
16/01/2025
اُسوہ فاونڈیشن نے صحت کے شعبہ میں ایک اور کامیابی حاصل کی ہے الحمدللہ
🏥اسوہ میڈیکل سنٹر چائنہ سکیم میں ڈائیلسز سنٹر کا افتتاح ان شاء اللہ
19 جنوری بروز اتوار دوپہر 12 بجے ہوگا۔
مہمان خصوصی محترم جناب پروفیسر سینیٹر ساجدمیر صاحب
بمقام :اُسوہ میڈیکل سنٹر 76 بلاک بی 1 چائنہ سکیم لاہور
Location
https://maps.app.goo.gl/KYL4zhcc8HVz4SSC9