Homeo Dr.Adnan Javaid

Homeo Dr.Adnan Javaid Founder and CEO
Shifa-e-Shafi
Homoeopathic Healthcare System
Specialist in Emergencies, Psychological & Physiological Disorders

25/03/2025
Richard Branson: An Inspiring Journey from Failure to SuccessResearch and Presentation byDr. Adnan JavaidHomeopath & Psy...
22/03/2025

Richard Branson: An Inspiring Journey from Failure to Success

Research and Presentation by
Dr. Adnan Javaid
Homeopath & Psychotherapist
WhatsApp: 03078888728
Lahore, Pakistan

There are some people in the world who do not fear adversity; instead, they use their challenges as stepping stones to reach the heights of success. Richard Branson is one such individual—a name that has become a symbol of innovation, courage, and humanitarianism in the business world.

---

Dyslexia: A Challenge, A Strength

In his childhood, Richard Branson faced a condition called *Dyslexia*, a neurological disorder that affects one’s ability to read, write, and recognize words. Branson admitted that letters appeared jumbled to him, he repeatedly misspelled words, and constructing sentences was a monumental task.

Symptoms Branson Faced:
- Reversing or mixing up letters while reading
- Consistent spelling mistakes
- Unusual slowness in reading
- Difficulty in written expression

The school environment was harsh and discouraging for him. Teachers often labeled him as unintelligent, and his classmates mocked him. But his parents—especially his mother—had unshakable faith in him. She used to say, *"You don’t have to fit into a system—you’ll create your own system."*

That belief and support became the foundation of Branson's personality.

---

The Start of Business: The Virgin Story

Richard Branson’s first successful venture began with a magazine called *Student*, but his real breakthrough came in 1972 with the founding of *Virgin Records*. As newcomers to the business world, Branson and his team chose the name *Virgin*, symbolizing something completely new and fresh.

Virgin Records soon made waves in the music industry. Many world-renowned bands and artists released their albums under the Virgin label.

**The Expansion of the Virgin Group:**

Over time, Branson expanded his company into various industries, turning *Virgin Group* into a global business empire, including:

- Virgin Atlantic(Airlines)
- Virgin Mobile (Telecommunications)
- Virgin Media(Internet & Media)
- Virgin Galactic(Space Travel)
- Virgin Hotels, Virgin Health, Virgin Money, and more

The Virgin Group didn’t just promote new ideas—it challenged conventional business thinking with innovation, customer-focus, and a unique approach.

---

Branson's Mindset: A Different Perspective

Richard Branson’s approach stands out from other businessmen. He doesn’t just focus on profits but emphasizes human welfare and creativity.

One of his famous quotes is:
*"If someone offers you an amazing opportunity and you’re not sure you can do it, say yes – then learn how to do it later!"*

He often credits dyslexia for giving him a unique way of thinking. He communicates simply, avoids complex jargon, and believes in teamwork—qualities that have become the secret to his business success.

---

Lessons to Learn:

Richard Branson’s life teaches us to:
- Recognize your weaknesses and turn them into strengths;
- Believe in yourself even when the world doubts you;
- Dare to think beyond traditional paths;
- Make innovation, honesty, and compassion a part of your business;
- Most importantly, never give up.

---

Conclusion: A Powerful Lesson

Richard Branson’s story isn’t just about a businessman’s success—it’s the story of an ordinary boy’s extraordinary courage. He reminds us that success is not just a matter of intelligence, but of determination, passion, and resilience.

No matter what stage of life you're at, Branson’s life carries this message for you:
"Believe in yourself, create your own path, and never give up!"

14/12/2024
29/08/2024
12/04/2024

Dermatophytosis is a common fungal infection of the skin and nails. Researchers in India have just published a paper after conducting an open-label, pre–post, comparative observational study to determine whether individualized homeopathy could help patients with this condition.

Their findings?
"The decrease in NRS and DLQI (numeric rating scale (NRS) and the Dermatology Life Quality Index) scores associated with homeopathy indicates its usefulness as an integrative treatment option for dermatophytosis."

