Apka Ali Bukhari

Apka Ali Bukhari Here to spread the good in Pakistan. There would be vlogs, informative videos and many more.

24/12/2025

یومِ قائدِ اعظمؒ | ہمدرد فاؤنڈیشن لاہور | عزم، اتحاد اور ایمان کی تجدید

24/12/2025

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | مقررہ: نونہال ربیعہ مظہر
زیرِ صدارت: قومی صدرد ہمدرد نونہال اسمبلی: محترمہ سعدیہ راشدصاحبہ
مہمانِ خصوصی: محترم جناب ملک محمد احمد خان(اسپیکر پنجاب اسمبلی)
مہمانِ اعزاز: محترم کاشف منظور صاحب (ڈائریکٹر پنجاب پبلک لائبریریز)
اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا ہے کہ شہیدِ پاکستان حکیم محمد سعید اپنی ذات میں ایک انجمن تھے۔ انہوں نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لیے متعدد ادارے قائم کیے، اور ہمدرد نونہال اسمبلی ایک ایسی تربیت گاہ ہے جو نئی نسل کی ذہنی آبیاری اور محبِ وطن شہریوں کی تیاری میں اہم کردار ادا کر رہی ہے۔اسپیکر نے خواہش کا اظہار کیا کہ ہمدرد نونہال اسمبلی کی اسپیکر اور تمام نونہال صوبائی اسمبلی کے ایوان میں تشریف لائیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ خود ہمدرد نونہال اسمبلی کی اسپیکر کو اپنی کرسی پر براجمان کریں گے۔صدر ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان محترمہ سعدیہ راشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکیم محمد سعیدؒ کی پوری زندگی محنت، استقامت اور خدمت کی تابناک مثال ہے۔ ایک وقت ایسا بھی آیا جب وسائل کم تھے اور راستے دشوار، مگر انہوں نے نہ کبھی تھکان کو خود پر غالب آنے دیا اور نہ مشکلات کو راستے کی دیوار بننے دیا۔ انہی مستقل کوششوں کے نتیجے میں آج ہمدرد فاؤنڈیشن پاکستان، ہمدرد یونیورسٹی اور بے شمار تعلیمی و رفاہی ادارے ملک بھر میں قائم ہیں۔انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ نوجوان ناکامی سے گھبرانے کے بجائے اس سے سیکھیں اور ہر بار پہلے سے زیادہ مضبوط ہو کر اٹھیں۔ محنت کبھی رائیگاں نہیں جاتی اور کامیابی انہی کا مقدر بنتی ہے جو ہمت اور حوصلے کے ساتھ آگے بڑھتے ہیں۔اجلاس میں ڈائریکٹر پنجاب پبلک لائبریریز جناب کاشف منظور نے بطور مہمانِ اعزاز شرکت کی۔اسپیکر نونہال اسمبلی عطییۃ الوکیل، قائد ایوان محمد علی، قائد حزب اختلاف فریحہ بابر، فاطمہ شہباز، شمیل تاج، آمنہ بنت عرفان، عائزہ عمر، فاطمہ مبین، ہانیہ فاطمہ، ربیعہ مظہر اور محمد علی نے بھی خطاب کیا۔تقریب میں حورین بنت عرفان، حمدان احمد اور محراب بتول نے ملی نغمے پیش کیے جبکہ الرحمن اسکول کی طالبات نے دعائے سعید پڑھی۔آخر میں اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے محترمہ سعدیہ راشد، سید محمد ارسلان اور سید علی بخاری کے ہمراہ نونہالوں میں انعامات تقسیم کیے۔

24/12/2025

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | مقررہ: نونہال فاطمہ مبین

23/12/2025

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | مقررہ: نونہال عائزہ عمر

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | مقررہ: نونہال آمنہ بنت عرفان

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | ملی نغمہ: نونہال میرب بتول

22/12/2025

ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء | نعت رسول مقبول ﷺ: نونہال محمد حسن نواز

ہمدرد نونہال اسمبلی لاہور | دسمبر2025ء | تلاوت قرآن قاریہ عائشہ حنیف
آپ کا علی بخاری

18/12/2025

محترم کاشف منظور صاحب ڈائریکٹر پنجاب پبلک لائبریریز | ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء

جناب ملک محمد احمد خان اسپیکر پنجاب اسمبلی | ہمدرد نونہال اسمبلی | دسمبر2025ء

09/12/2025

چیئرپرسن ہمدرد پاکستان محترمہ سعدیہ راشد کا دورہ لاہور کے موقع پر خصوصی پیغام

26/10/2025

شہدِ پاکستان حکیم محمد سعید کی برسی
صوبائی وزیر برائے پارلیمانی امور میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن کا خراج تحسین

Address

Rewaz Garden
Lahore

Telephone

+923004215717

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apka Ali Bukhari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Apka Ali Bukhari:

Share