Al Haseeb Dawakhana

Al Haseeb Dawakhana Since 1986
Providing health services by herbals (naturally balanced and organic)

25/08/2025

قوتِ باہ کی کمی کا اصل علاج… ٹوٹکوں میں نہیں، حقیقت کو سمجھنے میں ہے!

قوتِ باہ اور دورِ حاضر کے مسائل
غیر فطری علاج، غیر متوازن غذائیں اور سہل پسندی کی وجہ سے آج کے دور میں 99% افراد قوتِ باہ کی کمی کا شکار ہیں۔

افسوس! لوگ اصل علاج کے بجائے ٹوٹکوں اور غیر سائنسی نسخوں کے پیچھے بھاگتے ہیں، جس سے نہ صرف علاج ممکن نہیں ہوتا بلکہ جسم کے دیگر اعضا کو نقصان بھی پہنچ جاتا ہے۔

یاد رکھیں: قوتِ باہ کی کمی کو سمجھے بغیر اس کا درست علاج ممکن نہیں۔

🩺 اہم اسباب:

✔ جسمانی کمزوری (لاغری)
✔ ضعفِ دل
✔ ضعفِ معدہ
✔ ضعفِ جگر
✔ ضعفِ دماغ
✔ ضعفِ گردہ یا گردہ کی خرابی
✔ اِسترخائے قضیب
✔ فاسد خیالات

اور بھی کئی بنیادی Root Causes موجود ہیں۔

حل صرف یہ ہے کہ آپ کسی پڑھے لکھے اور ماہر طبیب سے رجوع کریں تاکہ صحیح معنوں میں علاج ہو سکے اور صحت بحال ہو۔

✍️ از قلم:
حکیم حسیب الرّحمٰن

#حکمت #صحت #کمزوری

🌿 قدرتی شفا، جڑ سے علاج! 🌿کیا آپ بار بار بیماری کا سامنا کر رہے ہیں؟ہم وقتی آرام نہیں، بنیادی وجہ کو ختم کر کے مستقل علا...
22/07/2025

🌿 قدرتی شفا، جڑ سے علاج! 🌿
کیا آپ بار بار بیماری کا سامنا کر رہے ہیں؟

ہم وقتی آرام نہیں، بنیادی وجہ کو ختم کر کے مستقل علاج فراہم کرتے ہیں۔

✅ قدرتی و طبّی طریقے
✅ سائیڈ ایفیکٹ سے پاک علاج
✅ ہر مریض کے لیے انفرادی توجہ
✅ جڑ سے مسئلہ ختم!

📍 الحسیب دواخانہ، نزد نوبل ہسپتال، رحمان پورہ، لاہور
📞 آج ہی رابطہ کریں اور صحت مند زندگی کی طرف پہلا قدم بڑھائیں!

📲 Whatsapp/Call : ‪+92 321 4949555‬

11/04/2023

علاج کے لیے چند گزارشات
1۔ طبیب پر مکمل اعتقاد(علمی و عملی) کی صورت میں علاج کا اجراء کرنا چاہیے۔ اعتقاد نہ ہونے کی صورت میں بتائی گئی دوا اور غذا مریض اپنی زندگی میں لاگو نہیں کرتا جس کی وجہ سے طبیعت بحال نہیں ہوتی۔
2۔تشخیص کے لئے لیے قارورہ کا ساتھ لانا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ ڈاکٹر تشخیص کے لئے لیے ٹیسٹ کرواتا ہے۔
3۔ایک وقت میں میں ایک علاج کا اجراء کرے تاکہ طبیب اور مریض دونوں کو طبیعت کی بحالی کا پتہ چل سکے۔
4۔طبیب سے وقت لے کر تشریف لائیں۔
الحسیب دواخانہ
03084949555

27/03/2023

سفوف لاجواب
اپھارہ، تیزابیت، السر، آنتوں کا ورم، ایچ پائیلوری کا مجرب نسخہ ہے۔
نوٹ: حاملہ خواتین بھی استعمال کر سکتی ہیں۔

Address

Sultan Ahmed Road, Link Wahdat Road, Near Jamia Qasmia, Rehmanpura
Lahore

Telephone

+923084949555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Haseeb Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Haseeb Dawakhana:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram