Syed Hassan Shah Adv

Syed Hassan Shah Adv This is a platform of real palmistry complete detail reading acording to modern palmistry and researches

مائنڈ لائن جب بھی ایسے بہت زیادہ جکتی ہے  ابھار قمر کی طرف چلی جائے تو ایسے افراد بہت زیادہ سوچتے رہتے ہیں کافی زیادہ اح...
17/05/2026

مائنڈ لائن جب بھی ایسے بہت زیادہ جکتی ہے ابھار قمر کی طرف چلی جائے تو ایسے افراد بہت زیادہ سوچتے رہتے ہیں کافی زیادہ احساس طبیعت کے مالک ہوتے ہیں کسی کی چھوٹی معمولی سے الٹی بات بھی انکو صدمہ لگا دیتی ہے اور انکا پورا دن خراب ہو جاتا ہے یہ اس ہی بارے میں پھر سوچتے رہتے ہیں ۔۔۔
゚ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシ

12/05/2026

پامسٹری آسٹرولجی میں دو طرح کے کنسیپٹ ہیں دو تھیوریاں کام کرتی ہیں ایک وہ جو عرصہ حیات ہزاروں سال پرانی کتب میں لکھی کہانیاں آج بھی پامسٹوں کی چار پانچ سو روپے والی کتابوں کی شکل میں دستیاب ہیں اور اب تھوڑا سا ڈیجٹل کیڑا زیادہ ہوا ہے اس لیے وہ ہی تھیوری نجوم کی شکل میں یوٹیوبرز کے کورسز کو آگے چھاپا لگا کر سنایا جاتا ہے جسمیں وہ ہی تھیوری ہے 12 برج 7 سیارے اور راہو کیتو اور گھروں کی منسوبات کو کورس کی شکل پڑھا دیا جاتا ہے اسکا اپلائ کرنا بے نہیں سکھایا جاتا نا انہیں خد آتا ہے اسکا حقیقت سے کوی بھی لینا دینا نہیں۔ ہے یہ بس 10 پرسنٹ کی ریلیٹی ہے جسے سائیکلوجی میں سٹڈی تھیوری کچھ اور ہے اور اپلائیڈ سائیکالوجی کچھ اور چیز ہے اس ہی طرح پریٹیکل چارٹ کی سٹڈی اور چیز ہے پریٹکیل ہاتھ ✋ کو پڑھنا اور چیز ہے جبکے سنی سنائی کہانی آگے چپکانا اور چیز ہے اور آجکل یہ ہی کہانیاں مارکیٹ میں چل رہی ہیں اس لیے ایسے افراد کی باتوں میں مت آئیں نا پوسٹوں سے گھبرائیں یہ کاپی پیسٹ کہانیاں ہے بس جنکا وجود بس ایک شخص سے دوسرے تک جھوٹی کہانی سنا کر جگاڑ لگانا تھا ۔۔۔

لگژری لائف گزارنے کے سائن میں ایک بہت ہی عمدہ سائن ہے زہرہ کے ابھار پر ستارے کا موجود ہونا اگر ابھار زہرہ فل۔لگزرئ ہے سا...
11/05/2026

لگژری لائف گزارنے کے سائن میں ایک بہت ہی عمدہ سائن ہے زہرہ کے ابھار پر ستارے کا موجود ہونا اگر ابھار زہرہ فل۔لگزرئ ہے ساتھ میں اس پر سٹار 🌟 سائن موجود ہے تو یہ ہیوی لگژری کا سائن ہے جو دولت کے امبار لگا دیتا ہے گھر 🏡🏠 گاڑی پیسہ 🪎 دولت کے خزانے کھلتے ہیں اور ایسے لوگوں کی زندگی پیسے 💸💰 سے بھری پڑی ہوتی ہے ہیوی گاڑیاں مہنگے بنگلے برینڈ کے کپڑے اور 5 سٹار 🌟 ہوٹیلز میں سٹے رہتا ہے فارچون کو رائز کرتا ہے امیر کروڑ پتی افراد کے ہاتھ پر دیکھنے کو ملتا ہے

゚viralシfypシ゚ ゚ ゚viralシ

09/05/2026

بھلیا ہیرے سستے مل دے ویکھے
لال تکڑی وچ تلدے ویکھے
پھول پیراں وچ رلدے ویکھے
سیانے گلاں تو بھلدے ویکھے
کوی کسی نال پیار نہیں کردا
دل دنیا وچ رلدے ویکھے
رنگ برنگی دنیا ویکھی
کئ کئ رنگ ایک پھول دے ویکھے
بس کر بھلیا چھڈ دے کھیڑا
چھڈ دے رام۔کہانی توں
تو جے رل۔گیا تے کی ہویا؟
شاہ وی گلیاں وچ رلدے ویکھے ۔۔۔

ہاتھ پر جب بھی دل ❤️ اور  دماغ 🧠  کی لکیر کے درمیان سکیر کا سائن۔ دیکھنے کو ملے تو ایسے افراد بہت ہی زیادہ غصے والے افرا...
06/05/2026

