تلخ یادیں

تلخ یادیں ❞ جب تک شیر لکھنا نہیں سیکھ لے گا، تب تک تمام کہانیاں شکاری کی تعریف کریں گی۔❝ ❞ ہم سب اکیلے ہیں، لیکن ہم ایک ساتھ تنہا ہیں۔❝

آپکے الفاظ آپکے اندر کی دنیا کے افراد ہیں۔ ان سے پتہ چلتا ہے کہ آپ نے اپنے اندر کون سا جہان آباد کر رکھا ہےالفاظ کے ساتھ...
29/01/2024

آپکے الفاظ آپکے اندر کی دنیا کے افراد ہیں۔ ان سے پتہ چلتا ہے کہ آپ نے اپنے اندر کون سا جہان آباد کر رکھا ہے
الفاظ کے ساتھ لہجے اندر کی آباد دنیا کی خبر دے دیتے ہیں

قدرت نے جو لکھے ہیں وہ کُتبے پڑھا کرومہنگی ہیں اگر کتابیں تو چہرے پڑھا کرو
28/01/2024

قدرت نے جو لکھے ہیں وہ کُتبے پڑھا کرو
مہنگی ہیں اگر کتابیں تو چہرے پڑھا کرو

تنقید سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے کچھ نہ کہنا، کچھ نہ کرنا اور کچھ نہ بننا۔
28/01/2024

تنقید سے بچنے کا ایک ہی طریقہ ہے اور وہ ہے کچھ نہ کہنا، کچھ نہ کرنا اور کچھ نہ بننا۔

" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے "
28/01/2024

" اور ایک دن ہم بغیر الوداع کہے ہی رخصت ہوجائیں گے "

ٹھنڈی دوستی کی بھیک مت مانگو دکھاوے سے تعلق نہ مانگو، کسی ایسے شخص کا انتظار نہ کرو جو آنے والا نہ ہو… اپنے دماغ میں ترق...
27/01/2024

ٹھنڈی دوستی کی بھیک مت مانگو دکھاوے سے تعلق نہ مانگو، کسی ایسے شخص کا انتظار نہ کرو جو آنے والا نہ ہو… اپنے دماغ میں ترقی کرو..!

اپنی زندگی میں کبھی بھی کسی دن کو الزام نہ دیں۔ اچھے دن آپ کو خوشی دیتے ہیں، برے دن آپ کو تجربہ دیتے ہیں۔ بدترین دن آپ ک...
27/01/2024

اپنی زندگی میں کبھی بھی کسی دن کو الزام نہ دیں۔ اچھے دن آپ کو خوشی دیتے ہیں، برے دن آپ کو تجربہ دیتے ہیں۔ بدترین دن آپ کو سبق دیتے ہیں۔

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے
27/01/2024

نہ چاہو تو بھی مل ہی جاتا ہے

دنیا میں دھوکہ "عروج" پر ہے

وقت اگر آپ کو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے🌝
27/01/2024

وقت اگر آپ کو پَر عطا کر دے تو ان ٹانگوں کو مت بھولیے گا جن پر آپ چلتے رہے🌝

مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری...کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں
27/01/2024

مسلسل جاری ہے مجھ میں ہی تعمیر میری...
کہیں سے بنتا ہوں تو کہیں سے روز بکھر جاتا ہوں

دل   کے   معاملات   سے   انجان    تو    نہ   تھااس  گھر  کا  فرد  تھا  کوئی  مہمان  تو  نہ  تھاتھیں جن کے دَم سے رونقیں ...
27/01/2024

دل کے معاملات سے انجان تو نہ تھا
اس گھر کا فرد تھا کوئی مہمان تو نہ تھا

تھیں جن کے دَم سے رونقیں شہروں میں جا بسے
ورنہ ہمارا گاؤں یوں ویران تو نہ تھا

بانہوں میں جب لیا اسے نادان تھا ضرور
جب چھوڑ کر گیا مجھے نادان تو نہ تھا

کٹ تو گیا ہے کیسے کٹا یہ نہ پوچِھیے
یارو! سفر حیات کا آسان تو نہ تھا

نیلام گھر بنایا نہیں اپنی ذات کو
کمزور اس قدر میرا ایمان تو نہ تھا

رسماً ہی آ کے پوچھتا حالِ دل
کچھ اس میں اس کی ذات کا نقصان تو نہ تھا

بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوںمیں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں.
27/01/2024

بیکار سا قصہ ہوں، اک فرضی کہاوت ہوں
میں خاک کا ذرہ ہوں، مٹنے کی علامت ہوں.

حالات پریشان تو گزر جائیں گے اک روز احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی
26/01/2024

حالات پریشان تو گزر جائیں گے اک روز
احباب کے ہونٹوں کی ہنسی یاد رہے گی

تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں.اک پِنڈ دی شام توں وار دیواں.
24/01/2024

تیرے لندن پیرس سِڈنی نوں.
اک پِنڈ دی شام توں وار دیواں.

رِیجھاں نال جے پکی ہووےادھی پُوری نالوں چنگیماں دے ہتھ دی سُکی روٹیہیر دی چُوری نالوں چنگی
24/01/2024

رِیجھاں نال جے پکی ہووے
ادھی پُوری نالوں چنگی
ماں دے ہتھ دی سُکی روٹی
ہیر دی چُوری نالوں چنگی

ہنجوں پلے پان دی گل اے...عشق نرے نقصان دی گل اے...
24/01/2024

ہنجوں پلے پان دی گل اے...
عشق نرے نقصان دی گل اے...

صاحب تم کھلونوں کی بات کرتے ھوحالات تو بچپن بھی چُرا لیتے ھیں!!!
23/01/2024

صاحب تم کھلونوں کی بات کرتے ھو
حالات تو بچپن بھی چُرا لیتے ھیں!!!

سنو مسافر! سرائے جاں کو تمہاری یادیں جلا چکی ھیںمحبتوں کی حکایتیں اب یہاں سے ڈیرا اٹھا چکی ھیں🌝
23/01/2024

سنو مسافر! سرائے جاں کو تمہاری یادیں جلا چکی ھیں
محبتوں کی حکایتیں اب یہاں سے ڈیرا اٹھا چکی ھیں🌝

🚸
23/01/2024

🚸

Address

Lahore
51000

Telephone

+923468167614

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تلخ یادیں posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to تلخ یادیں:

Share