Source: https://www.thieme-connect.com/products/ejournals/abstract/10.1055/s-0043-1771023

26/11/2023





مڈل مین عظیم بھائیعدنان جاویدہومیو فزیشن لاہور30 اکتوبر 2023قریب تین برس ہونے کو ہیں عظیم بھائی سے سلام دعا ہے۔ کبھی گھر...
02/11/2023

مڈل مین عظیم بھائی

عدنان جاوید
ہومیو فزیشن
لاہور
30 اکتوبر 2023

قریب تین برس ہونے کو ہیں عظیم بھائی سے سلام دعا ہے۔ کبھی گھر سے نکلتے یا کلینک سے واپسی پر یا محلے میں موجود سٹور پر امنا سامنا ہو جاتا تو باہم ادب و احترام سے سلام دعا ہو جاتی۔

ایک دن عظیم بھائی نے مجھ سے اپنی صحت کے مسئلہ پر بات کی تو میں نے انھیں کلینک تشریف لانے کی دعوت دی اور پھر وہ وقت نکال کر کلینک تشریف لے ہی ائے۔

پہلے وزٹ پر میں نے ان سے کہا کہ اپ منہ کھول کر سوتے ہونگے جسکا جواب انھوں نے بہت پریقین انداز میں نفی میں دیا۔ میں نے درخواست کی کہ ابھی اپنی مسز کو کال ملائیں اور یہ بات ان سے پوچھیں ۔ میرے اصرار پر انھوں نے کال ملائی مگر انکی بیگم نے بھی نفی میں ہی جواب دیا۔ میں نے پھر درخواست کی کہ اپنی مسز سے کہئے گا کہ اب وہ اس بات کو نوٹ کرتی رہیں اور پھر اگلے وزٹ پر مجھے کنفرم کر دیجئے گا۔ عظیم بھائی نے دوا لی اور گھر کو روانہ ہوئے۔۔۔۔

اس بار وزٹ پر عظیم بھائی نے میرے کلینک کی نئی سیٹنگ کا پوچھا کہ اپ اپنے کیبن سے باہر کیوں مریض دیکھ رہے ہیں تو میں نے انھیں بتایا کہ اس وقت اکیڈمی سے میری بیٹیوں کو چھٹی ہوتی ہے اور میں انھیں گھر چھوڑ کر انے سے قاصر ہوتا ہوں۔ لہذا میری بچیاں یہاں بیٹھ کر پڑھائی کرتی ہیں اور میرے ساتھ ہی گھر واپس جاتی ہیں۔ میں نے انھیں بتایا کہ یہ سب ایک پلان کے تحت ہے اور وہ یہ کہ میں اپنی بیٹیوں کو کچھ وقت اپنے ساتھ اس لئے رکھنا چاہتا ہوں کہ یہ اپنے باپ کی مشقت اور پبلک ڈیلنگ کو سمجھیں، کام سیکھیں اور بوقت ضرورت میرا ہاتھ بٹائیں۔ اور مزید اہم بات یہ کہ میں چونکہ خود سافٹ وئیر انجنئیر رہ چکا ہوں اس لئے خود انکو ائی ٹی کی ٹریننگ بھی دینے میں مشغول ہوں۔اپنی نصابی تعلیم کے ساتھ ساتھ یہ کم عمری میں ہی میڈیکل اور سافث وئیر انجنئیرنگ کی ٹریننگ بھی مجھ سے حاصل کر رہی ہیں اور ماشاللہ بہت تیزی سے اگے بڑھ رہی۔ ہیں۔

بس اتنا ہی کہنا تھا کہ عظیم بھائی گہری سانس لیتے ہوئے مجھ سے مخاطب ہوئے کہ عدنان بھائی یہ جو کچھ اپ کر رہے ہیں یہ سب کوئی معمولی بات بالکل بھی نہیں اور اپ بہت بڑا کام کر رہے ہیں۔ انکے چہرے کے تاثرات اور اس ایک ہی جملہ سے میں انکی ذہنی وسعت کا اندازہ کرنے میں کامیاب ہو گیا۔مجھے اندازہ ہو گیا کہ عظیم بھائی میرے اقدام کی اہمیت کو بخوبی سمجھ چکے ہیں کہ وہ خود اس راہ کے مسافر معلوم ہوتے ہیں۔۔ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو اسقدر معاملہ فہم ہوں کہ بس ایک چھوثی سی تمہید سے پوری کہانی کو سمجھ لیں۔۔ پھر میں خاموش رہا اور انھوں نے گفتگو جاری رکھی۔

بتانے لگے کہ بہت چھوٹی عمر سے میری مشقت کا اغاز ہوا تھا۔ میں قدرے شرارتی تھا اور دوستوں کے ساتھ بھی وقت بتا لیتا تھا۔ میری والدہ نے بروقت معاملہ کو بھانپتے ہوئے میرے ماموں سے بات کی اور مجھے پڑھائی کے ساتھ ساتھ انکے پاس کام سیکھنے پر لگا دیا۔ ماموں ٹریکٹر کے سپئیر پارٹس کا بزنس کرتے تھے اور ھول سیل سپلائر تھے۔ پوری مارکیٹ کا کنٹریکٹ انکے پاس تھا اور ہول سیلرز کے پاس مال انکے پاس سے ہی جاتا تھا۔ میرا کام ھول سیلرز کے پاس جا کر پارٹس متعارف کروانا تھا۔ ایک دن کئی کلو وزنی سپئر پارٹ کمر پر لاد کر ایک ھول سیلر کے پاس پہنچا اور پرزہ انکے سامنے رکھ دیا اور خود نڈھال تھا۔ وہ مجھ سے پوچھنے لگے کہ یہ کیا ہے تو میں نے کہا مجھے اسکے بارے میں کچھ علم نہیں۔ اپ خود دیکھ لیں ۔ انھوں نے پرزہ باہر نکالا اور دیکھ کر متاثر ہوئے اور میری مشقت دیکھ کر پوچھنے لگے کہاں سے ائے ہو۔ میں نے انھیں تعارف کروایا تو کہنے لگے کہ فی الحال مجھے اسکی ضرورت نہیں تھی مگر تمھاری مشقت دیکھ کر تم کو پانچ پیس ارڈر دے رہا ہوں اور میں ارڈر لینے میں کامیاب ہو گیا۔

پھر ایک اور ہول سیلر نے میرے ماموں سے پوچھا کہ یہ لڑکا کون ہے۔ یہ عجیب لڑکا ہے کہ پےمنٹ کے وقت ایک روپیہ بھی اگر اضافی بنتا ہو تو یہ ایک روپیہ بھی ہمیں ادا کرتا ہے اور اس معاملہ کو بہت سنجیدگی سے لیتا ہے۔ ۔میرے ماموں نے کہ کہ بس وہ ایسا ہی ہے اور اسے اس معاملہ میں ایسا ہی چلنے دو اور اسے روکنا مت ورنہ وہ برا مان جائے گا۔ وہ ایک پیسہ بھی پاس نہیں رکھے گا۔ یہ سن کر وہ شخص مجھ سے بہت متاثر ہوا اور مجھے کہنے لگا کہ تم صبح میرے پاس انا مجھے تم سے کچھ کام ہے۔ اگلے روز وہ مجھے اپنی کار میں۔ بٹھا کر ایک جگہ لے گیا اور وہاں سب سے میرا تعارف کروا کر کہنے لگا کہ اج کے بعد اس لڑکے کو جتنا مال چاہیئے ہو اسے دے دیا جائے اور اس سے رقم کا مطالبہ نہ کیا جائے اور اسے کسی صورت انکار نہیں کرنا اور مزید یہ کہ ہمارے پارٹس صرف یہ لڑکا ہی مارکیٹ میں ڈیل کرے گا۔ اس طرح مجھے رکشوں کے سپئر پارٹس کا کام بھی مل گیا۔۔۔

مارکیٹ میں میرا ڈنکہ بجنے لگا اور ایک ڈیلر نے مجھ سے حسد کرتے ہوئے مجھے مارکیٹ چھوڑ کر جانے کا پیغام جان کی دھمکی کے ساتھ دیا ۔

میں خوف زدہ ہوا اور یہ بات انہی صاحب کےعلم میں لے ایا تو ان صاحب نے مارکیٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا ڈالی اور مارکیٹ نے دھمکی بھیجنے والے ڈیلر کو پیغام دیا کہ مارکیٹ سے لڑکا نہیں بلکہ تم جاو گے ۔۔

