05/12/2025
ڈاکٹر رائے نصیر الدین
نیوروسرجن جناح ھسپتال لاہور
اب نووو کئیر ہسپتال بھلوال میں ہر جمعہ کو دماغ اور ریڑھ کی ہڈی کے مریضوں کا معائنہ کریںگے۔
اوقات کار بروز جمعہ المبارک صبح 11 بجے سے شام 4 بجے تک۔
رابطہ 03427748442