Team Dr hafiz Rafaqat Gujjar

Team Dr hafiz Rafaqat Gujjar ہم راہ روِ دشتِ بلا روزِ ازل سے
اور قافلہ سالار حسینؓ ابنِ علیؓ ہے!���

25/06/2025
23/06/2025

بیرونِ ملک سے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنے والے طلبہ گزشتہ دو سال سے پروونشل لائسنس کے انتظار میں ہیں اور ہاؤس جاب جیسی بنیادی سہولت سے بھی محروم کر دیے گئے ہیں۔

پی ایم ڈی سی کی یہ غیر منصفانہ، امتیازی اور غیر آئینی پالیسیاں ناقابلِ قبول ہیں!

اس ظلم کے خلاف طلبہ اسلام آباد میں پرامن احتجاج اور دھرنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔
ان کے جائز اور آئینی حقوق کی بحالی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی!

23/06/2025
Eid ul Adha Mubarak 🌙✨Wishing a very blessed Eid ul Adha to the entire Muslim Ummah!This sacred occasion reminds us of t...
07/06/2025

Eid ul Adha Mubarak 🌙✨

Wishing a very blessed Eid ul Adha to the entire Muslim Ummah!
This sacred occasion reminds us of the spirit of sincerity, sacrifice, and compassion for humanity.
May Allah (SWT) accept our sacrifices, bless our homes with peace, and our hearts with joy.

The struggle for the rights of FMGs and doctors continues with unwavering commitment.
Your voice is our responsibility.
We pray that the light of justice shines bright very soon.

Dr. Hafiz Rafaqat Gujjar
(President – Justice for FMGs | Coordinator – YDA)

28/04/2025
12/04/2025

سرکاری ہسپتالوں کی نجکاری – غریب ملازمین کا معاشی قتل عام!

حکومت نے 25 سے 30 ہزار محنت کش سرکاری ملازمین کو بیروزگار کر دیا۔ ہم اس ناانصافی کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے اپنے روزگار، اپنی عزت اور اپنے اداروں کا ہر قیمت پر دفاع کریں گے۔

ایوانوں میں بیٹھے چند بابو اور وزیروں کی تنخواہیں 10، 10 لاکھ تک بڑھا دی گئیں، لیکن غریب ملازمین کے منہ سے نوالہ چھین لیا گیا۔ یہ دوغلا نظام نہیں چلے گا!

ڈاکٹر حافظ رفاقت گجر
صدر: جسٹس فار ایف ایم جیز | کوآرڈینیٹر: وائی ڈی اے پنجاب






11/04/2025
11/04/2025

وائی ڈی اے پنجاب کے پیٹرن انچیف اور جی یچ اے پنجاب کے چیئرمین کی فائنل کال۔

چیئرمین جی ایچ اے پنجاب ڈاکٹر سلیمان حسیب نے واضح کردیا کہ نجکاری اور ٹھیکیداری کے خاتمے کے بغیر واپسی اب ناممکن ہے✌️🚩

ہم نکلے ہیں تو منزل بھی پائیں گےیہ قافلے اب لوٹ کر نہ جائیں گے
06/04/2025

ہم نکلے ہیں تو منزل بھی پائیں گے
یہ قافلے اب لوٹ کر نہ جائیں گے

چیئرمین جی ایچ اے پنجاب ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری کا تمام قائدین اور کارکنان کو انقلابی سلام!

یہ وقت پیچھے ہٹنے کا نہیں، اپنے حق کے لیے سینہ سپر ہونے کا ہے۔
کل کا دن فیصلہ کن ہے — ہم اپنے نادار مریضوں اور مظلوم عوام کے لیے میدان میں اتریں گے۔

ہر قافلہ، ہر ساتھی — اپنے حوصلے بلند رکھو،
لاہور ہماری جدوجہد کا آخری مورچہ ہے۔
ان شاءاللہ، سچ کی جیت اور ظلم کی شکست ہمارا مقدر بنے گی۔

ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری ایک نظریہ، ایک تحریک، ایک وعدہ جو قوم کے ساتھ ہے۔

تمام ڈی ایچ کیوز میں ایم سی پی ایس پروگرامز کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!  یہ تاریخی پیش رفت ان تم...
13/02/2025

تمام ڈی ایچ کیوز میں ایم سی پی ایس پروگرامز کے آغاز پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!

یہ تاریخی پیش رفت ان تمام نوجوان ڈاکٹروں کے لیے امید کی کرن ہے جو طویل عرصے سے ٹریننگ کے مواقع کے منتظر تھے۔ صدر وائی ڈی اے پاکستان ڈاکٹر عاطف مجید چوہدری، پیٹرن ان چیف پنجاب ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری، چیئرمین وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر مدثر نواز اشرفی، صدر وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر شعیب نیازی، جنرل سیکریٹری وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر حسیب تھند، جوائنٹ سیکریٹری وائی ڈی اے پنجاب ڈاکٹر ذیشان نور ملک، صدر وائی ڈی اے سروسز اسپتال ڈاکٹر عدیل قریشی، وائس چیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر عمران بھٹی، صدر وائی ڈی اے جناح اسپتال لاہور ڈاکٹر حمزہ نذیر، صدر وائی ڈی اے میو اسپتال ڈاکٹر احمد کمال گجر ، جنرل سیکرٹری وائے ڈی اے سروسز اسپتال ڈاکٹر بابر بھٹی اور وائی ڈی اے جسٹس فار ایف ایم جیز کے صدر ڈاکٹر حافظ رفاقت گجر سمیت تمام وائی ڈی اے قائدین کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جن کی انتھک محنت اور مسلسل جدوجہد سے یہ خواب حقیقت بن پایا۔

یہ صرف ایک آغاز ہے! اب وہ تمام ڈاکٹرز جو ٹریننگ سے محروم تھے، وہ بھی ان مواقع سے مستفید ہو سکیں گے اور اپنا کیریئر بہتر انداز میں آگے بڑھا سکیں گے۔ وائی ڈی اے کی یہی جدوجہد ہے کہ ہر ڈاکٹر کو اس کا حق ملے اور ملک میں بہتر طبی سہولیات کے لیے مزید اقدامات کیے جائیں۔

Address

YDA HOSTEL SIMS
Lahore
05410

Telephone

+923186982207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Dr hafiz Rafaqat Gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Team Dr hafiz Rafaqat Gujjar:

Share

Category