Psychological disorders by Dr Amir Ayub

Psychological disorders by Dr Amir Ayub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Psychological disorders by Dr Amir Ayub, Medical and health, Lahore.

18/11/2023

ڈی این اے کی لمبائی۔۔۔ !!!
ڈی این اے کی لمبائی حیرت کا ایک سمندر ہے۔ ایک انسانی خلیے میں تقریباً چھ فٹ لمبا ڈی این اے کا دھاگہ پایا جاتا ہے۔ ایک مکمل انسان کے تمام خلیوں کے ڈی این اے کو لمبائی کے رخ پر جوڑا جائے تو اس کی لمبائی تقریباً گیارہ ارب کلومیٹر بنتی ہے جو زمین کے سورج کے فاصلے سے ستر گنا سے بھی زائد ہے۔

یعنی ایک جدید ترین الٹرا سونک طیارہ جس کی رفتار آواز سے آٹھ گنا تیز ہے وہ اس فاصلے کو سوا صدی میں طے کرے گا۔ اگر ایک ٹائپسٹ 60 الفاظ فی منٹ کی رفتار سے 8 گھنٹے روزانہ ڈی این اے کے نیوکلیوٹائیڈز کو ظاہر کرنے والے مخفف حروف تہجی ہی کو ٹائپ کرے تو بغیر کسی چھٹی اور آرام کے بغیر پندرہ سال میں صرف ایک خلیے کا ڈی این اے لکھا جا سکتا ہے۔ جبکہ اس سے جو کتاب تیار ہو گی اگر اس کے ایک صفحے پر پانچ سو الفاظ ہوں اور کل 1000 صفحات ہوں تو ایسی 280 کتابیں تیار ہوں گی جن پر صرف ایک خلیے کی معلومات ہوں گی۔ ایک انسان کے تمام خلیوں کی معلومات لکھنے کے لیے روئے زمین کے تمام وسائل ناکافی ہیں۔

ارشاد باری تعالیٰ ہے۔ “زمین میں جتنے درخت ہیں اگر وہ سب کے سب قلم بن جائیں اور سمندر (دوات بن جائے) جسے سات مزید سمندر روشنائی مہیا کریں تب بھی اللہ کی باتیں (لکھنے سے) ختم نہ ہوں گی۔ بے شک اللہ زبردست اور حکیم ہے”۔
(سورہ لقمان آیت نمبر 27)

اتنی لمبائی کے باوجود یہ انتہائی کم جگہ گھیرتا ہے۔ ڈی این اے کے دس لاکھ نیوکلیوٹائیڈ اتنی جگہ گھیرتے ہیں جتنی جگہ پر کمپیوٹر ایک میگا بائٹ ڈیٹا سٹور کرتا ہے۔ اور ایک خلیے کا مکمل ڈی این اے 3 گیگا بائٹ جگہ گھیرتا ہے۔

13/11/2023

میں کیسا محسوس ہوتا ہے؟

ڈپریشن کی بیماری کی شدت عام اداسی کے مقابلے میں جو ہم سب وقتاً فوقتاً محسوس کرتے ہیں کہیں زیادہ گہری اور تکلیف دہ ہوتی ہے۔ اس کا دورانیہ بھی عام اداسی سے کافی زیادہ ہوتا ہےاور مہینوں تک چلتا ہے۔ درج ذیل ًعلامات ڈپریشن کی نشاندہی کرتی ہیں۔ ضروری نہیں کہ ہر مریض میں تمام علامات مو جود ہوں لیکن اگر آپ میں ان میں سے کم از کم چار علامات موجود ہوں تو اس بات کا امکان ہے کہ آپ ڈپریشن کے مرض کا شکار ہوں۔
ہر وقت یا زیادہ تر وقت اداس اور افسردہ رہنا
جن چیزوں اور کاموں میں پہلے دلچسپی ہو ان میں دل نہ لگنا، کسی چیز میں مزا نہ آنا
جسمانی یا ذہنی کمزوری محسوس کرنا، بہت زیادہ تھکا تھکا محسوس کرنا
روز مرہ کے کاموں یا باتوں پہ توجہ نہ دے پانا
اپنے آپ کو اوروں سے کمتر سمجھنے لگنا، خود اعتمادی کم ہو جاناا
ماضی کی چھوٹی چھوٹی باتوں کے لیے اپنے آپ کو الزام دیتے رہنا، اپنے آپ کو فضول اور ناکارہ سمجھنا
مستقبل سے مایوس ہو جانا
خودکشی کے خیالات آنا یا خود کشی کی کوشش کرنا
نیند خراب ہو جانا
بھوک خراب ہو جانا
ڈپریشن کیوں ہو جاتا ہے؟
بعض لوگوں میں ڈپریشن کی کوئی خاص وجہ ہو بھی سکتی ہے اور نہیں بھی۔ بہت سے لوگوں کو جو اداس رہتے ہیں اور ڈپریشن کا شکار ہوتے ہیں اپنی اداسی کی کوئی وجہ سمجھ نہیں آتی۔اس کے باوجود ان کا ڈپریشن بعض دفعہ اتنا شدید ہو جاتا ہے کہ انھیں مدد اور علاج کی ضرورت ہوتی ہے۔

12/11/2023

The Most Effective Ways to See a Person's True Personality:

1. Observe their actions when they are under pressure.

2. When you give them a lot of power and responsibility.

3. Compare what they say with what they do. Never trust words alone.

4. Observe if they can keep appointments

5. Ask them for help and see if they will show up.

6. Lend them money and see if they will return it, without you reminding them about it.

7. Compliment or even flatter them to know if they play their accomplishments down and show genuine humbleness or brag about the achievements.

8. Observe if they take responsibility for their life or always looking for someone to blame in everything.

9. Observe how they behave when they are drunk or high. If they can be aggressive, emotional, look for troubles or let out any underlying issues or personality.

10. Find out their role model. Someone they are looking up to.

11. Find out the type of books they read or if they even read at all

12. Observe how they treat animals, children or anyone that does not have control over them.


13. Observe how they talk to staff, waiters, cleaners, gatemen or security people.

14. Observe how they talk about the other gender or their judgement of other s*x.

15. Observe their conversations. Are they discussing things or people?

12/11/2023

آکسی ٹوسین Oxytocin
جب ہم اپنے دوستوں کو ہاتھ ملاتے ہیں یا گلے ملتے ہیں تو جسم اکسیٹوسین کو خارج کرتا ہے۔
ڈوپامائین Dopamine
جب ہم کسی کام کو پورا کرتے تو ہمارا جسم ڈوپامائین کو خارج کرتا ہے. اور اس سے ہمیں خوشی محسوس ہوتی ہے۔
جب آفس یا گھر میں ہمارے کام کے لئے تعریف کی جاتی تو ہم اپنے آپ کو کامیاب اور اچھا محسوس کرتے ہیں، یہ احساس ڈوپامائین کی وجہ سے ہوتا ہے۔
جب بھی ہم نیا موبائیل، گاڑی، نیا گھر، نئے کپڑے یا کچھ بھی خریدتے ہیں تب بھی ہمارے جسم سے ڈوپامائین خارج ہوتا ہے۔اور ہم خوش ہوجاتے ہیں.
سیروٹونائین Serotonin
جب ہم دوسروں کے فائدہ کیلئے کوئی کام کرتے ہیں تو ہمارے اندر سے سیروٹونائین خارج ہوتا ہے اور خوشی کا احساس جگاتا ہے۔
Endorphin، اینڈورفن
جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارا جسم درد سے نپٹنے کیلئے اینڈورفن خارج کرتا ہے تاکہ ہم ورزش سے لطف اٹھا سکیں۔ اسکےعلاوہ جب ہم کامیڈی دیکھتے ہیں، لطیفے پڑھتے ہیں اس وقت بھی یہ ہارمون ہمارے جسم میں پیدا ہوتا۔ اسلئے خوشی پیدا کرنے والے اس ہارمون کی خوراک کیلئے ہمیں روزانہ کم از کم 20منٹ ایکسرسائز کرنا اور کچھ لطیفے اور کامیڈی کے ویڈیوز وغیرہ دیکھنا چاہیئے۔

12/11/2023

ریشانی کی شدّت کو کم کرنے کی حکمت عملیاں Emotion-reducing coping strategies

(ڈاکٹر سید احمر ایم آر سی سائیک، کنسلٹنٹ سائیکائٹرسٹ، نیوزی لینڈ)

جب بھی انسان کی زندگی میں بہت شدید پریشانی آتی ہے تو اس کے دل و دماغ میں بہت شدید جذبات ابھرتے ہیں۔

اگر انسان کو کسی قسم کا خطرہ ہو یا کسی بات کا شدید ڈر خوف ہو کہ کہیں ایسا یا ویسا نہ ہوجائے تویہ جذبات عام طور سے گھبراہٹ اور پریشانی کے ہوتے ہیں، لیکن اگر کوئی قیمتی اور عزیز چیز اس سے چلی گئی ہویا کھو گئی ہو، مثلاً کسی بہت قریبی عزیز کا انتقال ہو جانا، تو شدید اداسی بھی ہو سکتی ہے۔

بعض دفعہ یہ جذبات اتنے شدید ہو جاتے ہیں کہ انسان کی فیصلہ کرنے کی اور کوئی کام صحیح طریقے سے کرنے کی صلاحیت ختم ہو جاتی ہے۔ اس بات کے لئے کہ انسان کے لئے اس وقت جو کام کرنے ضروری ہوں وہ ان کو کرنے کے قابل رہے، جذبات کی اس شدّت کو اس حد تک کم کرنا ضروری ہوتا ہے کہ انسان کی قوّتِ عملی اور قوّتِ فیصلہ بحال ہو جائے۔ جو کوپنگ اسٹریٹیجیز جذبات کی اس شدّت کو کم کرنے میں مدد دیتی ہیں وہ یہ ہیں؛

- اپنے جذبات کا کسی سے سامنے اظہار کرنا:
بہت سے لوگ، خاص طور سے ہمارے معاشرے میں مرد، یہ سمجھتے ہیں کہ کسی دوسرے کے سامنے پریشانی کا اظہار کرنا کمزوری کی علامت ہے۔ یہ خیال غلط ہے اور بیشتر انسانوں کا غم دوسرے سے بانٹنے سے ہلکا ہوتا ہے۔ ہم لوگ اس کے لئے پریشر ککر کی مثال استعمال کرتے ہیں۔ اگر آپ نے پریشر ککر میں کھانا پکتے دیکھا ہے تو یہ دیکھا ہو گا کہ اس میں ایک چھوٹا سا والوو (valve) ہوتا ہے۔ جب پریشر ایک حد سے بڑھ جائے تو اس والو کے ذریعے پریشر ریلیز ہو جاتا ہے یا کم ہو جاتا ہے، لیکن اگر وہ والو خراب ہو جائے اور اس کے ذریعے پریشر کا اخراج نہ ہو سکے، تو پورا پریشر ککر ہی پھٹ جاتا ہے۔

بالکل اسی طرح ایک انسان کا ذہن ایک حد تک ہی جذبات کی شدّت کا پریشر برداشت کر سکتا ہے، اور ا سکے بعد اس کا دماغ ماؤف ہونے کا خطرہ ہوتا ہے۔ لیکن لوگوں سے بات کرنا اور ان کے سامنے پریشانی کا اظہار کرنا ان جذبات کے لئے پریشر کم کرنے والے والو کا کام دیتا ہے، اور ا سکو بہتر محسوس کرنے میں مدد دیتا ہے۔ البتّہ یہ لازمی ہے کہ انسان صرف کسی ایسے قابلِ بھروسہ شخص کے سامنے اپنے جذبات کا اظہار کرے جس کے بارے میں اس کو پتہ ہو کہ وہ اس کی بات ہمدردی سے سنے گا، کوئی تکلیف دہ بات نہیں کہے گا او

11/11/2023

lessons from Anne Bogel's book Don't Overthink It: Make Easier Decisions, Stop Second-Guessing, and Bring More Joy to Your Life:

1. Overthinking is a habit that can be broken. The first step is to recognize that you are an overthinker and to start paying attention to your thoughts. Once you are aware of your overthinking, you can start to challenge your negative thoughts and replace them with more positive ones.

2. Most decisions don't matter as much as you think. It's important to remember that there is no right or wrong answer to most decisions in life. You don't need to spend hours or days agonizing over every decision. Trust your gut and make a decision, even if it's not the perfect one.

3. Perfectionism is the enemy of joy. If you're always striving for perfection, you're setting yourself up for disappointment. Perfection is unattainable, and it will only lead to stress and anxiety. Let go of the need to be perfect and focus on enjoying the journey.

4. It's okay to make mistakes. Everyone makes mistakes. It's part of life. The important thing is to learn from your mistakes and move on. Don't dwell on the past or beat yourself up over your mistakes.

5. You can't control everything. There are many things in life that are out of your control. The weather, the economy, other people's behavior... you can't control any of these things. Instead of trying to control everything, focus on what you can control, such as your own thoughts, feelings, and actions.

6. Comparison is the thief of joy. Comparing yourself to others will only make you feel bad about yourself. Everyone is on their own unique journey. Focus on your own goals and accomplishments, and don't worry about what other people are doing.

7. Gratitude is a powerful tool. Taking the time to appreciate the good things in your life can help to reduce overthinking and anxiety. Make a habit of writing down three things you are grateful for each day.

8. It's important to have a life outside of work. Don't

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Psychological disorders by Dr Amir Ayub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share