Couples Counseling

Couples Counseling السلام علیکم!
یہ پیج ان تمام لوگوں کے لئے ہے جو اپنے رشتے کو کامیاب بنانا چاہتے ہیں۔

🌹 بہترین شوہر… کون؟ 🌹کپل کونسلنگ — ڈاکٹر ہاشمیایک کامیاب، پرسکون اور محبت بھری شادی وہی جوڑہ بنا سکتا ہے جس میں شوہر اپن...
28/11/2025

🌹 بہترین شوہر… کون؟ 🌹
کپل کونسلنگ — ڈاکٹر ہاشمی

ایک کامیاب، پرسکون اور محبت بھری شادی وہی جوڑہ بنا سکتا ہے جس میں شوہر اپنے کردار کو خلوص، ذمہ داری اور حسنِ اخلاق کے ساتھ نبھائے۔
ایک مثالی شوہر کی چند خوبیاں 👇

✨ 1. نرمی و محبت
جو اپنی بیوی کے ساتھ ہمیشہ نرمی، شفقت اور حسنِ سلوک سے پیش آئے۔ 💖

✨ 2. حقوق کی ادائیگی
جو بیوی کے حقوق میں کبھی کوتاہی نہ کرے بلکہ انہیں خوشی سے پورا کرے۔ 🤝

✨ 3. نگاہ کی پاکیزگی
جو اپنی نظر، دل اور رویّے کو غیر محرم عورتوں سے محفوظ رکھے۔ 👁️‍🗨️

✨ 4. شریکِ زندگی کا احترام
جو اپنی جائز آسائشوں میں بیوی کو برابر کا شریک سمجھے۔ 🏡

✨ 5. خوبیوں پر نظر
جو بیوی کی خوبیوں کو سراہے اور معمولی غلطیوں کو درگزر کرے۔ 🌈

✨ 6. دین داری کی رہنمائی
جو پیار و حکمت سے بیوی کو دین کی طرف مائل رکھے۔ 🕌

✨ 7. پردے اور عزت کی حفاظت
جو بیوی کی عزت، پردہ اور آبرو کا مکمل محافظ ہو۔ 🛡️

✨ 8. ظلم سے پاک رویہ
جو کسی بھی قسم کی بے جا سختی یا زیادتی سے بچے۔ ❌

✨ 9. صبر و برداشت
جو بیوی کی تند مزاجی یا کسی وقتی بد اخلاقی پر صبر کرے۔ 🌿

✨ 10. عزت و وقار کی حفاظت
جو بیوی کو ہر طرح کی ذلت اور رسوائی سے دور رکھے۔ 🤍

✨ 11. خرچ میں کشادگی
جو بیوی کے جائز اخراجات میں بخل و کنجوسی نہ کرے۔ 💸🙂

✨ 12. مشکل وقت کا ساتھ
جو بیماری، تکلیف اور رنج میں بیوی کا سہارا بنے۔ 🤲❤️

✨ 13. مثبت نگرانی
جو محبت بھرے انداز میں ایسا ماحول بنائے کہ بیوی کسی برائی کی طرف رخ بھی نہ کرے۔ 🕊️

---

🌺 اچھا شوہر… اچھی زندگی!
خوشگوار شادی ایک مضبوط مرد کی پہچان ہے۔

📞 مزید رہنمائی اور کپل کونسلنگ کے لئے رابطہ کریں:
ڈاکٹر ہاشمی



















📢 Urgent Proposal RequiredHighly educated Lecturer (29 years) looking for a suitable match.Profession preferred: Doctor ...
10/11/2025

📢 Urgent Proposal Required
Highly educated Lecturer (29 years) looking for a suitable match.
Profession preferred: Doctor / Engineer / Lecturer / Govt Officer
📞 0329-3575145
❤️ Piyam Marriage Society

جب آپ بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے نکلیں تو صرف اچھی لڑکی پر فوکس نہ کریں،ذرا یہ بھی دیکھیں کہ گھر کا مرد کیسا ہے۔ 🌿کیونکہ جس مر...
18/10/2025

جب آپ بیٹے کا رشتہ ڈھونڈنے نکلیں تو صرف اچھی لڑکی پر فوکس نہ کریں،
ذرا یہ بھی دیکھیں کہ گھر کا مرد کیسا ہے۔ 🌿