ہاتھ پر جب بھی دل ❤️ اور دماغ 🧠 کی لکیر کے درمیان سکیر کا سائن۔ دیکھنے کو ملے تو ایسے افراد بہت ہی زیادہ غصے والے افراد دیکھنے کو ملتے ہیں اپنے غصے کو کنٹرول نہیں کر پاتے ہر وقت غصہ ناک 👃 پر ہی رہتا ہے جسکی وجہ سے اپنا بہت سا نقصان کر لیتے ہیں اکثر غصے میں رہتے ہیں ۔۔
゚viralシ ゚ ゚viralシfypシ゚

ابھار زہرہ کے اوپر جب بھی ایسے جالی۔کا سائن بنتا ہے تو یہ بہت ہی زیادہ بے چین سی طعبیت کر دیتا ہے ایسے افراد کا دماغ ہر ...
06/05/2026

ابھار زہرہ کے اوپر جب بھی ایسے جالی۔کا سائن بنتا ہے تو یہ بہت ہی زیادہ بے چین سی طعبیت کر دیتا ہے ایسے افراد کا دماغ ہر وقت چلتا رہتا ہے ذہنی طور پر بہت زیادہ ہی بے چین رہتے ہیں اور الجھے ہوتے ہیں اور اپنے خاندان فیملی کو لے کر ہر وقت منفی خیالات آتے رہتے ہیں اور بہت زیادہ پریشان رہتے ہیں یہ دماغی طور پر بہت ڈپریشن دیتا ہے ۔۔
゚ ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

05/05/2026

وہ کسی نے کہا تھا کے جب آپ سیکنڈ ہینڈ چیزیں لیتے ہیں تو آپکو ان خراشوں کی بھی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے جو آپ نے نہیں لگائی ہوتیں اور یہاں چیزوں سے مراد چیزیں نہیں ہیں
مجھ سے پہلے ہی کسی اور سے تھا عشق اسے
ہم۔اگر ایک بھی ہو جاتے تو ڈھائ ہوتے ۔۔

ابھار شمس کے اوپر سن لائن کو ایک یا دو یا تین ترچھی لکیریں کاٹ دیں تو ایسے افراد کو زندگی میں بدنامی ضرور ملتی ہے اور ای...
05/05/2026

ابھار شمس کے اوپر سن لائن کو ایک یا دو یا تین ترچھی لکیریں کاٹ دیں تو ایسے افراد کو زندگی میں بدنامی ضرور ملتی ہے اور ایسے افراد سخت بدنام ہوتے ہیں اور رسوای اٹھاتے ہیں انکے مخالف ایک جال بچھا کر انکو پھساتے ہیں اور بہت بری طرح انکو بدنام کر دیتے ہیں ۔۔

゚viralシfypシ゚ ゚viralシ ゚ ゚

زندگی کی لکیر سے بہت سی لکیریں نکلیں اور لائف لائن مائنڈ لائن کو فیٹ کو کاٹتی رہیں تو ایسے افراد ہر وقت پریشان ہی رہتے ہ...
04/05/2026

زندگی کی لکیر سے بہت سی لکیریں نکلیں اور لائف لائن مائنڈ لائن کو فیٹ کو کاٹتی رہیں تو ایسے افراد ہر وقت پریشان ہی رہتے ہیں انکو ہر وقت منفی خیالات ہی آتے رہتے ہیں یہ لوگ ہر وقت بلا وجہ پریشان رہتے ہیں زہنی طور پر الجھے ہوے رہتے ہیں اور اپنی ان ہی حرکتوں کی وجہ سے اپنا بڑا نقصان کر لیتے ہیں انکے ذہنی مسلے ڈپریشن ہر وقت انکا سردرد بنے رہتے ہیں .

゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚ ゚

ابھار قمر سے ایک لک لائن نکلے اور قسمت کی لکیر کے ساتھ ساتھ برابر چلنا شروع ہو جائے تو ایسے افراد اپنے پسندیدہ کام اپنی ...
04/05/2026

ابھار قمر سے ایک لک لائن نکلے اور قسمت کی لکیر کے ساتھ ساتھ برابر چلنا شروع ہو جائے تو ایسے افراد اپنے پسندیدہ کام اپنی ہوبی کو ہی اپنا بزنس بنا لیتے ہیں اور اس سے زبردست رویہ پیسہ پیسے 💸💰 کماتے ہیں اور زندگی کو انجوائے کرتے ہیں بہت زیادہ ۔۔

゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚

ہاتھ پر ابھار شمس پر۔ اگر سن لائن موجود نا ہو تو ایسے افراد محنت تو بہت زیادہ کرتے ہیں مگر انکو انکی محنت کا پھل نہیں مل...
04/05/2026

ہاتھ پر ابھار شمس پر۔ اگر سن لائن موجود نا ہو تو ایسے افراد محنت تو بہت زیادہ کرتے ہیں مگر انکو انکی محنت کا پھل نہیں ملتا اور انکے کام کریڈیٹ دوسرے افراد لے جاتے ہیں اور یہ بس گمنام محنت ہی کرتے رہ جاتے ہیں پوری زندگی بھر ۔۔
゚viralシ ゚viralシfypシ゚ ゚

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Syed Hassan Shah Adv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share