Psyche Solutions - ماہر نفسیات

Psyche Solutions  -  ماہر نفسیات "Empowering minds with clinical expertise. - MS Clinical Psychologist."

28/01/2025

کیا آپ خود کو جانتے ہیں؟ اگر ہاں، تو کس حد تک خود کے بارے میں آپ کو پتا ہے؟

31/03/2024

کیا روزہ ہماری ذہنی صحت پر مثبت طریقے سے اثر انداز ہوتا ہے؟
آپ سب جواب دیں۔
میری اگلی پوسٹ میں مکمل تفصیل ہوں گی اس ٹاپک کے متعلق۔

29/03/2024

جمعہ مبارک۔
دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔💫

16/03/2024

آپ سب کا رمضان کیسا گزر رہا ہے؟

08/03/2024

جمعہ مبارک!

اپنا خیال رکھیں۔شب بخیر۔
06/03/2024

اپنا خیال رکھیں۔
شب بخیر۔

ذہنی اور جسمانی صحت!
06/03/2024

ذہنی اور جسمانی صحت!

ان چند پوائنٹس پر عمل کریں دورانِ  تھراپی۔
06/03/2024

ان چند پوائنٹس پر عمل کریں دورانِ تھراپی۔

اگر تھوڑی اداسی محسوس کر رہیں ہیں یا پھر کسی وجہ سے آپ کی انرجی لو ہے تو نیچے دیئے گئی چند باتوں پر عمل کریں۔مزید رہنمائ...
05/03/2024

اگر تھوڑی اداسی محسوس کر رہیں ہیں یا پھر کسی وجہ سے آپ کی انرجی لو ہے تو نیچے دیئے گئی چند باتوں پر عمل کریں۔
مزید رہنمائی کے لئے میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔

آپ کے نزدیک اوور تھنکیگ کیا ہے؟ اورکیا آپ بھی اوور تھنکیگ  کرتے ہیں؟آپ سب کے جوابات دیکھنے کے بعد اگلی پوسٹ میں اوور تھن...
05/03/2024

آپ کے نزدیک اوور تھنکیگ کیا ہے؟ اورکیا آپ بھی اوور تھنکیگ کرتے ہیں؟
آپ سب کے جوابات دیکھنے کے بعد اگلی پوسٹ میں اوور تھنکیگ کا مطلب بتاؤں گئی اور اس پر کیسے قابو پایا جاتا ہے اس کا تذکرہ بھی کروں گئی۔

04/03/2024

ایک نیا دن، ایک نئی امید ۔

03/03/2024

آج کے دن سے آپ نے کیا سیکھا آپ نے؟

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psyche Solutions - ماہر نفسیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Psyche Solutions - ماہر نفسیات:

Share

Category