It's all about Women's Wellness, Health Beauty and Fitness.
26/11/2021
09/11/2021
Today is the birthday anniversary of our beloved national poet, who saw a dream to make Pakistan 🇵🇰 ♥️
06/11/2021
Say "HI" to a healthy life 🤗🤗
05/11/2021
JUMMHA MUBARAK
29/10/2021
Anytime
Anyhow
Anywhere
More and more
ALLAH is always ready to accept......😇
07/10/2021
اکتوبر کا مہینہ عالمی سطح پر پنک ربن بریسٹ کینسر کے حوالے سے منایا جاتا ہے جس میں بریسٹ کینسر سے متعلق زیادہ سے زیادہ آگاہی اور روک تھام کے متعلق معلومات عام خواتین تک پہنچانے کی کوشش کی جاتی ہے. سوسائٹی آف ہومیوپیتھس پاکستان FDTF کے اس ہفتے کے سیشن میں "بریسٹ کینسر اور ہومیوپیتھی" پر تمام اساتذہ نے اپنی اپنی معلومات شئیر کی اور ہومیوپیتھک طریقہ علاج کی افادیت کے ساتھ ساتھ اس بات پر بھی روشنی ڈالی کے کینسر کی 4 سٹیجز میں کہاں اور کیسے مریض کا علاج ممکن ہے اور کہاں اس کو کیمو یا کسی اور طریقہ علاج کی ضرورت پڑ سکتی ہے. اور ایک ہومیوپیتھک فیمیل ڈاکٹر کیسے اس مرض کے پھیلاؤ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کر سکتی ہے، ڈا کٹر نجم السحر، ڈاکٹر ریحانہ،ڈاکٹر سمعیہ، ڈاکٹر عالیہ، ڈاکٹر ثمینہ اور ڈاکٹر راحیلہ حامد نے تمام ممبران کو بہت اچھی گائیڈ لائنز دی. اختتام پر کیک کاٹا گیا اور ممبران کو چائے دی گئی.
Be the first to know and let us send you an email when FDTF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.