Sober Living Rehab

Sober Living Rehab Sober Living Rehab, a specialized rehabilitation and psychiatric care facility offering professional treatment for Alcoholism and Drug addiction.
(1)

Our goal is to support patients and families on the path to recovery, stability, and a healthier life.

Alcohol addiction doesn’t happen in a single day, it moves through 5 stages: from experimentation to full dependency.The...
04/05/2026

Alcohol addiction doesn’t happen in a single day, it moves through 5 stages:
from experimentation to full dependency.
The earlier you recognize the signs, the faster you can seek help and protect your health, relationships, and future.

At Sober Living Rehab &Psychiatric Clinic, we provide:

✅ Medical Detoxification
✅ Personalized Treatment Plans
✅ Therapy & Counseling
✅ Holistic Healing (Gym, Meditation, Nutrition)
✅ Aftercare Support for long-term recovery

Take the first step towards freedom from addiction – because recovery is always possible.

📞 Call us: 0333 4209093

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎...!!! .......‏وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَااور اگر...
01/05/2026

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎...!!!
.......

‏وَانْ تَعُدُّوْانِعْمَةَاللّـٰهِ لَاتُحْصُوْهَا
اور اگر تم اللّٰہ کی نعمتوں کو گننے لگو تو انکا شمار نہیں کر سکو گے
( النحل:18 )

نشے کی بیماری جان لیوا مرض ہے لیکن قابل علاج ہے۔ہمارے ہاں ہر طرح کے نشے کا علاج کیا جاتا ہے۔ نشے کے مرض کو آغاز میں ہی ع...
29/04/2026

نشے کی بیماری جان لیوا مرض ہے لیکن قابل علاج ہے۔
ہمارے ہاں ہر طرح کے نشے کا علاج کیا جاتا ہے۔ نشے کے مرض کو آغاز میں ہی علاج فراہم ہو جائے تو مریض ،فیملی اور معاشرہ کو بہت بڑے نقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔
مرض کو بڑھنے دینا اور تباہ کاریوں کو اپنا گل کھلانے کی کھلی چھٹی دینا حالات کو اس جگہ پہنچا دیتا ہے جس کی توقع کوئی نہیں کر سکتا۔
نشے کا مریض یا فیملی اس مرض کو بڑھانے میں اپنا اپنا کردار ادا کرتے ہیں ۔مریض حقائق کو سمجھنے اور دیکھنے کی صلاحیت کھونا شروع کر دیتا ہے اور فیملی اپنے دیسی ٹوٹکے چلانا شروع کر دیتی ہے۔جس سے نشے کے مرض کو مزید شدت ملتی ہے۔
اگر فیملی گھر کے فرد کے لئے پیشہ وارانہ مدد لے اور ماہر امراض منشیات سے رجوع کر لے تو وہ خطرناک تباہی سے بچ سکتی ہے۔۔
ماہرین نفسیات سے مشورے اور علاج کے ابھی رابطہ کریں ۔

📞 0333 4209093

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیںیاد رکھیں...
23/04/2026

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں
یاد رکھیں ۔نشے کی لت میں پڑے افراد کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسے بحالی کے لیے علاج گاہ میں لایا جائے تاکہ مکمل علاج کے بعد معاشرے میں اس کا وقار بحال ہو۔
بس ہمیں کال کریں اور ہمارے زہنی صحت کےبحالی کے ماہر سے ملاقات کا وقت طے کریں اور علاج میں مدد حاصل کریں
0333 4209093


منشیات کا استعمال آپ کو جسمانی، نفسیاتی،معاشرتی اور روحانی طور پر تباہ کر دیتا ہے۔ اگر بروقت علاج نہ کروایا جائے تو انجا...
15/04/2026

منشیات کا استعمال آپ کو جسمانی، نفسیاتی،معاشرتی اور روحانی طور پر تباہ کر دیتا ہے۔ اگر بروقت علاج نہ کروایا جائے تو انجام موت ہے۔ نشے کی بیماری ایک شخص کو ہوتی ہے لیکن اس سے پورا خاندان متاثر ہوتا ہے۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز نشے کی لت مں مبتلا ہے تو ہماری مدد سے منشیات کی لت کو کہیں خدا حافظ اور صحت مند زندگی کی طرف قدم بڑھائیں۔ منشیات کی لت سے نجات حاصل کر کے ہم نہ صرف اپنی زندگی بہتر بنا سکتے ہیں بلکہ خوشحال اور پرسکون زندگی کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔ صحت مند زندگی کا انتخاب کریں اور اپنے مستقبل کو روشن بنائیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0321 8837133
0333 4209093

12/04/2026

آئس کا نشہ انسانی زندگی کی تباہی ہے۔یہ نشہ میتھ یا کرسٹل کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔نوجوانوں میں یہ نشہ بڑی تیزی کے ساتھ پھیل رہاہے۔اس کے استعمال سے جسمانی صحت سے زیادہ ذہنی صحت تباہ ہوتی ہے۔آئس کے نشے کی وجہ سے کوئی بھی شخص پاگل پن کا شکار ہو سکتا ہے۔اگر آپ یا آپ کے کسی عزیز کو آئس کے نشے کی بیماری کا سامنا ہے تو ماہرین سے معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں یا ہمارے سنٹر تشریف لائیں اور علاج کا فیصلہ کریں۔
0321 8837133



