Elaj Online علاج آن لائن

Elaj Online علاج آن لائن Online Rohani & Jismani Elaj

Produce by:

Specialist
Muslim bin Taha

(Mahar e Nafsiyat, Tabib ) For muscle relaxer and energetic

18/07/2025
23/06/2024

اگر گوشت کھانے سے بلڈ پریشر بڑھے تو سونف، زیرہ سفید، الائچی سبز کا قہوہ۔

‏بدہضمی، پیٹ درد ہوتو اجوائن، پودینہ، تیز پات کا قہوہ۔

‏لوز موشن، متلی ہو تو لونگ، دارچینی، لیمن چند قطرے کا قہوہ۔

‏مسوڑوں پر ورم، دانت درد ہو تو نمک سونٹھ سرسوں تیل ملا کر دانتوں مسوڑوں پر ملیں۔

‏کچھ بھی ہو جائے

گوشت نئیں چھڈنا 😂😂😂🏵️

23/01/2024

*کھانا کھانے کے بعد یہ کام ہرگز نہ کریں*
کھانے کے بعد سونے سے بچیں
کھانا دن کا ہو یا رات کا کھا کر سونا ہرگز نہیں چاہیے۔ طبی ماہرین دوپہر کے کھانے کے بعد تھوڑی دیر کے لیے سونے کو مفید قرار دیتے ہیں۔ بات غلط نہیں مگر دوپہر کے کھانے اور نیند کے درمیان وقفہ بہت ضروری ہے۔ بات اگر رات کے کھانے کی ہوتو کھانا کھا کر فوراً بستر پکڑنا بیماریوں کو دعوت دینے کے برابر ہے۔ کچھ لوگوں کو عادت ہوتی ہے کہ وہ رات کو دیر سے کھانا کھاتے ہیں اور پھر فوراً ہی سو جاتے ہیں۔ ایسے لوگوں کو یہ عادت فوری طور پر چھوڑ دینی چاہیے۔ کیونکہ آپ نے چاہے کتنی ہی صحت بخش خوراک کیوں نہ کھائی ہو۔ اگر آپ کھا کر سو گئے تو سمجھیں سب بیکار چلا گیا۔ رات کے کھانے اور بستر میں جانے کے درمیان کم از کم دو گھنٹے کا وقفہ لازمی رکھیں۔.۔ اس دوران آپ کا کھانا بھی ہضم ہو جائے گا اور رات کو نیند بھی اچھی آئے گی۔
*چائے سے گریز کریں
کھانا کھانے کے بعد گرم گرم چائے کا ایک کپ پینے میں ضرور اچھا لگتا ہے، اور بہت سے لوگوں کی عادت میں بھی شمار ہوتا ہے۔ لیکن صحت کے لحاظ سے یہ عادت بالکل بھی اچھی نہیں ہے۔ دراصل چائے میں ایک ایسا عنصر ہوتا ہے جو جسم میں آئرن جذب کرنے کی صلاحیت کو انتہائی کم کر دیتا ہے۔ جب ہم کھانا کھا کر چائے پیتے ہیں تو چائے کی وجہ سے ہماری خوراک میں شامل آئرن جسم میں جذب نہیں ہوپاتا اور ضائع ہو جاتا ہے۔ یہ بات تو ہم سب جانتے ہیں کہ آئرن ہمارے خاص طور پر خواتین کے لیے کتنا ضروری ہے۔ جبکہ چائے کی ہمارے جسم کو کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔ اس لیے خوراک میں شامل آئرن سے فائدہ اٹھانے کے لیے آپ کو کھانا کھانے کے فوری بعد چائے سے گریز کرنا چاہیے۔
*ٹھنڈا پانی نہ پئیں
گرم موسم میں ٹھنڈا پانی سب کو ہی اچھا لگتا ہے۔ کھانا کھانے کے بعد بھی ہم میں سے اکثر لوگ ٹھنڈا پانی ہی پیتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کو اپنی صحت کا خیال ہے اور آپ کسی بھی طرح کی بیماری سے بچنا چاہیے ہیں تو کھانے کے بعد ٹھنڈے پانی کا استعمال فوری طور پر ترک کردیں۔ اس کی جگہ آپ سادہ پانی پی سکتے ہیں۔ ٹھنڈا پانی ہمارے نظام ہضم کو بری طرح متاثر کرتا ہے۔ جب خوراک اچھی طرح ہضم ہی نہیں ہوگی تو وہ ہمارے جسم کو بھلا کیا فائدہ پہنچائے گی۔ اس لیے اب گرمیوں کے موسم میں چاہے کتنی ہی طلب کیوں نہ ہو، کھانے کے بعد ٹھنڈے پانی کا استعمال آپ کو ہرگز نہیں کرنا۔
*کھانے کے بعد پھل نہ کھائیں
پھلوں کی اہمیت اور افادیت سے بھلا کون انکارکرسکتا ہے۔ مگر ہر چیز کا ایک وقت ہوتا ہے۔ ہم میں سے بہت سے لوگ کھانا کھانے کے بعد پھلوں کے استعمال کو لازمی سمجھتے ہیں۔ حالانکہ حقیقت تو یہ ہے کہ کھانے کے فوری بعد پھل کھانے سے آپ کی صحت کو کوئی فائدہ نہیں پہنچتا۔ کھانے کے بعد کھایا جانے والا پھل ہمارے عمل انہضام کو سست کردیتا ہے۔ ہمارے معدے کو خوراک ہضم کرنے میں زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے اور یوں اس کی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ دوسرا نقصان یہ ہے کہ کھانے کے بعد پھلوں کے استعمال سے آپ ان کی خصوصیات سے بھی محروم رہ جاتے ہیں۔ پھل صحت کے لیے انتہائی اہم ہیں۔ ضرور کھائیں، مگر کھانے کے کم از کم کم ایک گھنٹے پہلے یا ایک گھنٹے بعد تب ہی آپ ان کی خصوصیات سے فائدہ اٹھا سکیں گے۔

