
01/08/2025
🌹 گلقند کے اہم فوائد:
1. جسمانی گرمی کو کم کرتا ہے:
گرمی کے اثرات جیسے ناک سے خون آنا، منہ کے چھالے، پسینے کی زیادتی اور گرمی دانے میں مفید ہے۔
2. قبض کا علاج:
گلقند میں ریشے (فائبر) ہوتے ہیں جو آنتوں کی حرکت کو بہتر بنا کر قبض کو دور کرتے ہیں۔
3. نظامِ ہضم کو بہتر بناتا ہے:
معدے کو ٹھنڈک دیتا ہے، بدہضمی، تیزابیت اور سینے کی جلن میں فائدہ مند ہے۔
4. منہ کی بدبو اور سوزش کے لیے:
روزانہ استعمال سے منہ کی بدبو اور زبان کی سوزش میں کمی آتی ہے۔
5. مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے:
گلاب کی پتیوں میں اینٹی آکسیڈنٹس ہوتے ہیں جو جسم کو فری ریڈیکلز سے بچاتے ہیں۔
6. ذہنی سکون:
تھکن، بے خوابی، اور ذہنی دباؤ میں کمی لاتا ہے۔ دماغ کو ٹھنڈک دیتا ہے۔
7. جنسی طاقت میں بہتری:
قوتِ باہ کو بڑھاتا ہے، خاص طور پر جب اسے دیگر مقوی ادویات کے ساتھ استعمال کیا جائے۔
8. جلد کے لیے مفید:
جلد کو چمکدار بناتا ہے اور مہاسوں کو کم کرتا ہے۔
9. دل کو طاقت دیتا ہے:
ہلکی پھلکی دل کی گھبراہٹ یا تپش میں آرام دیتا ہے۔
10. ماہواری کی بے ترتیبی میں فائدہ مند:
خواتین میں ایام کی بے قاعدگی، درد اور چڑچڑے پن میں مفید ثابت ہوتا ہے۔
Babar Dawakhana
Contect us for best herbal🌿
treatment 💊🌿
Lahore