Along with the countless blessings and the basket of the mercy of Allah Jumma is again here. May Allah keep our Iman str...
09/04/2026

Along with the countless blessings and the basket of the mercy of Allah Jumma is again here. May Allah keep our Iman strong in our heart and grant us Forgiveness! amin

0333 4209093

At Sober Living Rehab and Psychiatric Clinic, we understand the journey to recovery isn't easy. It's a road riddled with...
09/04/2026

At Sober Living Rehab and Psychiatric Clinic, we understand the journey to recovery isn't easy. It's a road riddled with challenges, but it's a road that leads to a destination worth reaching. Through our holistic approach, we address not just the addiction, but the root cause, the triggers, the emotional and psychological factors. Our team of dedicated professionals stands with you, providing the tools you need to rebuild your life, brick by brick. We believe in the power of resilience, the strength of the human spirit, the ability to rise from the ashes. We believe in you.
So, if you feel lost in the storm, remember, there's a beacon waiting to guide you home. Take the first step towards recovery. Reach out to Sober Living Rehab and Psychiatric Clinic today. Because it's never too late to start anew. It's never too late to reclaim your life. It's never too late to find your way back to the shore. The journey may be tough, but remember, the view from the summit is worth the climb. Reach out, take that first step. Your new life is waiting.🙌

Book your appointment now,
0333 4209093


اس وقت نوجوانون کی ایک کثیر تعدادنشے کی بیماری میں مبتلا ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سےمزید کئی بیماریاں اور مسائل جنم لیتے ہیں...
08/04/2026

اس وقت نوجوانون کی ایک کثیر تعدادنشے کی بیماری میں مبتلا ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سےمزید کئی بیماریاں اور مسائل جنم لیتے ہیں۔دھیرے دھیرے یہ بیماری بڑھتی جاتی ہے اور زندگی سے ہاتھ دھونے پڑتے ہیں۔
نشہ شروع تو اپنی مرضی سے کیا جاتا ہے لیکن جب نشے کی طلب زور پکڑ لے تو یہ اس بات کی علامت ہے کہ اب نشے کی بیماری لاحق ہو گئی ہے۔ ایسی صورت میں مریض کبھی بھی خود نشہ چھوڑنے کا فیصلہ نہیں کرتا کیونکہ نشہ ہی اس کی زندگی میں پہلی ترجیع ہے۔نشہ ہی اس نارمل رہنے میں مدد کرتا ہے۔ ان علامات کو دیکھتے ہوئے مریض کے اہل خانہ ہی اس کے علاج کا فیصلہ کر سکتے ہیں۔ اپنے پیاروں کو نشے کی بیماری سے چھٹکارا دلانے میں ان کی مدد کر سکتے ہیں
نشے کی لت میں پڑے افراد کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسے بحالی کے لیے علاج گاہ میں لایا جائے تاکہ مکمل علاج کے بعد معاشرے میں اس کا وقار بحال ہو۔
بس ہمیں کال کریں اور ہمارے ذہنی صحت کےبحالی کے ماہر سے ملاقات کا وقت طے کریں اور دیکھیں کہ ہم آپ کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔

0333 4209093

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیںیاد رکھیں...
06/04/2026

اگر آپ یا آپ کا کوئی پیارا نشہ کی بیماری یا ذہنی مسائل کا شکار ہے تو پریشان نہ ہوں ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں
یاد رکھیں ۔نشے کی لت میں پڑے افراد کیلئے انتہائی ضروری ہے کہ اسے بحالی کے لیے علاج گاہ میں لایا جائے تاکہ مکمل علاج کے بعد معاشرے میں اس کا وقار بحال ہو۔
بس ہمیں کال کریں اور ہمارے زہنی صحت کےبحالی کے ماہر سے ملاقات کا وقت طے کریں اور علاج میں مدد حاصل کریں۔
00333 4209093


 💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ💞0333 4209093   ...
03/04/2026


💞اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ💞
0333 4209093

اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی نشے کی لت میں مبتلا ہیں یا ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہی...
02/04/2026

اگر آپ یا آپ کا کوئی قریبی نشے کی لت میں مبتلا ہیں یا ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں اور اس سے چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں تو جان لیں کہ آپ اکیلے نہیں ہیں۔ نشہ نہ صرف جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے بلکہ ذہنی دباؤ، اضطراب، اور ڈپریشن کے خطرات بھی بڑھاتا ہے۔ اس مشکل وقت میں مدد طلب کرنا ایک طاقتور قدم ہے۔ ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہی، فکر مند نہ ہوں! ہماری ٹیم آپ کو مدد فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ آپ کی صحت اور خوشی ہماری اولین ترجیح ہے، یاد رکھیں، تبدیلی ممکن ہے اور آپ بہتر مستقبل کی طرف بڑھ سکتے ہیں۔

آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔
0333 4209093

Address

Qainchi Amer Sidhu
Lahore
54900

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sober Living Rehab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.


Parse error: syntax error, unexpected '}', expecting end of file in /home/multisite/volt/findhealthclinics/%%home%%multisite%%apps%%geosite%%views%%unify01%%partials%%item_sidebar.volt.php on line 287