Generic Medicines mean a medicine with Salt Active ingredients. no branding. Brand medicine expensive. doctor make money from pharmaceutical through Brands.
19/10/2025
ADVISORY
To the Therapeutic Goods Manufacturers for measures to prevent DEG/EG Contamination in Oral Liquid Preparation
29/06/2023
Eid @ Native/ village Sadiq Abad, Hot weather 🌡️ 46C Qurbani and Qurbani
16/04/2023
ہم ہمیشہ دوسروں کو دیکھ کر اقدامات کرتے ہیں۔ کیونکہ ہمارے کمیونٹی میں سیاسی پارٹیوں سے تربیت یافتہ جنونی سیاسی کارکنان بہت کم ہیں۔ ہم نے بھی جب وائ ڈی اے طرز وائ پی اے بنایا تو اس میں ہم نے گروپنگ اور پینلنگ سے مبرّا ایک ایسا ماڈل تنظیم بنایا کہ اس میں ایک سپریم کونسل نگران ادارے کی حیثیت سے ہر دو سال کیلئے ہمیں کابینہ دیا کرینگے جو کہ اعزازی نہیں بلکہ ایک ورکنگ اور فائٹنگ باڈی ہوگی۔ جو ہسپتالوں سمت پرائیویٹ سیکٹر میں فارماسسٹس کی وقار اور تمام مسائل کیلئے ایک ہمہ وقت اول دستے کی حیثیت سے مکمل فعال سرگرمی کرتے رہیں۔ لیکن پی پی اے کا ترتیب الگ ہے جو کہ پی ایم اے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کی طرح پینلنگ اور گروپنگ کرکے الیکشن کرتے ہیں۔ بعد میں جیتنے والے پینل کے مقابلے میں برابر تعداد میں فارماسسٹس مخالف نظر کی وجہ سے ساتھ نہیں دے سکتا۔ اور کام والے لوگ بھی دو گروپس میں تقسیم ہوجاتے ہیں۔ اور اگر ہمارے سینئیر دل بڑا کریں جیسا کہ پی ایم اے والے سینئر ڈاکٹرز نے اپنے جونئر وائ ڈی اے کو دل سے نمائندہ تنظیم قبول کیا۔اور وہ ینگ توانا جوان اپنے کمیونٹی کے لئے لوگوں کے قمیص پھاڑتے ہیں۔ اور سیکٹری کے ٹیبل پر زوردار طریقے سے ہاتھ پٹخ کر بات کرتے ہیں۔ وجہ اور کچھ بھی نہیں۔ وجہ ایک ہے۔ وہ ینگ توانا کو آگے کرتے ہیں۔ اور کام والے لوگوں کو گروپنگ اور پینلنگ سے بچاتے ہیں۔ اور کوئ وجہ نہیں
01/11/2022
29/10/2022
24/10/2022
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون بے شک بہت ہی پیارا دوست بھائی ارشدشریف
اپنی فیملی کا واحد سہارا اپنی ماں جی کا آخری بیٹا شہید ہوگیا یقین نہیں آرہا لیکن ۔۔۔ پیارا ارشد اب اس دنیا میں نہیں رہا۔
18/10/2022
07/10/2022
No medical store with out pharmacist
07/10/2022
Medical crime in Pakistan, report
Address
NCI Suit 4 Floor 5 Gohar Center Wahdat Road Muslim Town Lahore
Be the first to know and let us send you an email when Generic Medicine low prices posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.