Dr. Saleem Ullah Zaffar

Dr. Saleem Ullah Zaffar Consultant Gastroenterologist & Hepatologist, Interventional Endoscopist/ ERCP Specialist

ERCP with Sphincteroplasty + Dormia Basket55yrs old lady presented with history of obstructive jaundice due to large sto...
02/04/2024

ERCP with Sphincteroplasty + Dormia Basket

55yrs old lady presented with history of obstructive jaundice due to large stone in common bile duct, however large stone crushed with dormia basket, followed by Sphincteroplasty of 13.5mm. Balloon sweeps resulted in evacuation of stone.

۵۵ سالہ خاتون جوکہ پیلے یرقان میں مبتلا تھی، جس کی وجہ جگر کی نالی میں ایک بڑی پتھری تھی۔ سب سے پہلے جگر کی نالی میں پڑی پتھری کو ایک باسکٹ کی مدد سے توڑا گیا، اسکے بعد جگر کی نالی کے منہ کو غبارے کی مدد سے کھولا گیا تاکہ پتھری آسانی سے باہر آسکے۔ اور الحمد ﷲ یوں ہی ہوا اور طویل عرصے سے پڑی ہوئی پتھری کو کھینچ کر باہر نکال دیا گیا۔ ہر عمل اوپر دی گئی تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے۔

For Appointment Call 03000742259

Dr. Saleem Ullah Zaffar
FCPS(GASTROENTEROLOGY), MACG(USA), Post Fellowship in Advance Endoscopy & ERCP
Consultant Gastroenterology & Hepatologist
Interventional Endoscopy & ERCP Specialist

Ammar Medical Complex Jail Road Lahore
Lahore Care Hospital Ferozpur Road Lahore

18/11/2023

ERCP for Cholecocholelithiasis
حال ہی میں ہمارے پاس ایک مریض سرجن سے ریفرل ہوے جن کا پتے کے آپریشن ہونا تھا الٹرا ساونڈ پر جگر کی نالی میں پتھری بتائی گئی اور ای آرسی پی (ERCP) تجویز کی گئی۔ ای آرسی پی ایک کیمرا ٹیسٹ کی مانند ہوتا جسے نیم بیہوشی کی حالت میں کیا جاتا ہے۔ الحمدللہ بہت صفائی اور کم وقت میں یہ ٹیسٹ کر لیا گیا۔
Dr. Saleem Ullah Zaffar
MBBS, MACG(USA), FCPS (Gastroenterology) (PAK)
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist
Interventional Endoscopist/ERCP Specialist

For Appointment Call 03000742259

Lahore Care Hospital
Ferozpur Road Lahore

Ammar Medical Complex
Jail Road Lahore

Akram Medical Complex Jail Road Lahore

03/11/2023

ERCP FOR BILIARY PANCREATITIS common bile duct cannulated, multiple large stones of common bile duct were removed via ERCP

نہ صرف پتے کی بلکہ جگر کی نالی کی پتھریاں بھی لبلبےکی سوزش کا باعث بنتی ہیں جنہیں صرف ای آرسی پی کی مدد سے نکالا جا سکتا ہے۔

Dr. Saleem Ullah Zaffar
MBBS, MACG(USA), FCPS(GASTROENTEROLOGY)
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist, Interventional Endoscopist/ ERCP Specialist

For Appointment 03000742259

Lahore Care Hospital Ferozpur Road Lahore
Ammar Medical Complex Jail Road Lahore
Akram Medical Complex Jail Road Lahore

01/11/2023
07/10/2023

ERCP with Sphincteroplasty of 15mm resulted in evacuation of large common bile duct stone

جگر کی نالی کے منہ کو غبارے کی مدد سے پھلا کر اس میں سے پتھری کو نکال لیا گیا جو کہ پچھلے ایک سال سے پھنسی ہوئی تھی
Dr. Saleem Ullah Zaffar
Consultant Gastroenterologist & Hepatologist, Interventional Endoscopist/ ERCP Specialist

For Appointment 03000742259

Lahore Care Hospital Ferozpur Road Lahore
Ammar Medical Complex Jail Road Lahore
Akram Medical Complex Jail Road Lahore

07/10/2023
IBD=Ulcerative colitis and Crohn Disease / IBS السرٹیو کولائٹس اور کرہون ڈیزیز یہ دونوں  IBD یعنی ہinflammatory Bowel Di...
29/08/2023

IBD=Ulcerative colitis and Crohn Disease / IBS
السرٹیو کولائٹس اور کرہون ڈیزیز یہ دونوں IBD یعنی ہinflammatory Bowel Disease ہیں، اور یہ دونوں آٹو آمون دائمی سوزش والی بیماریاں ہوتی ہیں ، جبکہ آئی بی ایس سوزش والی بیماری نہیں ہوتی ،لیکن آئی بی ایس(IBS) بھی ایک دائمی بیماری ہوتی ہے ۔ جس کی تشخیص ٹیسٹ سے نہیں کی جا سکتی، لیکن زیادہ تر ڈیپریشن، انزائٹی ، مشتزنی اور پورن ای بی ایس کا موجب بنتی ہے ۔ پاکستان میں مشتزنی اور پورن نوجوانوں میں نفسیاتی مسلئے کی ایک اہم وجہ مانی جاتی ہے ۔
آئی بی ایس کیا ہے ؟
یہ پیٹ کا ایک عارضہ ہے جس کی خصوصیات پیٹ میں درد اور آنتوں کی تبدیلیوں سے ہوتی ہے۔ آئی بی ایس ایک طویل مدتی بیماری ہے لیکن اس میں سب ٹیسٹ بالکل نارمل آتے ہیں جیساکہ الٹراساؤنڈ ،سی ٹی سکین ، ایچ پئلوری وغیرہ وغیرہ
اور یہ تین قسم کا ہوسکتا ہے
پہلی قسم(IBS-D) میں مریض کو موشن زیادہ ہوتے ہیں
دوسری قسم(IBS-C) میں قبض زیادہ ہوتی ہے
اور تیسری قسم میں(IBS-Mixed)دونوں یعنی مکسڈ موشن اور قبض ہو سکتی ہے

عموماً یہ کہا جاتا ہے کہ تقریباً %80پیٹ کے دائمی مریض ( یعنی جو کئی مہینوں یا برسوں سے پیٹ کے کسی مرض میں مبتلا ہوں) ان کو کوئی نہ کوئی نفسیاتی مسلئہ یعنی ڈیپریشن وغیرہ بھی ہوتا ہے۔ ویسے بھی کو دائمی بیماری ڈیپریشن کا موجب بن سکتی ہے ۔

السرٹیو کولائٹس ایک دائمی سوزش والی بڑی آنت کی بیماری ہے، جو صرف بڑی آنت کو متاثر کرتی ہے، جس میں مدافعتی نظام کے غیر معمولی رد عمل بڑی آنت کی اندرونی استر پر سوزش اور السر کا باعث بنتے ہیں۔ اور کرہون ڈیزیز معدے، چھوٹی اور بڑی آنت کو متاثر کر سکتی ہے ، یہ دونوں آٹو آمون بیماریاں ہوتی ہیں،

السرٹیو کولائٹس کسی بھی عمر میں ہو سکتا ہے، لیکن یہ بیماری 15 سے 30 سال کی عمر کے لوگوں میں زیادہ ہوتی ہے۔

علامات
السرٹیو کولائٹسں اور کرہون ڈیزیز کی علامتیں کافی آئی بی ایس ملتی جلتی ہیں ،اور اسکی علامتیں ہر شخص میں مختلف ہو سکتی ہیں لیکن اسہال، پاخانے کے ساتھ خون کا آنا، اور پیٹ میں درد شامل ہونا السریٹیو کولائٹس کی اہم علامتیں ہیں ۔
اور بہت سی علامتیں ہو سکتی ہیں جیساکہ
بھوک نہ لگنا یا کم بھوک لگنا
کھانا لیٹ ھضم ھونا
تیزابیت ۔جلن ھونا
معدے میں درد ھونا
اپھارہ۔یا پیٹ میں گیس بھرنا
متلی ھونا
معدے سکڑتا ھوا محسوس ھونا
الٹی یا قے انا
معدے میں سوزش ھونا
گیس ھونا
موشن ۔ڈاٸریا ۔پتلے پاخانے انا

وجوہات
ماہرین اس بات کا یقین نہیں رکھتے کہ السرٹیو کولائٹس اور کرہون ڈیزیز کی وجہ کیا ہے لیکن ان کے خیال میں جینز، غیر معمولی مدافعتی ردعمل، مائکرو بایوم اور ماحول ایک کردار ادا کرتے ہیں۔

تشخیص
السرٹیو کولائٹس کی تشخیص کے لیے، طبی ٹیسٹوں میں خون کے ٹیسٹ، پاخانہ کے ٹیسٹ، اور بڑی آنت کی اینڈوسکوپی شامل ہے۔ لیکن ای بی ایس کی تشخیص ٹیسٹ سے نہیں ہوتی ۔ لیکن زیادہ تر ڈیپریشن، انزائٹی ، مشتزنی اور پورن ای بی ایس کا موجب بنتی ہے ۔

علاج
علاج کےلئے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ کیونکہ ہر شخص میں مختلف علاج ہوتا ہے ، آئی بی ڈی میں سٹرائیڈ بھی دئیے جاتے ہیں, کیونکہ سٹرائیڈ سوزش کو کم کرتے ہیں ،اور آئی بی ایس میں ڈیپریشن انزائٹی کی میڈیسن دی جاتی ہیں۔ بدقسمتی سے میڈیکل سائنس میں ان سب کا سو پرسنٹ علاج نہیں کیا جاسکتا ۔ لیکن میڈیسن اور پرہیز سے مریض اچھی زندگی گزار سکتے ہیں ۔
Dr. Saleem Ullah Zaffar Gastroenterologist & Hepatologist
Interventional Endoscopist/ERCP Specialist

For appointment Call 03000742259

Ammar Medical Complex Jail Road Lahore
Lahore Care Hospital Ferozpur Road Lahore
Akram Medical Complex Jail Road Lahore

Address

Jail Road Lahore
Lahore

Telephone

+923000742259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Saleem Ullah Zaffar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram