27/05/2024
🔹▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬▬
*ایک ہی دُنیا میں رہنے والے سب لوگوں کی الگ الگ دُنیا ہے۔۔*
*کوئی جینے کے بہانے ڈھونڈتا ہے، اور کوئی جینا ہی بُھول چُکا ہے۔۔ کسی کے پاس خرچ کرنے کو کُچھ نہیں اور کسی کے خرچ کرنے کی جگہ ہی نہیں۔۔*
*کوئی بھوک سے بدحال ہے، اور کسی کو گلہ ہے کہ بھوک ہی نہیں لگتی۔۔!!*
*کوئی ٹوٹے جسم کے ساتھ بستر سے لگتے ہی بے ہوش، اور کوئی نیندوں کو ترسا ہوا۔۔!!*۔
*آپ جس حال میں ہو شکر کرتے رہو۔ ۔شکر کرو گے تو اور ملے گا*
▬▬▬▬🌹♥️🌹▬▬