Perfect Home Cleaning Solution

Perfect Home Cleaning Solution This page was created not only for business purpose but a noble cause was also the aim, we were thin

19/03/2020
30/11/2019

We wish Food Studio a very Happy 2nd Anniversary, Below is our token of love for all members who are attending meet up today i-e 30th Nov 2019 @ X2 Cafe DHA.........

11/11/2019

Desi Ande Ke Fayde

دیسی انڈے دیسی مرغیوں سے حاصل کیے جاتے ہیں ان مرغیوں کو کیمیکل سے پاک خوراک دی جاتی ہے اور کھلی فضا میں ان کی نشونما کی جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ انڈے ضروری امائنو ایسڈ، وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتے ہیں۔
دیسی انڈہ کیوں فائدہ مند ہے؟
دیسی مرغیوں کی نشونما کے لیے انھیں جو خوراک دی جاتی ہے اس کی پیداوار میں کیڑے مار دواؤں اور دوسرے کیمیکل نہیں استعمال ہوتے نہ ہی انھیں ہارمونز ، اینٹی بائیوٹک اور دوسری دوائیں دی جاتی ہیں ۔ اس وجہ سے دیسی انڈے نقصان دہ کیمیکلز اور دواؤں کے مضر اثرات سے پاک ہوتے ہیں۔
اچھے فیٹس کی موجودگی :
دیسی مرغیاں ادھر ادھر گھوم کر اپنی خوراک حاصل کرتی ہیں۔ اس طرح ان کی ورزش بھی ہوتی ہے اور گھاس اور پودے اور دوسرے کیڑے مکوڑے بھی ان کی غذا میں شامل ہوتے ہیں جو ان کے انڈوں میں فیٹس کی کوالٹی کو بڑھاتی ہے ۔ ان انڈوں میں اومیگا ۳ فیٹی ایسڈ زیادہ مقدار میں موجود ہوتا ہے ۔ یہ فیٹی ایسڈ ذہنی نشونما اور کار کردگی کو بہتر بناتا ہے ۔ اور خطرناک بیماریوں یعنی کینسر ، دل کی بیماریوں اور گٹھیا کی بیماری سے بچاتے ہیں۔ دیسی انڈوں میں فارمی انڈوں سے د وگنا زیادہ فیٹی ایسڈ ، کولیسٹرول کا ایک تہائی جبکہ فیٹس کا ایک چوتھائی حصہ ہوتا ہے۔
وٹامن کی زیادہ مقدار:
ایک تحقیق کے مطابق دیسی انڈوں میں عام فارمی انڈوں کے مقابلے میں دو تہائی زیادہ وٹامن اے ، سات گنا زیادہ بیٹا کیروٹین اور تین گناہ زیادہ وٹامن ای پایا جاتا ہے۔ ۔ دیسی انڈوں سے حاصل ہونے والی وٹامن اے کی زیادہ مقدار قوت مدافعت، صحت مند جلد ، بال اور آنکھوں کے لیے مفید ہے ۔ بیٹا کیروٹین کی موجودگی ذردی کی گہری رنگت سے ظاہر ہوتی ہے۔ بیٹا کیروٹین جسم میں وٹامن اے بناتا ہے ۔ بیٹا کیروٹین اینٹی اوکسی ڈنٹ کے طور پر کام کرتا ہے ۔ اور کینسر اور دل کی بیماریوں سے بچاتا ہے ۔ وٹامن ای بھی اینٹی اوکسی ڈنٹ ہے جو ریڈ بلڈ سیلز اور نروز کو صحت مند رکھتا ہے۔

انڈوں کے دیگر فوائد:
انڈے پروٹین ، آئرن ، وٹامن بی ۱۲، فاسفورس اور سیلینئم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں۔ ایک بڑے انڈے سے آپ ۶ گرام پروٹین حاصل کر سکتے ہیں ۔ آپ کی جلد ، پٹھوں ، غدود اور جسم کے دوسرے حصوں کو صحت مند رہنے کے لیے پروٹین کی ضرورت ہوتی ہے ۔ پروٹین میں موجود امائنوایسڈ سیلز کی نشونما مین مدد دیتا ہے۔ آئرن ریڈ سیلز بنا کر اور خون میں آکسیجن کی مقدارکو بڑھاکر انیمیاء سے بچاتا ہے۔ وٹامن بی ، رائبو فلیون اور بی۔۱۲ ڈی این اے اور ریڈ سیلز بنانے کے علاوہ میٹا بولزم کے عمل میں مددگار ہوتا ہے۔ اور آنکھوں ، جلد ، بالوں اور ناخنوں کوصحت بخشتا ہے۔
فاسفورس ہڈیوں اور دانتوں کو مضبوط بناتا ہے جبکہ سیلینئم جو کہ اینٹی اوکسی ڈنٹ ہے وٹامن ای کے ساتھ مل کر کام کرتا ہے۔

بہترین فوائد کے لیے:
۔ انڈہ فرائی کرنے کے لیے ناریل یا زیتون کا تیل استعمال کریں۔ اس کے علاوہ دیسی مکھن کا بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔ ان تمام چیزوں میں فیٹی ایسڈ موجود ہوتا ہے۔ ہلکی سے درمیانی آنچ پر پکا کر کھائیں۔ ۔ روزانہ پکا ہوا انڈہ نہ کھائیں کیونکہ پروٹین والی غذاؤں کا زیاد ہ استعمال الرجی کا باعث بن سکتا ہے ۔ زیادہ تر لوگوں کے لیے ہفتے میں ۳ سے ۵ دن انڈہ کھانا کافی ہے۔
۔ کچا انڈہ کھانے کی کوشش کریں اکثر لوگوں کے خیال میں کچا انڈہ پکے ہوئے سے زیادہ مفید ہے کیونکہ کچے انڈے میں ایسے اجزاء بھی شامل ہوتے ہیں جو پکانے سے ختم ہوجاتے ہیں ۔ اس کے علاوہ تلے ہوئے انڈے کے مقابلے میں کچا انڈہ خون میں آسانی سے شامل ہوجاتا ہے۔

11/11/2019

Fresh Eggs for today's dispatch......

29/09/2019

Perfect Home Cleaning Solution

28/09/2019

Perfect Home Cleaning Solution's cover photo

16/09/2019

We claim,,,,, "IT'S BRIGHTER THAN THE BRIGHTEST"

15/09/2019

Phenyle
Introductory Price Rs 130
3 Liter
گھر سے جراثیم کا خاتمہ کریں
پرفکٹ فنائل کا استعمال کریں.
Excellent quality Phenyle in low price.

13/09/2019

Aoa Members,
We have started this home cleaning solution business for a noble cause with a mission
" 5 Rs ON THE SALE OF EACH PRODUCT WILL BE SPENT FOR THE BETTERMENT OF THE NEEDY PEOPLE IN THE SOCIETY"
For order kindly send msg with name and complete address along with product requirement on the
mobile # 03338610669.
The price of complete package is
Rs 1055
In Lahore city only we can deliver the product at your door step with the delivery charges of Rs 150.

Dear Members, Friends and Team we need your support for this noble cause
Thankyou 😊

05/09/2019

Good News

Home Delivery is available within Lahore city @ Rs 150/- delivery charges

05/09/2019

Photos from Perfect Home Cleaning Solution's post

Address

Lahore
54840

Telephone

+923338610669

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Perfect Home Cleaning Solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share


Other Home Health Care Services in Lahore

Show All