
07/07/2025
الحمد للہ
اس بچے کو چھوٹی عمر سے بھینگا پن تھا اور کوشش کے باوجود بھی یہ آنکھوں کو زیادہ دیر سیدھا نہیں رکھ سکتا تھا. اس کو میڈیکل کی زبان میں intermittent exotropia کہتے ہیں.
آپریشن کے بعد اگلے روز کھینچی گئی تصاویر میں اب آنکھیں سیدھی ہو گئ ہیں اور باہر کی جانب نہیں جاتی.