وقت گزرتا گیا اور ماموں انتقال کر گئے۔ ماموں نے بہت بڑی انوسٹمینٹ کر کے مارکیٹ میں پارٹس سپلائی کرنے کا کنٹریکٹ کر رکھا تھا۔ماموں کی فوتگی کے بعد ان سے کنٹریکٹ کرنے والی پارٹی نے ماموں کا انوسٹ کردہ کا سارا پیسہ انکے گھر والوں کو واپس کر دیا۔ میرا کام گویا ختم ہو چکا تھا۔ میں ایک روز کمپنی کے مالک کے پاس گیا اور ان سے کہا کہ اپ بڑے لوگ ہیں۔میرے پاس تو اتنا پیسہ نہیں کہ انویسٹ کر کے مارکیٹ کا ٹھیکہ پہلے کی طرح اپنے ہاتھ میں رکھ سکوں۔ میرا کام تو ختم ہو چکا ۔ تو وہ صاحب کہنے لگے کہ تم نے ایسا سوچ بھی کیسے لیا؟ تمھارا کام تو ویسےکا ویسا ہی رہے گا۔ کنٹریکٹ تمھارے پاس ہی رہے گا اور کوئی ارڈر تمھارے بغیر پراسس نہیں ہو گا۔ شائد تمھاری وجہ سے اللہ مجھے رزق عطا کرتا ہے ۔۔۔

میں پورے انہماک سے عظیم بھائی کی بات سن رہا تھا۔

عظیم بھائی کہنے لگے۔ سب ارڈر بھی کمپنی کو براہ راست جاتے ہیں، مال بھی وہیں سے ڈیلرز کو روانہ ہوتا ہے اور اس سارے پراسس میں رسید ہمارے نام کی بنتی ہے، اسکا سارا حساب مجھے موصول ہوتا ہے اور میرا کمیشن میرے اکاونٹ میں چلا جاتا ہے۔

پھر کہنے لگے کہ میرا اس میں بھلا کیا کردار ہے؟ میں تو ایک برائے نام مڈل مین ہوں۔ مگر جو کچھ بھی ہے یہ میری مرحومہ والدہ کی دعا سے ہے۔ میرا کوئی کام بھی رکا ہو یا میں پریشان ہوں تو جب بھی اپنی والدہ کی قبر پر انکی بلندی درجات کےلئے دعا کرنے جاتا ہوں تو میرا کام ہو جاتا ہے۔ انکے مرنے کے بعد بھی انکی میرے حق میں دعاوں کا سلسلہ جاری ہے۔

میں نے کہا کہ عظیم بھائی اپ کی والدہ مرحومہ بڑی ہی بردبار، سمجھ دار اور با اخلاق خاتون تھیں۔میں نے عظیم بھائی کو بتایا کہ ایک بار بچے گلی میں کرکٹ کھیل رہے تھے کہ اچانک بہت زور سے شیشہ ٹوٹنے کی آواز ائی۔ میں نے اپنے مکان کی بالائی منزل پر گلی کے رخ پر موجود اپنے کمرے کی کھڑکی سے نیچے گلی میں دیکھا تو سامنے اپ کے گھر کی گلی کی جانب کھڑکی کا شیشہ ٹوٹا ہوا پایا۔ اپ کی والدہ باہر نکلیں تو مجھے لگا کہ اب یہ اچھا خاصا نوٹس لیں گی لیکن مجھے سخت حیرت ہوئی کہ انھوں کسی سے کچھ نہیں کہا بلکہ چند نرم الفاظ میں افسوس کا اظہار کیا اور اندر تشریف لے گئیں۔ میں نے اسی وقت اپنی مسز سے کہا کہ اگر میں ہوتا تو بہت سختی سے نوٹس لیتا۔

عظیم بھائی مجھے کہنے لگے کہ جب میری والدہ نے اپ بھائیوں کو دیکھا اور اپ کی والدہ سے متعارف ہوئیں تو مجھے کہا کرتی تھیں کہ اس عورت نے بھی بچوں کی تربیت میں بڑی ہی محنت کی ہے۔

پھر اسکے بعد کہنے لگے کہ اپ نے سابقہ وزٹ میں مجھ سے کہا تھا کہ میں منہ کھول کر سوتا ہونگا۔۔۔مجھے اپ نے حیران ہی کر دیا ہے۔ میری مسز نے جب غور کیا تو انھوں نے تسلیم کیا کہ میں واقعی منہ کھول کر سو رہا تھا۔ مجھے بہت حیرت ہوئی کہ یہ بھی بڑا علم ہے اور میں اپکی مہارت کا معترف ہوں اور میں بہت بہتر محسوس کرنے لگا ہوں۔

عظیم بھائی ماں کی دعا ، محنت کی عظمت اور دیانتداری بہترین پالیسی پر جو گفتگو کر گئے تھے اسکا اثر میرے قلب پر راسخ ہو چکا ہے۔۔۔

Address

Main Awan Town
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeo Dr.Adnan Javaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeo Dr.Adnan Javaid:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram