9 November, Iqbal Day
Remembering Iqbal - the man who animated the impulse of Pakistan and the need for independence before we knew it. A true catalyst for progress and the perishing of subjugation.
Wishing all my fellow Pakistanis a very meaningful #IqbalDay!
Jumma Mubarak...
Jumma Mubarak...
اسموگ کیا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
اسموگ کیا ہے، یہ آپ کو کیسے متاثر کرتی ہے اور اسموگ سے محفوظ رہنے کے لیے کن احتیاطی تدابیر کو اپنانا چاہیے جانیے اس ویڈیو میں
32nd Annual International Conference On Family Medicine
As invited speaker in Familycon 2022 by Pakistan Academy of Family Physicians (PAFP)
فالج کے مرض سے بچاؤ کے عالمی دن کے موقع پر ڈاکٹر صومیہ اقتدار کا خصوصی پیغام ۔۔
جمعہ مبارک۔۔
جمعہ مبارک۔۔
!اسپرین حیرت انگیز دوا
اسپرین دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی دوائیوں میں سے ایک ہے۔اسپرین سر درد، بخار، مائیگرین، دل کے دورے اور فالج کی روک تھام کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔لیکن اسے بغیر ڈاکٹر کے مشورے کے استعمال کرنا صحت کے لیے خطرناک بھی ہوسکتا ہے۔اسپرین کے متعلق مزید جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/watch?v=Cl_yoxISINE
World Thrombosis Day 2022 Message By Dr Somia Iqtadar
Thrombosis occurs when blood clots block your blood vessels.There are one in four deaths due to thrombosis-related issues all around the world.Thrombosis is one of the preventable and in many cases can be treatable.
#WorldThrombosisDay2022 #KeepLifeFlowing #DrSomiaIqtadar
Jumma Mubarak..
Jumma Mubarak..
Jumma Mubarak...
Jumma Mubarak...
آسٹیوپوروسس کی علامات،وجوہات اور اس بچاؤ
آسٹیوپراسس ہڈیوں کی بیماری ہے جس میں ہڈیاں کمزور اور بھربھرے پن کا شکار ہو جاتی ہیں۔اگرچہ آسٹیوپوروسس کسی بھی عمر میں حملہ کر سکتا ہے، لیکن یہ بوڑھے لوگوں، خاص کر بڑی عمر کی خواتین میں سب سے زیادہ عام ہے۔ادویات، صحت مند غذا، اور ورزش ہڈیوں کے نقصان کو روکنے یا کمزور ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں مدد کر سکتی ہیں۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/DrSomiaIqtadar
مائیگرین یا آدھے سر کےدردکی وجہ کیا اور اسکا علاج کیسے ممکن؟
مائیگرین/درد شقیقہ ایک عام اعصابی عارضہ ہے جو تقریباً ہر ملک میں پایا جاتا ہے۔مردوں کی
بہ نسبت خواتین مائیگرین کا زیادہ شکار ہوتی ہیں۔ آدھے سر کے درد کی وجوہات کیا ہیں اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/DrSomiaIqtadar
Annual Volunteer Congress 2022 Leadership in Healthcare
Register Now: https://vcon.vfaht.org/
Renowned national and international healthcare professionals and leaders will be participating in VCON 2022 to conduct training sessions and help polish the youth of the country. The training sessions are aimed at capacity building of the volunteers to hone their skills and help them become valuable members of the healthcare community.
