22/09/2023
جمعةالمبارک 5 ربیع الاول 1445 ھِجری
8 اسوج 2080 بکرمی
22 ستمبر 2023 عیسوی
السلام عليكم ورحمة الله وبركاتہ
{ آج کی بات }
اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو ﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
اللہ کریم ہم سب کو قرآن مجید پڑھنے، سمجھنے اور اس پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرماۓ آمین الٰہی آمین
آپ کا خیرخواہ
پروفیسر حکیم و ڈاکٹر
سید ذوالفقار علی بخاری
گولڈمیڈلسٹ
السعودیہ طبی فاٶنڈیشن
بُرجی چوک گوجرہ روڈ جھنگ صدر
03000605718