کیونکہ جس مرد کے اخلاق، سوچ اور کردار مضبوط ہوں،
وہ اپنے گھر کو محبت، وقار اور حفاظت سے سنبھالتا ہے۔ 💫
ایسا مرد اپنی بیوی کے لیے سہارا اور اپنی اولاد کے لیے مثال بنتا ہے۔

یاد رکھیں!
جس درخت کی حفاظت شیر کر رہا ہو، اُس پر بندر کبھی نہیں لٹک سکتے۔ 👑❤️
اسی طرح جس گھر کا مرد باکردار ہو، وہاں کی عورتیں بھی باعزت اور باادب ہوتی ہیں۔

لہٰذا جب رشتہ دیکھیں تو صرف چہرے نہیں، گھر کے مرد کی تربیت اور مزاج کو بھی پرکھیں۔
ایسا رشتہ ہی آپ کے بیٹے کے لیے باعزت، پُرسکون اور بابرکت زندگی کی ضمانت بنتا ہے۔ 🤲✨

پیام میرج سوسائٹی — جہاں رشتے کردار، عزت اور اعتماد کی بنیاد پر جوڑے جاتے ہیں۔ 💍🌸
💍
🌸
💫
🤲
🌿
👑
❤️
🏡
💕
💍
🌷

💫

07/10/2025

💍✨ اپنی زندگی کا پرفیکٹ ہمسفر ڈھونڈنا اب ہوا آسان!
شامل ہوں PIYAM Marriage Society میں — جہاں ملتے ہیں دل، صرف لوگ نہیں ❤️
📞 واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
0329-3575145




















💍 بیٹوں کے لئے بہترین رشتہ، پیام میرج سوسائٹی سے حاصل کریں 💍
04/10/2025

💍 بیٹوں کے لئے بہترین رشتہ، پیام میرج سوسائٹی سے حاصل کریں 💍









💍 بیٹی کے لئے بہترین رشتہ، پیام میرج سوسائٹی سے حاصل کریں 💍
04/10/2025

💍 بیٹی کے لئے بہترین رشتہ، پیام میرج سوسائٹی سے حاصل کریں 💍









✨ 25-year-old, 5’7” CA Finalist (working with KPMG Riyadh), from a respectable business family in Lahore. Looking for a ...
28/09/2025

✨ 25-year-old, 5’7” CA Finalist (working with KPMG Riyadh), from a respectable business family in Lahore. Looking for a compatible groom (25–31, min. height 5’11”, educated, Lahore/Islamabad).

WhatsApp Only
📞 Contact: 0329-3575145

File No 802Gender: MaleAge: 28Qualifications:Masters (MBA),Qur'aan Pak Nazra. Height: 5'-6"M/Status: Single (kanwara) Ca...
14/09/2025

File No 802

Gender: Male

Age: 28

Qualifications:

Masters (MBA),

Qur'aan Pak Nazra.

Height: 5'-6"

M/Status: Single (kanwara)

Cast: Malik Khokhar

Salary: 70k

Present Job: Sr. Executive Officer at Karachi.

*Demand/Requirements:*

👉Girl & her Family Must be Sunni (Brelvi),

👉Height: 5'.4" - 5'.6"

👉Language: *Punjabi*

👉Caste: *Punjabi*

👉Age: Not more than 24

👉Family: Balance b/w deen-o-dunya

👉Permanent Resident of Karachi.

📞 For Contact:

Piyam Marriage Society

📱 0329-3575145

https://whatsapp.com/channel/0029VbASx3QL2ATwghePZA0I

🌟ہم صرف رابطہ کروانے میں معاون ہیں۔۔ باقی معاملات و معلومات دونوں خاندان خود طے کریں گے۔۔۔(دونوں خاندان کی ہماری طرف سے ...
06/08/2025

🌟ہم صرف رابطہ کروانے میں معاون ہیں۔۔ باقی معاملات و معلومات دونوں خاندان خود طے کریں گے۔۔۔
(دونوں خاندان کی ہماری طرف سے کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہ ہوگی)۔۔
💰 ہر فیملی سے رابطہ کروانے کی فیس: صرف 500 روپے
📱 صرف واٹس ایپ پر لکھ کر رابطہ کریں (کال کی اجازت نہیں):

