا سکے اور دانتوں کے مسائل سے بچا جا سکے۔

۔11 مسلز کی اکڑن
مسلز کا اکڑنا بھی کیلشیم کی کمی کی ابتدائی علامات میں سے ایک علامت ہے۔ ویسے تو کسی مسل کا اکڑنا خطرے کے گھنٹی نہیں ہے تاہم دن میں کئی بار ایسا ہو تو یہ کیلشیم کی کمی کا باعث ہو سکتا ہے۔

۔12 سر کا گھومنا
اگر آپ کو اکثر سر کے چکرانے کی شکایت رہتی ہے تو یہ مختلف امراض کی وجہ سے ہو سکتا ہے مگر یہ مسلہ کیلشیم کی شدید کمی کے باعث بھی ہو سکتا ہے۔

۔13 وٹامن ڈی کی کمی
کیلشیم کو جسم میں جذب ہونے کے لیے وٹامن ڈی کی ضرورت ہوتی ہے۔ ان میں سے کسی ایک کی کمی ایک دوسرے کے جز پر اثر انداز ہو سکتی ہے۔ کیلشیم اور وٹامن سے بھرپور غذائیں کھائیں جیسا کہ دلیہ، دودھ اور جوس وغیرہ کا استعمال بڑھا دیں۔ وٹامن ڈی کے حصول کے لیے دھوپ کی روشنی بھی وٹامن ڈی کو حاصؒ کرنے کا ایک بہترین اور قدرتی ذریعہ ہے۔

۔14 ہائی بلڈ پریشر
طبی ماہرین کے مطابق کیلشیم کی جسم میں مناسب مقدار بلڈ پریشر کو معمول میں رکھنے میں مدد دیتی ہے۔ کیلشیم خون کی شریانوں میں مدد دینے والا جز ہے۔ کیلشیم اعصاب اور خلیات کے سگنلز کی منتقلی میں بھی مدد دیتا ہے۔

۔15 ڈپریشن
ماہرین کا کہنا ہے کہ کیلشیم کی کمی ہمارے موڈ میں آنے والی تبدیلیوں کا باعث ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے ڈپریشن جیسی بیماری پیدا ہو سکتی ہے۔

کیلشیم کی کمی کا علاج – Calcium Ki Kami Ka Ilaj
طویل مدتی صحت سے متعلق مسائل کی روک تھام اور مضبوط ہڈیوں کو برقرار رکھنے کے لیے کیلشیم کی کمی کا علاج بہت ضروری ہے۔ کیلشیم کی کمی کا علاج ذیل طریقوں سے کیا جاسکتا ہے۔

کیلشیم سپلیمنٹس
اگر آپ خوراک سے کافی کیلشیم حاصل کرنے سے قاصر ہیں تو ڈاکٹر آپ کو کیلشیم سپلیمنٹس لینے کا مشورہ دے سکتا ہے۔ یہ کیلشیم سپلیمٹس مایع اور چبانے والی گولیوں کی شکل میں دستیاب ہیں۔ ان کا استعمال ایسے حالات کے علاج کے لیے کیا جاتا ہے جو منافقانه بیماری کا سبب بن سکتے ہیں۔ تاہم ان سپلیمنٹس کو آپ کی نگرانی میں لیا جانا چاہیے تا ہم ان سپلیمنٹس کی زیادہ مقدار سے خطرناک نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔

انجیکشن
اگر غذا میں تبدیلی اور سپلیمنٹس مطلوب نتائج برآمد نہیں کرتے ہیں تو، آپ کا معالج باقاعدگی سے کیلشیم انجیکشن دے کر آپ کی کیلشیم کی سطح کو منظم کر سکتا ہے۔ جب آپ کیلشیم کمی کے علاج کی وجوہات، علامات اور طریقوں سے واقف ہیں تو اس بات کو یقینی بنائیں کہ پھر آپ ہمیشہ تندرست رہتے ہیں۔

کیلشیم کی کمی کا گھریلو علاج
دودھ کو وافر مقدار میں استعمال کریں۔ اپنے اسنیک میں دودھ، دہی یا پنیر والی چیزوں کا استعمال کریں۔
ہری سبزیوں کا استعمال زیادہ کر دیں۔ بڑی ڈش میں ہری سبزیوں کو متخب کریں۔ مچھلی، چکن، بیف یا مٹن کے گوشت میں سبزیوں کو استعمال کریں۔
مزید کیلشیم کے لیے کھانا پکانے میں گوشت کو بین کرڈ اور سویا مصنوعات سے تبدیل کریں۔ سویا چکن کا استعمال۔ سمندری غذا کھائیں۔
پھلوں کا استعمال زیادہ کریں ۔دہی اور پھلوں کی اسموتیز بنائیں۔
خشک میوه جات کا استعمال۔ خشک میوہ جات میں بادام، پسته، انجیر،اخروٹ کھائیں۔
تل اور گری دار میوے۔ اپنے گھر میں بنایا سویا بین دودھ کی ترکیب میں سیاہ تل یا گری دار میوے شامل کریں۔
ٹھوس ٹوفو کا استعمال۔ اپنے آملٹ، ابلا ہوا انڈا، کسٹرڈ، کریم، ساس، دلیہ یا سوپ وغیرہ میں
شکری مشروبات کو کم چکنائی کے دودھ یا کیلشیم سے سیر شدہ سویا دودھ کے ساتھ استعمال کریں۔

11/10/2022

الحمدللہ رب العالمین
دواخانہ ہربل

#ہوالشافی #گروپ #کرشمہ #تندرستی #خاص #دواء #طب #دردشد #قدرت #طاقت
#قوت #خوشحال #علاج

11/10/2022

الحمدللہ رب العالمین
دواخانہ ہربل

#ہوالشافی #گروپ #کرشمہ #تندرستی #خاص #دواء #طب #دردشد #قدرت

الحمدللہ رب العالمین #ہوالشافی      #گروپ  #تندرستی  #کرشمہ  #خاص  #طب   #دردشد  #دواء  #قدرت  #شفاء
11/10/2022

الحمدللہ رب العالمین
#ہوالشافی #گروپ #تندرستی #کرشمہ #خاص #طب #دردشد #دواء #قدرت #شفاء

الحمدللہ رب العالمین #ہوالشافی  #کرشمہ  #گروپ      #خاص  #دردشد  #شفاء  #طب  #دواء  #قدرت  #تندرستی
11/10/2022

الحمدللہ رب العالمین
#ہوالشافی #کرشمہ #گروپ #خاص #دردشد #شفاء #طب #دواء #قدرت #تندرستی

Address

Lahor Thwonship
Lahore

Telephone

+923166445028

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dawa khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dawa khana:

Share