Morning Star Rehabilitation Center

  • Home
  • Morning Star Rehabilitation Center

Morning Star Rehabilitation Center منشیات کے مرض میں مبتلا ہونا نہ صرف انسان کی اپنی ذات اور اس کی زندگی، بلکہ گھر، معاشرے اور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے مترادف ہے

دیر مت کریںعلاج کروائیں
02/03/2023

دیر مت کریں
علاج کروائیں

منشیات کی مقبول عام اور ابھری ہوئی اقسام مندرجہ ذیل ہیں، جس میں گٹکا، سگریٹ، حقہ، شراب، بوٹی، حشیش، افیون،  (Ma*****na )...
21/02/2023

منشیات کی مقبول عام اور ابھری ہوئی اقسام مندرجہ ذیل ہیں، جس میں گٹکا، سگریٹ، حقہ، شراب، بوٹی، حشیش، افیون، (Ma*****na ) چرس، گانجہ، بھانگ، ہیروئن (سفیدپائوڈر)، مارفین، براؤن شوگر، ڈائی زیپم، صمد بونڈ، انجکشن، کوریکس، ٹینو شربت، کوکین، پٹرول، نشہ آور گولیاں، نشہ آور پکوڑے، بھانگ کے پاپڑ، کریک، گلاس، ایکسٹسی، ایمفیٹامائنز (کرسٹل میتھ یا آئس اسی کی قسمیں ہیں)، ایل ایس ڈی وغیرہ وغیرہ ہیں۔
آپ کا مریض ان میں سے کسی بھی نشے کی لت میں مبتلا ہے تو پریشان نا ہوں
یہ بے شک ایک گندی بیماری ہے لیکن قابلِ علاج ہے
ابھی ہمیں کال یا وٹس ایپ کیجئے
مریض کو گھر سے لانے کی ذمہ داری ہماری ہے
رابطہ نمبر 03331530582




نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں، جو صحت کو خراب خاندان کو برباد، خاص و عام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کر ڈالتی ہ...
20/02/2023

نشہ آور اشیاء معاشرتی آفت ہیں، جو صحت کو خراب خاندان کو برباد، خاص و عام بجٹ کو تباہ اور قوت پیداوار کو کمزور کر ڈالتی ہے۔
معاشرے میں نشے کی لت میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں کمی کی بجائے اضافہ ہورہا، جس سے کئی گھروں کے چراغ گل ہورہے ہیں۔ کئی گھر بھوک مری اور قرضوں کے بوجھ تلے دب جاتے ہیں, لڑائیاں جھگڑے، چوریاں اور ڈکیتیاں جنم لیتی ہیں
لیکن پریشانی کی ضرورت نہیں یہ مرض بھی عام بیماری کی طرح قابل علاج ہے
آج ہی کال کریں یا وٹس ایپ کریں ان شاءاللہ آپ کی اور آپ کے پیاروں کی زندگی پھر سے مسکرائے گی
مفت مشورہ حاصل کریں: 03331530582
Addictive substances are a social disaster, which destroys health, destroys families, destroys private and public budgets, and weakens productive power.
The number of people suffering from drug addiction in the society is increasing instead of decreasing, due to which the lights of many houses are breaking. Many households are starved and burdened with debts, fights, quarrels, thefts and robberies arise.
But there is no need to worry, this disease is treatable like any other disease
Call or WhatsApp today, hopefully your life and that of your loved ones will smile again
Get free consultation: 03331530582.




Drugs are a disease and a monster, which has destroyed the lives of countless families. Suffering from drug addiction di...
20/02/2023

Drugs are a disease and a monster, which has destroyed the lives of countless families. Suffering from drug addiction disease will not only destroy one's own self and his life, but also destroy the home, society and nation.
Save your loved one's life.
Call or Whatsapp: +92 333 1530582

منشیات یا ڈرگس ایک ایسا موذی مرض اور عفریت ہے، جس نے لاتعداد خاندانوں کی زندگیاں تباہ و برباد کردی ہیں۔ منشیات کے مرض میں مبتلا ہونا نہ صرف انسان کی اپنی ذات اور اس کی زندگی، بلکہ گھر، معاشرے اور قوم کو تباہ و برباد کرنے کے مترادف ہوگا۔
اپنے پیاروں کی زندگی کو بچائیں
کال یا وٹس کریں: +923331530582





موجودہ دور میں نشہ آور چیزوں کی اقسام کافی بڑھ چکی ہیں۔ دنیا میں پانچ سو سے زائد ایسے مرکبات یا مفردات موجود ہیں جسے من...
20/02/2023

موجودہ دور میں نشہ آور چیزوں کی اقسام کافی بڑھ چکی ہیں۔ دنیا میں پانچ سو سے زائد ایسے مرکبات یا مفردات موجود ہیں جسے منشیات کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ اس وقت مختلف اقسام کے نشوں کا استعمال ہو رہا ہے، ان نشوں کی دسترس بہت آسانی کے ساتھ غریب طبقے سے لے کر اہل ثروت طبقہ تک ہوتی ہے۔ جس میں سب سے زیادہ متاثر ہونے والا طبقہ نوجوان نسل کا ہے۔
اپنے پیارے کو اس دلدل سے نکالنے کے لئے دیر مت کریں جتنی تاخیر کرینگے اتنا ہی اس سے چھٹکارہ مشکل ہوتا جائے گا۔



20/02/2023
20/02/2023
اپنے پیاروں کو نشے کی زندگی سے واپس خوشگوار زندگی کی طرف لانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں03331530582
19/02/2023

اپنے پیاروں کو نشے کی زندگی سے واپس خوشگوار زندگی کی طرف لانے کے لئے آج ہی رابطہ کریں
03331530582

Address


Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 12:00
15:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923331530582

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Morning Star Rehabilitation Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Morning Star Rehabilitation Center:

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share