💞 ابتدائی مختصر معلومات برائے رشتہ::::...
📁 پروفائل نمبر:
➖➖➖➖➖➖➖➖
1. ♦️عقائد و نظریاتی معلومات♦️
📜حلفیہ اقرار کرتا/کرتی ہوں کہ اس پروفائل میں یہ سب معلومات میں نے درست دی ہیں:
🔹 پیارے آقا ﷺ آخری نبی ہیں:
🔹 ہر صحابی نبی ﷺ جنتی جنتی:
🔹 اہلسنّت (بریلوی):

📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
2. ♦️رہائشی معلومات♦️
🏡 ملک: پاکستان
📍 صوبہ:
🏙️ شہر:
📌 علاقہ:
🏠 شادی کے بعد کا گھر: (ذاتی/کرائے کا)
🏠 شادی کس شہر میں کرنا چاہتے ہیں:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
3. ♦️ذاتی معلومات♦️
👤 جنس:
📝 نام:
🎂 عمر:
📏 قد تقریباً:
⚖️ وزن تقریباً:
🌼 رنگ: (گندمی/سانولہ/گورا):
♿ کوئی جسمانی معذوری:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
4. ♦️ازدواجی معلومات♦️
💍 ازدواجی حیثیت:
👨‍👩‍👧‍👦 اگر دوسری شادی ہے تو پہلی بیوی و بچوں کی تفصیل:
👶 اگر طلاق یافتہ ہیں تو بچوں کی تفصیل:
📆 شادی کا ارادہ کب ہے:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
5. ♦️تعلیمی معلومات♦️
📖 دینی تعلیم:
🏫 کس مدرسہ سے:
🎓 دنیاوی تعلیم:
🏢 ادارے کا نام:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
6. ♦️روزگار/مصروفیت معلومات♦️
💼 موجودہ حیثیت: (طالب علم/ملازمت/کاروبار)
💵 ذریعہ آمدن یعنی پیشہ (ذاتی):
📊 ماہانہ آمدنی (تقریباً):
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
7. ♦️قوم و زبان معلومات♦️
🧬 قوم:
🗣️ مادری زبان:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
8. ♦️فیملی معلومات♦️
👴 کیا والدین حیات ہیں:
👨 والد کی مصروفیت:
👩 والدہ کی مصروفیت:
👫 بہن بھائیوں کی تعداد:
💑 کتنے بہن بھائی شادی شدہ ہیں:
🏠 شادی کے بعد رہائش: (فیملی کے ساتھ/الگ)
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
9. ♦️رابطے کی معلومات♦️
📱 واٹس ایپ نمبر:
👤 گھر کے سربراہ کا نام و نمبر (جو رشتہ طے کریں گے):
📸 2 عدد تازہ تصاویر (سامنے اور سائیڈ سے):
➖➖➖➖➖➖➖➖
10. ♦️کچھ اپنے بارے میں♦️
🚭 کوئی عادت (پان، نسوار، بیڑی، گٹکا و سگریٹ نوشی وغیرہ):
🥃کوئی نشہ وغیرہ:
🚴🏻⛹🏼‍♂️🎯📖 شوق/مشاغل:
📝 اپنی شخصیت کے بارے میں چند جملے:
📌آپ کی ڈیمانڈ:
➖➖➖➖➖➖➖➖
📌 نوٹ:
اگر یہ رشتہ آپ کو پسند آئے تو براہِ کرم اس رشتے کا اسکرین شاٹ نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔ ہم آپ کی پروفائل متعلقہ خاندان کو دکھا کر، ان کی رضامندی پر آپ کا رابطہ کروائیں گے،
ان شاء اللّٰہ الکریم۔
---
📿صَلُّوا عَلَی الْحَبِیْب !
🌹صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلٰی مُحَمَّد
---
اللّٰہ پاک نیتوں کو خوب جاننے والا ہے، اور بے شک اللّٰہ دیکھ رہا ہے۔
---
🌟 اہم ہدایات:
✅ صرف اہلسنت و جماعت (بریلوی) مسلک کے افراد کے درمیان رشتہ طے ہوگا۔

🤝 جب رشتہ حتمی مراحل میں ہوگا، تو دونوں خاندانوں کا رابطہ کروا دیا جائے گا۔ اس کے بعد کسی قسم کی مزید ذمہ داری نہ ہوگی۔
🔍 بہتر یہی ہے کہ معاملات طے کرنے سے پہلے دیکھنے اور دکھانے کے ساتھ ساتھ لڑکی اور لڑکے سے مشاورت اور اجازت کا معاملہ بھی لازمی کر لیا جائے۔
➖➖➖➖➖➖➖➖

https://chat.whatsapp.com/JHFxGvj0NB43YjTt68Po7Z?mode=ac_t

پیام میرج سوسائٹی
رابطہ نمبر وٹس ایپ صرف میسج کال کی اجازت نہیں ہے
0344-444-6691

مرد کو درد نہیں ہوتا؟؟1۔صبح صبح دروازہ کھٹکھٹایا۔ وہ چارپائی سے اٹھے دروازہ کھولا تو سامنے ان کی بڑی بیٹی اپنے دو بچوں س...
03/08/2025

مرد کو درد نہیں ہوتا؟؟
1۔صبح صبح دروازہ کھٹکھٹایا۔ وہ چارپائی سے اٹھے دروازہ کھولا تو سامنے ان کی بڑی بیٹی اپنے دو بچوں سمیت کھڑی تھی۔ "ارے عائشہ تم اس وقت؟ نعمان کہاں ہے؟ چھوڑنے نہیں آیا؟"
"انہوں نے مجھے طلاق دے دی ہے بابا" لڑکھڑاتی ہوئی آواز جیسے ہی ان کے کانوں میں پڑی کچھ لمحوں کے لیے جیسے ان پر سکتہ طاری ہو گیا
بیٹی کو گلے سے لگایا۔ کچھ بھی پوچھنے کی بجائے اپنی آواز کی کپکپاہٹ پر قابو پاتے ہوئے بولے "بابا ابھی زندہ ہیں میرے بچے بابا ابھی زندہ ہیں۔ ۔ ۔"
جوان بیٹی کی طلاق نے ان باریش بزرگ کی کمر توڑ تو دی تھی مگر وہ اپنے آنسو بیٹی سے چھپا کر اسے تسلیاں دینے میں لگ گئے۔
2۔ سارے راستے وہ یہیں سوچتا آیا کہ کس طرح بیوی کو اپنی ملازمت سے نکالے جانے کا بتائے۔ عید سر پر تھی۔ جیب خالی تھی۔ ملازمت اب پتہ نہیں دوبارہ کب ملنی تھی۔ انہیں پریشانیوں میں گھرا وہ گھر پہنچا۔ "آگئے آپ؟ تھکے ہوں گے۔ آرام کر لیں
پھر شام کو شاپنگ کے لیے چلیں گے۔ چند ہی دن رہ گئے ہیں عید سے۔"
اس ایک جملے نے ان تمام جملوں کو مات دے دی جو وہ سارے راستے ذہن میں بناتا آیا تھا۔
چہرے پر مسکراہٹ سجائی اور گویا ہوا
"ہاں کیوں نہیں ضرور۔ شام کو تیار رہنا۔"
اور پھر ایک اور پریشانی نے زہن کو منتشر کر دیا۔ قرض کس سے اٹھاوں اب۔
3۔ دوپہر کا وقت تھا۔ شدید گرمی کا مارا ہوا وہ کام سے لوٹتے ہی سیدھا اپنے کمرے میں چلا گیا۔ ابھی آنکھ لگی ہی تھی کہ زور سے دروازہ بج اٹھا۔ اس نے دروازہ کھولا تو سامنے چھوٹی بہن کھڑی تھی۔ ہاتھ پاوں پھولے ہوئے تھے۔ آنکھیں پانی سے بھری ہوئی اور سانس اکھڑا ہوا۔ اس کا دل زور سے دھڑکا
"کیا ہوا میری شہزادی کو۔ کسی نے کچھ کہا؟"
"بھیا وہ گلی میں میں کالج سے واپس آرہی تھی۔ تو۔ گلی میں کچھ لڑکے میرے پیچھے پڑ گئے۔ روزانہ تنگ کرتے ہیں مگر آج تو حد حد ہی کر دی"
اتنا سنتے ہی غصے سے اس کا چہرہ سرخ ہوگیا۔ وہ باہر کی طرف بھاگا۔ گلی میں پہنچا کوئی نہیں تھا۔ وہ واپس آیا۔ بہن کو پانی پلایا اور اس دن سے آج تک وہ کام پہ جانے سے پہلے خود بہن کو کالج چھوڑ آتا ہے اور واپسی پر خود ہی لے آتا ہے۔
4۔ میرے دوست کی ماں کا آپریشن تھا۔ ہسپتال جاتے ہوئے سارے راستے میں یہیں سوچتا رہا کہ آپریشن کے لیے اتنی بڑی رقم کاانتظام کیسے کیا اس نے
ہسپتال پہنچا تو وہ ایک طرف کرسی پر نڈھال پڑا تھا۔ ایک لمحے کو مجھے
لگا کہ جیسے آپریشن اس کا ہوا ہے۔ جب نزدیک پہنچا تو وہ مجھے شدید بیمار لگا۔ پیٹ کے ایک طرف ہاتھ رکھے ہو ئے تھا
"کیا ہوا ہے یار۔ تم ٹھیک تو ہو؟ "
وہ زبردستی مسکرایا
"ہاں میں ٹھیک ہوں"
اسی لمحے کچھ سوچ کر میں لرزا گیا۔ میں نے مشکوک انداز میں اس سے پوچھا
"پیسے کہاں سے آئے؟ کہیں تم نے۔ ۔ ۔"
"ہاں ایک گردہ بیچ دیا ۔ ماں سے بھی بڑھ کر کچھ ہے بھلا۔ ۔ ۔"
ہم اکثر مرد کا ایک ہی روپ ہی دیکھتے ہیں کہ وہ ظالم جابر اور ہوس پرست ہے۔ مگر ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ مرد کے اور بھی کئی روپ ہیں
وہ باپ بیٹا بھائی اور شوہر کی شکل میں عورت کا محافظ بھی ہے۔ اگرچہ ہمارے معاشرے میں جاہلیت کی وجہ سے مرد کو ہی تمام حقوق حاصل ہیں۔ مرد حاوی ہے۔
عزتیں محفوظ نہیں ہیں۔ مگر اسی معاشرے میں وہ مرد بھی موجود ہیں جو خود کو دھوپ میں رکھ کر اپنے گھر کی خواتین پر چھاوں کیے ہوئے ہیں...
اللہ پاک ایسے مردوں کو سلامت رکھیں۔۔۔آمین سلام ایسے مردوں پر🫡🫡🫡

🌹 ضرورت برائے رشتہ —😍 لیکن اس بار کچھ خاص ہو💍 رشتہ صرف میل نہیں ہوتا، یہ دلوں کا فیصلہ ہوتا ہے!اگر آپ تھک چکے ہیں روایتی...
01/08/2025

🌹 ضرورت برائے رشتہ —
😍 لیکن اس بار کچھ خاص ہو
💍 رشتہ صرف میل نہیں ہوتا، یہ دلوں کا فیصلہ ہوتا ہے!

اگر آپ تھک چکے ہیں روایتی رشتہ تلاش کرتے کرتے — تو اب وقت ہے ہمیں آزمانے کا!

ہم آپ کے لیے لاتے ہیں وہ رشتے، جن میں صرف نام اور عمر نہیں، بلکہ خواب، کردار اور ہم آہنگی بھی شامل ہو۔

🔸 ڈاکٹرز اور انجینئرز کے عزت دار رشتے
🔸 بیرون ملک مقیم خوبصورت مستقبل کے ہمسفر
🔸 دوسری شادی کے لیے باعزت اور سنجیدہ پروپوزلز
🔸 بیواؤں اور طلاق یافتہ افراد کے لیے باوقار ہم سفر
🔸 حجاب، پردہ دار اور دیندار لڑکیاں
🔸 سیٹلڈ بزنس مین اور گورنمنٹ جاب ہولڈرز

✨ ہر رشتہ صرف معلومات نہیں، ایک کہانی ہے — جو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے! ✨

📌 مکمل رازداری
📌 والدین کے لیے خاص مشاورت
📌 آسان رجسٹریشن، فوری رزلٹ

📱 واٹس ایپ پر بھی رابطہ ممکن ہے
📞 پیام میرج سوسائٹی
📱 0344-444-6691

❤️ ہم نہیں کہتے کہ ہم سب سے بہترین ہیں، ہم کہتے ہیں کہ ہم آپ کے لیے بہترین ڈھونڈتے ہیں! ❤️

Address

Johar Town
Lahore
54782

Opening Hours

Monday 09:00 - 20:00
Tuesday 11:00 - 20:00
Wednesday 11:00 - 20:00
Thursday 11:00 - 20:00
Friday 11:00 - 20:00
Saturday 11:00 - 20:00

Telephone

+923214521768

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Couples Counseling posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share