15/07/2022
ہوالشافی
نسخہ برائے یورک ایسڈ و کولیسٹرول ۔
ایک گزارش کرتا ھوں نسخہ جات مجربہ رزلٹیڈ پروفائل اور گروپس میں شئیر کردیئے جاتے ہیں مکمل نقاط کے ساتھ معہ ترکیب درج ھوتے ہیں تو بلاجواز تنقید اور حوصلہ شکنی کے تیر برسانے کا مقصد سمجھ نہیں آتا آج اس فرنگی طب کے دور میں جہاں ہزاروں روپے کے ٹیسٹ اور ڈاکٹروں کی قاتلانہ فیس اور دیگر فضول قسم کے لوازمات پہ خرچ کرنے کے باوجود مریض کو 0فیصد بھی فائدہ نہیں ملتا سالہاسال ادویات استمعال کرنا مریض کی مجبوری اور مقدر بن جاتا ھے تو قائرین احباب سے دست بستہ درخواست ھے کہ ہمارے دوست حکماء آج اس فرنگی طب کے دور میں دکھی انسانیت کی خالصتان خدمت کے لیے دن رات اپنا فرض ادا کررھے ہیں ایسے سہل و لاثانی نسخہ جات لکھے جارھے ہیں اور سالوں سے زیر استمعال ہیں اور لاکھوں افراد کو شفایاب کرچکے ہیں تو دوستوں غیرفطری علاج سے گریز کریں اور قدرتی علاج کی طرف لوٹیں بھٹکے ھوئے آہو کے لیے قدرت کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں جڑی بوٹیوں میں قدرت نے کثیر فوائد رکھے جوکہ تاقیامت ختم نہ ھونگے دور حاضری پیچیدہ مرض جس کا شکار ہردوسرا فرد ھے ہائی کولیسٹرول یورک ایسڈ و دیگر امراض معدہ جگر گردہ مثانہ جسمانی دردوں اعصابی دردوں کے لیے نہایت ہی لاجواب و مجرب نسخہ پیش خدمت ھے جس کے استمعال سے جگر کا بڑا ھوا حجم بھی چند روز میں مکمل ٹھیک ھو جاتا ھے اندرونی تمام پیچیدہ امراض کا خاتمہ ھو جاتا ھے اور صحت کامل حاصل ھو جاتی ھے وزنی بدن چند روز میں ہلکا پھلکا محسوس ھوتا ھے مریض چند یوم میں چلنے پھرنے اور محنت مشقت کے قابل ھو جاتا ھے نسخہ تیار کریں اور دعاوں میں یاد رکھیں ۔
نسخہ ۔
فلفل دراز 50گرام۔
فلفل سیاہ 50گرام۔
زنجبیل 100گرام۔
نوشادر 50گرام۔
نمک سیاہ 30گرام۔
زیرہ سفید 50گرام۔
پودینہ خشک 50گرام۔
تنکار بریاں 150گرام۔
ترکیب۔سب ادویات کو کپڑچھان کرلیں ۔
مقدار خوراک بوقت ۔
1000ملی گرام کیپسول ہرکھانے کے بعد ہمراہ آب تازہ ۔دن میں تین بار۔
الشمس یونانی دواخانہ
03132351927
03094875236