19/01/2024

مردانہ کمزوری اور عام اشیاء سے علاج

آج کل مردانہ کمزوی تقریب ہر تیسرے شخص کو لاحق ہے مگر گھبرائے نہیں کیونکہ یہ لاعلاج بیماری نہیں یہ بیماری انسان کو بعض غلطیوں سےلاحق ہوجاتی ہے جبکہ اس کا علاج بھی انتہائی آسان ہے
ہم ابھی آپکو انتہائی آسان گھریلو نسخے بتاتے ہیں جو کہ ہر غریب امیر آدمی بناسکتا ہے.بازار میں عام ملنے والی اشیاء ہیں اور سستی ترین ہیں............

منقہ سے قوت باہ کا علاج :

منقہ بھی قوت باہ بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے 5دانے منقے لے کر 1پاؤ دودھ میں ابال کر اس کا محلول بنالیں روزانہ دودھ ملا منقہ کھانے سےکھوئی ہوئی قوت واپس آجائے گی ....

لہسن سے قوت باہ کا علاج:

لہسن کی جڑ سے ان لوگوں کو فائدہ ہوسکتا ہے جنہیں مباشرت کی خواہش پوری کرنے میں کسی قسم کی کمزوری کا سامنا کرنا پڑتا ہے مختلف حکما اپنی تحقیق سے ثابت کرتے ہیں کہ جنسی اعتدال کی کامیابی میں لہسن بہت ہی مفید قدرتی ٹانک ہے صرف دو تین وریاں لہسن کی ہر صبح نگل لیں اور اس کے حیران کن نتائج سے لطف اندوز ہوں ....

۔پیاز سے قوت باہ کا علاج:

قدرت نے پیاز میں وہ خصوصیات رکھی ہیں کہ عقل دنگ رہ جائے پیاز اس کمزوری کو نہ صرف دور کرتا ہے بلکہ اسے قدرتی حالت میں واپس لانے میں بھی اہم کردار ادا کرتا ہے اس کاطریقہ استعمال یہ ہے کہ کھانے کے ساتھ دن کے اوقات میں پیاز کھائیں پیاز کو سلاد کا لازمی حصہ بنائیں....

گاجر سے قوت باہ کا علاج:

جنسی سٹیمنا بڑھانے کیلئے گاجروں کا استعمال بہت ہی مفید ہے گاجروں اورانڈے شہتوت کو ابھارنے اور ٹانمنگ کو بڑھاتے ہیں بہت مفید ثابت ٹھہرے ہین اس کے استعمال کا طریقہ یہ ہے کہ 150گرام گاجر کاٹ لیں اسمیں ہاف بوائل انڈہ شامل کریں اور پھر شہد میں ڈبو کر کھائیں صرف ایک ماہ روزانہ یہ مرکب کھانے سے آپ کو حیران کن نتائج دے گا .............

بھنڈی سے قوت باہ کا علاج:

سبزیاں ویسے تو بہت سے غذائی اجزاءسے بھر پور ہوتی ہے اور انسانی صحت کے حوالے سے بہت ہی مفید ثابت ہوتی ہیں وہ لوگ جو مردانہ قوت سے یکسر محروم ہوچکے ہیں انہیں چاہیے کہ بھنڈیوں کا استعمال شروع کردیں بھنڈیوں کی جڑ کا سفوف بنالیں اور اسے دودھ میں ملا کر پیءں روزانہ ایک گلاس آپ کو ایک نئی طاقت سے روشناس کرائے گا ......

۔ادرک سے قوت باہ کا علاج:

اح**ام جریان اور جنسی طور پر ہونیوالی کمزوری کیلئے ادرک سے بڑھ کر کوئی دوسری نعمت نہیں ہوگی آدھا گلاس ادرک کا جوس لیں اور اس میں ایک ہالف بوائل انڈہ مکس کریں اس میں ایکچمچ شہد ملا کر محلول بنالیں اور روزانہ اس کا استعمال آپ کو مردانہ کمزوری سے نجات دلاتا ہے......

چھوہاروں سے قوت باہ کا علاج:

چھوہارے یعنی خشک کھجوریں آئرین کا گڑھ ہوتے ہیں یہ غیر معمولی طاقت کا منبع بھی ہوتے ہیں جو شہوت کی طاقت کو بڑھاتے ہیں نیم گرم دودھ میں چند چوہارے ڈالیں اس کے علاوہ اس میں بادام اور پستہ ڈال دیں بےبہا قوت آجائیگی

یورک ایسڈجڑ سمبلو تین گرام کا ٹکڑا رات ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ پی لیں اور اسی ٹکڑے کو کپ بھر پانی میں ...
04/08/2023

یورک ایسڈ
جڑ سمبلو تین گرام کا ٹکڑا رات ایک کپ پانی میں بھگو دیں اور صبح نہار منہ پی لیں اور اسی ٹکڑے کو کپ بھر پانی میں ڈبو دیں اور عصر وقت پی لیں اور یوں نیا ٹکڑا رات کو بھگو دیں ـ پندرہ دن کافی ھے۔۔
جسم سے تیزابیت، یورک ایسڈ اور ٹاکسن سمیت شوگر کو بھی نیست و نابود کر دے۔ جوڑوں کے درد گھٹنوں کے درد کو رفع کر دے،
ہر مزاج کو موافق ھے مرد و خواتین کو یکساں مفید ھے۔

Address

Punjab
Lahore
54000

Telephone

+923004471901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Elaj Online علاج آن لائن posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram