
24/07/2025
وہ جو قدم بڑھاتی ہے، تو راستے بننے لگتے ہیں...
وہ جو بولتی ہے، تو سنا جاتا ہے…
وہ عورت ہی ہے، جو خوابوں کو حقیقت میں ڈھالتی ہے!
"عورت: تعبیر سے تصویر تک"
جشنِ اردو کا ایک خصوصی پینل ڈسکشن -
جہاں وہ خواتین تنظیمیں اور آوازیں جمع ہوں گی،
جو عورت کو بااختیار بنانے کے سفر میں روشنی کا مینار بنیں۔
یہ سیشن خراج ہے اُن تمام کاوشوں کو
جو عورت کے فکر، ہنر اور حوصلے کی نمائندگی کرتی ہیں۔
🤝 معاون سیشن: پاکستان ویمنز انٹرپرینیورشپ ایسوسی ایشن
📅 تاریخ: اتوار، یکم جون 2025
🕘 وقت: رات 9:00 تا 10:00 بجے
📍 مقام: آرٹ گیلری، الحمرا آرٹ کونسل، لاہور
🎟 داخلہ مفت
آیئے اور اس فکری، تخلیقی اور بااختیار لمحے کا حصہ بنیے!