استادِ محترم کو میرا سلام کہنا
یوم اساتذہ کے موقع پر بقید حیات اساتذہ کیلیے دراز عمری کی دعا، اور جو مربین اس دار فانی سے کوچ کرچکے ہیں, انکی مغفرت اور بلندی درجات کیلیے دعاگو۔
ہائی کولیسٹرول کو کیسے کم کیا جائے۔۔؟
ہائی کولیسٹرول صحت کے لیے انتہائی خطرناک ہے۔کولیسٹرول بڑھنے سے خون کی روانی میں مسائل پیدا ہوتے ہیں جو کہ ہارٹ اٹیک اور برین سٹروک کا سبب بنتے ہیں۔ہائی کولیسٹرول کو کیسے کم کیا جائے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/DrSomiaIqtadar
ڈینگی بخار میں کیا احتیاطی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں ؟
کن احتیاطی تدابیر کو اپنا کر ڈینگی بخار سے بچا جاسکتا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
ڈینگی بخار کی تشخیص کیسے کریں؟
ڈینگی بخار کی تشخیص کیسے کی جائے۔
ڈینگی بخار کیا ہے۔۔؟
پاکستان میں ہر سال کئی افراد ڈینگی وائرس کا شکار ہوتے ہیں جو ڈینگی بخار کا سبب بنتا ہے۔ ڈینگی بخار کیا ہے اور اس سے بچاؤ کیلئے کن حفاظتی تدابیر کو اپنانا ضروری ہے؟ جانئے اس ویڈیو میں۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/DrSomiaIqtadar
بچوں کے لیے کورونا ویکسینیشن کی اہمیت
روائیتی طور پر بچوں کوحفاظتی ٹیکوں کی مدد سے کئی مہلک امراض سے بچاؤ کے لیے ترجیحی بنیادوں پر مفت ویکسین دی جاتی ہے۔کورونا کی ویکسین کی افادیت اور اہمیت بھی 5 سے 11 سال کے عمر کے بچوں میں ثابت ہوچکی ہے۔لہٰذا والدین 5 تا11 سال کی عمر کے بچوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین کے کورس مکمل کروائیں تاکہ زندگیاں بچائی جاسکیں۔۔۔
ویڈیوز دیکھنے کے لیے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://www.youtube.com/c/DrSomiaIqtadar
ڈینگی بخار کی کتنی اقسام ہیں؟
پاکستان میں ڈینگی کے کیسز ایک بار پھر بڑھ رہے ہیں۔ڈینگی وائرس ایک بیماری ہے جو مچھروں کے کاٹنے کی وجہ سے پھیلتی ہے۔ڈینگی وائرس کی کتنی اقسام ہیں،ان کی علامات کیا ہیں اور اس سے کیسے بچا جاسکتا ہے جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
کورونا ویکسین لگوائیں یا نہیں؟ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی اہم گفتگو
کورونا ویکسین لگوائیں یا نہیں؟ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی اہم گفتگو
ماہِ رمضان میں ہائیپرٹینشن ( ہائی بلڈ پریشر ) سے کیسے محفوظ رہا جائے۔ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی اہم گفتگو۔
ماہِ رمضان میں ہائیپرٹینشن ( ہائی بلڈ پریشر ) سے کیسے محفوظ رہا جائے۔ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی اہم گفتگو۔
کورونا وائرس کی تیسری لہر ، تازہ ترین صورتحال کیا ہے۔۔ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی 92 نیوز اہم گُفتگو
ڈاکٹر صومیہ اقتدار عالمی ھفتہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔۔
Ramadan Guidelines for Diabetes.
لاہور میں کورونا کی موجودہ صورتحال کیا ہے ، سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات اور ویکسینیشن سے متعلق ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی منیبہ آصف کے پروگرام جاگو لاہور میں گفتگو
ملک میں 85 فیصد افراد وٹامن ڈی کی کمی کا شکار ہیں۔۔ ملک کی پہلی "وٹامن ڈی اکیڈمی" کے قیام کے حوالے سے ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی 92 نیوز سے گفتگو
کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ،
کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ، مثبت کیسز کی شرح 23 فی صد ہو گئی۔ ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی اہم گفتگو
کیا کورونا ویکسین کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کا سبب ہے ۔۔ ؟؟ کورونا ویکسین۔۔۔ افواہوں کی حقیقت کیا ہے ۔۔ سنیے ڈاکٹر صومیہ اقتدار کی سائنسی دلائل کے ساتھ اہم گفتگو ۔۔
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر
پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر